• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, مئی 27, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

خدمت خلق اہم عبادت : نجم الدین نجمی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 30, 2026
0 0
A A
خدمت خلق اہم عبادت : نجم الدین نجمی
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، پریس ریلیز،ہمارا سماج:دور حاضر میں جہاں ایکطرف فرقہ پرستی کا بول بالا ہے وہیں دوسری طرف دی کبیر فاونڈیشن کے روح رواں نجم الدین نجمی اور ان کے صاحبزادے ڈاکٹر ریان نجمی محبت ، امن و بھائی چارہ قائم کرنے میں مصروف ہیں ۔ انسانیت کی خدمت میں رواں دواں سماجی تنظیم دی کبیر فاونڈیشن کے چیئرمین نجم الدین نجمی نے بتایا کہ انھوں نے سنگین بیماری کرونا کے وقت ہزاروں افراد کو نہ صرف کھانا اور کپڑا مہیا کیا بلکہ مفت دوائیں بھی تقسیم کیں ۔ ایم بی بی ایس ڈاکٹر ریان نجمی نے واد ئ کشمیر میں جان کی پرواہ کئے بغیر کرونا مریضوں کا علاج کیا ۔ علاوہ ازیں گزشتہ ماہ دہلی اور بہار کے مختلف علاقوں بالخصوص ہزاری باغ ، پیلا ول ، چشتیہ محلہ ، رانچی ، شیر گھاٹی نارتھ کے محلہ شمالی ، نیا با زار ، گوپال پور ، شیر گھاٹی ساوتھ سے لودھی شہید ، قاضی محلہ ، رحمان نگر اور دہلی کے نریلا علاقہ میں 515 ضرورت مندوں کو رمضان میں راشن اور نقد رقم تقسیم کی گئ ۔ تنظیم کے چئر مین نجم الدین نجمی اور ڈائریکٹر ڈاکٹر ریان نجمی لگاتار تعلیمی کام کی جانب بھی متوجہ ہیں ۔ اس سلسلہ میں ہزاری باغ میں قائم کیا گیا kits care School میں تقریبا ساٹھ طلبہ و طالبات مفت تعلیم حاصل کر رہے ہیں ۔ اس کے علاوہ شیر گھاٹی تیس ہزاری میں بھی دی کبیر فاونڈیشن کی نگرانی میں پچاس طالب علموں کو مفت تعلیم کی سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔ گزشتہ چھ برس سے دی کبیر فاونڈیشن خدمت خلق کے لئے اہم ترین کام انجام دینے میں مصروف ہے۔ تنظیم کے بانی نجم الدین نجمی کا کہنا ہے کہ خدمت خلق ہی اصل عبادت ہے ۔ انھوں نے کہا کہ امسال تعلیم پر مزید خرچ کرنے کا فیصلہ لیا گیا ہے تاکہ نسل نو ملک کی ترقی میں چار چاند لگا سکے ۔ ڈائریکٹر ڈاکٹر ریان نجمی ایم بی بی ایس جامعہ ہمدرد یونیورسٹی مکمل کرنے کے بعد گورنمنٹ میڈیکل کالج سرینگر سے ایم ایس طالب علم ہونے کے ساتھ ساتھ فلاح و بہبود کے کاموں میں معاون ہیں ڈاکٹر ریان نجمی لگاتار غریب بچوں ، خواتین ، بزرگ عوام کی بے لو ث خدمت انجام دے رہے ہیں۔ دہلی کے نریلا میں معاشی بحران کے شکار لوگوں کی بھر پور مدد کی ہزاروں مریضوں کا مفت علاج کیا ۔ ڈاکٹر ریان نجمی کی رائے ہے کہ تعلیم یافتہ عہدے داروں کو غریب بچوں کی تعلیم پر توجہ مرکوز کرنی چاہیے۔ اخباری نمائندوں سے گفتگو کے دوران نجم الدین نجمی نے عطیہ دینے والے ارکان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ مالی تعاون سے ہی دی کبیر فاونڈیشن نے مسکین و یتیم بچوں کی تعلیم اور بے سہارا خواتین کے لیے کام کیا ۔ کور کمیٹی ہزاری باغ کے ممبران رضوان ، فیضان ، فیروز حسن ، شاہد اقبال ، امتیاز ، دہلی کے اراکین سلیم احمد ، رشید ، زبیر ، ندیم الدین ، شیر گھاٹی کے شکیل خان ، سہراب خان، عمران علی، احتشام ، نجیب رنکو ، عاقب شہاب ، ایان علی ، محمد علی ، امروز علی ، بلال احمد ، حفظ الرحمان ، احسان ، ڈاکٹر افضل ، اشرف انصاری ، محمد جمیل کا شکریہ ادا کیا ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist