• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, مارچ 29, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

مودی نہیں چاہتے تھے کہ پیٹرولیم قیمتیں بڑھیں، لاک ڈاؤن نہیں لگے گا: سیتا رمن

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 28, 2026
0 0
A A
مودی نہیں چاہتے تھے کہ پیٹرولیم قیمتیں  بڑھیں، لاک ڈاؤن نہیں لگے گا: سیتا رمن
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،  (یو این آئی) مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے ڈیزل اور پیٹرول پر ایکسائز ڈیوٹی میں کٹوتی کے فیصلے کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی نہیں چاہتے تھے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی ریٹیل قیمتوں میں اضافہ ہو۔ وزیر خزانہ نے ایندھن کی قلت کے باعث ملک میں کووڈ کی وبا جیسے لاک ڈاؤن کے نفاذ کی افواہوں کو بھی مسترد کر دیا اور کہا کہ ایندھن کی کوئی کمی نہیں ہے اور لاک ڈاؤن جیسا کچھ نہیں ہوگا۔ محترمہ سیتا رمن نے ڈیزل اور پیٹرول پر ایکسائز ڈیوٹی میں دس دس روپے کی کٹوتی کے تازہ فیصلے کے بارے میں کہا، وزیراعظم چاہتے تھے کہ صارفین کے لیے قیمتیں نہ بڑھیں۔” انہوں نے ایندھن پر ڈیوٹی میں کمی کے اس اقدام کو سراہا۔ لاک ڈاؤن کے چرچوں پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا، "میں لوگوں کو یقین دلانا چاہتی ہوں کہ کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہوگا… مجھے حیرت ہے کہ کچھ رہنما کہہ رہے ہیں کہ لاک ڈاؤن ہوگا اور ایندھن کی قلت ہو جائے گی۔ یہ باتیں بے بنیاد ہیں۔” محترمہ سیتا رمن نے مزید کہا کہ سیاسی حلقوں سے وابستہ افراد کی جانب سے لاک ڈاؤن جیسی تبصرہ آرائیاں تشویشناک ہیں۔ انہوں نے واضح کیا، ویسا کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہوگا جیسا ہم نے کووڈ کے دوران دیکھا تھا۔” پیٹرول اور ڈیزل پر مرکزی ایکسائز ڈیوٹی میں کٹوتی پر انہوں نے کہا، "مغربی ایشیا میں جاری تنازع کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے، وزیراعظم نے ایک میٹنگ کی جس میں یہ طے پایا کہ پیٹرول، ڈیزل اور اے ٹی ایف (ہوائی جہاز کے ایندھن) کی کوئی کمی نہیں ہونی چاہیے اور عالمی صورتحال کی وجہ سے ان کی قیمتیں نہیں بڑھنی چاہئیں۔ آج ہم نے ایک فیصلہ کیا ہے جس کے تحت ہم تیل کی مارکیٹنگ کرنے والی تمام کمپنیوں کی مدد کریں گے تاکہ وہ خام مال درآمد کر سکیں اور عام لوگوں کو قیمتوں میں کسی اضافے کا سامنا نہ کرنا پڑے۔” انہوں نے مزید کہا، "ہم یہ یقینی بنا رہے ہیں کہ پیٹرول یا ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہ ہو۔ یہاں تک کہ اے ٹی ایف کے لیے بھی ہم یہ پکا کر رہے ہیں کہ قیمتیں اوپر نہ جائیں۔” محترمہ سیتا رمن نے بتایا، "وزیراعظم کا ایک اور فیصلہ یہ ہے کہ وہ ریفائنریاں جو باہر سے خام مال منگوا کر یہاں ریفائن کرتی ہیں اور پھر اسے برآمد کر دیتی ہیں، انہیں اب زیادہ ڈیوٹی دینا ہوگی تاکہ یہ خام مال ہماری مقامی مارکیٹ کے لیے دستیاب رہے اور باہر نہ بھیجا جائے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    بات چیت صرف وزیراعظم مودی اور ٹرمپ کے درمیان ہوئی

    بات چیت صرف وزیراعظم مودی اور ٹرمپ کے درمیان ہوئی

    مارچ 29, 2026
    نایب سنگھ سینی نے امبالہ میں مندر شیڈ کا افتتاح  کیا، عقیدت مندوں کو سہولیات میسر ہوں گی

    نایب سنگھ سینی نے امبالہ میں مندر شیڈ کا افتتاح کیا، عقیدت مندوں کو سہولیات میسر ہوں گی

    مارچ 29, 2026
    وزیر خارجہ جے شنکر کی فرانسیسی  صدر میکرون سے ملاقات

    وزیر خارجہ جے شنکر کی فرانسیسی صدر میکرون سے ملاقات

    مارچ 29, 2026
    ابھیشیک بنرجی کا انتخابی عمل کےتعلق سے انتظامیہ کی  سطح پرتبدیلیوں کے بعد بنگال میں خوف و ہراس اور خلل کا الزام

    ابھیشیک بنرجی کا انتخابی عمل کےتعلق سے انتظامیہ کی سطح پرتبدیلیوں کے بعد بنگال میں خوف و ہراس اور خلل کا الزام

    مارچ 29, 2026
    بات چیت صرف وزیراعظم مودی اور ٹرمپ کے درمیان ہوئی

    بات چیت صرف وزیراعظم مودی اور ٹرمپ کے درمیان ہوئی

    مارچ 29, 2026
    نایب سنگھ سینی نے امبالہ میں مندر شیڈ کا افتتاح  کیا، عقیدت مندوں کو سہولیات میسر ہوں گی

    نایب سنگھ سینی نے امبالہ میں مندر شیڈ کا افتتاح کیا، عقیدت مندوں کو سہولیات میسر ہوں گی

    مارچ 29, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist