• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, مارچ 29, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

ایران کی تیل سے آمدن یومیہ 139 ملین ڈالرز تک پہنچ گئی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 28, 2026
0 0
A A
ایران کی تیل سے آمدن یومیہ 139 ملین ڈالرز تک پہنچ گئی
Share on FacebookShare on Twitter

تہران،(یو این آئی )ایران نے جاری جنگ اور آبنائے ہرمز میں کشیدگی کے باوجود تیل کی برآمدات سے یومیہ تقریباً 139 ملین ڈالرز تک آمدن حاصل کی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایران ناصرف تیل کی فروخت سے آمدن بڑھا رہا ہے بلکہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بعض تجارتی جہازوں سے 20 لاکھ ڈالرز تک کی ٹرانزٹ فیس بھی وصول کر رہا ہے۔جنگ کے آغاز کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے نے ایران کو دوہرا فائدہ پہنچایا ہے۔ ایرانی خام تیل، بالخصوص ایرانی لائٹ، زیادہ تر چین کو نسبتاً کم رعایت پر فروخت کیا جا رہا ہے، جبکہ عالمی بینچ مارک برینٹ کروڈ کی قیمت 100 ڈالرز فی بیرل سے تجاوز کر چکی ہے۔اندازوں کے مطابق ایران کی تیل برآمدات جنگ سے پہلے کی سطح یعنی تقریباً 1.6 ملین بیرل یومیہ کے قریب برقرار ہیں۔
ایرانی آئل ٹینکرز خارگ جزیرے سے لوڈ ہو کر خلیج فارس کے راستے آبنائے ہرمز سے گزر رہے ہیں، اور حالیہ دنوں میں اس سرگرمی میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ یہ صورتِ حال دیگر خلیجی ممالک کے برعکس ہے، جہاں جنگ کے باعث تیل کی ترسیل شدید متاثر ہوئی ہے اور کئی مقامات پر عملی طور پر رکاوٹیں پیدا ہو چکی ہیں۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگرچہ امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر فضائی حملے جاری ہیں، تاہم تہران اپنی تیل برآمدات برقرار رکھ کر مالی استحکام قائم رکھنے میں کامیاب رہا ہے۔ مزید برآں، واشنگٹن نے تیل کی قیمتوں پر جنگ کے اثرات کم کرنے کے لیے سمندر میں موجود ایرانی تیل کے ذخائر پر عائد پابندیوں کو عارضی طور پر نرم کیا، جس سے ایران کو مزید فائدہ پہنچا۔ماہر ریچرڈ نیفیو نے اس صورتِ حال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ ایران کو تیل فروخت کرنے کی اجازت دینے پر مجبور ہے، حالانکہ عام طور پر امریکی ترجیح ایرانی تیل کی فروخت کو روکنا ہوتی ہے۔مارچ کے دوران ایران کی آمدن میں اضافہ دیکھا گیا، جو فروری کے تقریباً 115 ملین ڈالرز یومیہ سے بڑھ کر 139 ملین ڈالرز یومیہ تک پہنچ گئی ہے۔ دوسری جانب خلیجی ممالک جیسے متحدہ عرب امارات، عراق، اور سعودی عرب کو جنگ کے باعث پیداوار اور برآمدات میں نمایاں مشکلات کا سامنا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    بات چیت صرف وزیراعظم مودی اور ٹرمپ کے درمیان ہوئی

    بات چیت صرف وزیراعظم مودی اور ٹرمپ کے درمیان ہوئی

    مارچ 29, 2026
    نایب سنگھ سینی نے امبالہ میں مندر شیڈ کا افتتاح  کیا، عقیدت مندوں کو سہولیات میسر ہوں گی

    نایب سنگھ سینی نے امبالہ میں مندر شیڈ کا افتتاح کیا، عقیدت مندوں کو سہولیات میسر ہوں گی

    مارچ 29, 2026
    وزیر خارجہ جے شنکر کی فرانسیسی  صدر میکرون سے ملاقات

    وزیر خارجہ جے شنکر کی فرانسیسی صدر میکرون سے ملاقات

    مارچ 29, 2026
    ابھیشیک بنرجی کا انتخابی عمل کےتعلق سے انتظامیہ کی  سطح پرتبدیلیوں کے بعد بنگال میں خوف و ہراس اور خلل کا الزام

    ابھیشیک بنرجی کا انتخابی عمل کےتعلق سے انتظامیہ کی سطح پرتبدیلیوں کے بعد بنگال میں خوف و ہراس اور خلل کا الزام

    مارچ 29, 2026
    بات چیت صرف وزیراعظم مودی اور ٹرمپ کے درمیان ہوئی

    بات چیت صرف وزیراعظم مودی اور ٹرمپ کے درمیان ہوئی

    مارچ 29, 2026
    نایب سنگھ سینی نے امبالہ میں مندر شیڈ کا افتتاح  کیا، عقیدت مندوں کو سہولیات میسر ہوں گی

    نایب سنگھ سینی نے امبالہ میں مندر شیڈ کا افتتاح کیا، عقیدت مندوں کو سہولیات میسر ہوں گی

    مارچ 29, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist