• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, مارچ 30, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

مرکزی حکومت کی خارجہ پالیسی پر کانگریس کا حملہ، پاکستان کی عالمی مقبولیت پر سوال اٹھایا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 30, 2026
0 0
A A
مرکزی حکومت کی خارجہ پالیسی پر کانگریس کا  حملہ، پاکستان کی عالمی مقبولیت پر سوال اٹھایا
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،  (یو این آئی) کانگریس کے سینئر لیڈر جے رام رمیش نے اتوار کے روز مرکزی حکومت کی خارجہ پالیسی سخت تنقید کرتے ہوئے الزام لگایا کہ حالیہ پیش رفت سے پاکستان کو نئی عالمی مقبولیت مل رہی ہے۔ مسٹر جے رام رمیش نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک سخت بیان میں پاکستان کی نکتہ چینی کرتے ہوئے اسے جمہوریت کے نام پر دھوکہ دہی” اور "آئی ایم ایف اور چین اور سعودی عرب جیسے ممالک پر منحصر معیشت” قرار دیا۔ انہوں نے یہ بھی الزام لگایا کہ پاکستان دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہ بنا ہوا ہے۔ تاریخی پس منظر پر تنقید کرتے ہوئے مسٹر جے رام رمیش نے کہا کہ سابق امریکی صدور بل کلنٹن، مسٹر جارج ڈبلیو بش، مسٹر بارک اوباما اور مسٹر جو بائیڈن کے دور میں پاکستان کے خلاف سخت موقف اختیار کیا گیا تھا۔ انہوں نے 2008 کے ممبئی دہشت گردانہ حملوں کے بعد پاکستان کی بین الاقوامی تنہائی کا بھی ذکر کیا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ صورتحال اب پلٹ چکی ہے اور پاکستان نئے سرے سے مقبولیت حاصل کر رہا ہے۔ انہوں نے وزیر خارجہ ایس جے شنکر کے مبینہ بیان کا حوالہ دیتے ہوئے ان پر بھی تنقید کی، انہوں نے اسے مودی حکومت کی خارجہ پالیسی اور سفارتی حکمت عملی کی "بڑی ناکامی” قرار دیا۔ صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے کردار کا ذکر کرتے ہوئے مسٹر جے رام رمیش نے کہا کہ واشنگٹن کی پالیسیوں نے بھی پاکستان کی صورتحال میں اہم کردار ادا کیا۔ انہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی سے سوال کیا کہ امریکہ کے ساتھ قریبی تعلقات کے باوجود ایسی تبدیلی کیوں آئی؟ ہاؤڈی مودی پروگرام” اور "نمستے ٹرمپ پروگرام” جیسے واقعات کا حوالہ دیتے ہوئے، انہوں نے کہا کہ ذاتی سفارت کاری پر بہت زیادہ زور دیا گیا، لیکن اس کے مطلوبہ نتائج نہیں ملے۔ کانگریس لیڈر نے یہ بھی الزام لگایا کہ امریکہ کو مطمئن کرنے کی کوششیں بشمول تجارت سے متعلق فیصلوں سے کوئی سفارتی فائدہ حاصل نہیں ہوا۔ انہوں نے کہا کہ شخصیت پر مبنی خارجہ پالیسی” اب کمزور ہو رہی ہے اور اس سے ہندوستان کی عالمی شبیہ متاثر ہوئی ہے۔ کانگریس کا یہ بیان ایسے وقت میں آیا ہے جب مرکزی حکومت اور اپوزیشن کے درمیان خارجہ پالیسی، علاقائی سلامتی اور عالمی سفارتی صورتحال پر سیاسی بحث تیز ہو گئی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    مچھوارے خود کفیل بھارت کی مضبوط بنیاد ہیں: مودی

    مچھوارے خود کفیل بھارت کی مضبوط بنیاد ہیں: مودی

    مارچ 30, 2026
    صوبہ گیلان میں امریکی و اسرائیلی بمباری، شیراز دھماکوں سے گونج اٹھا

    صوبہ گیلان میں امریکی و اسرائیلی بمباری، شیراز دھماکوں سے گونج اٹھا

    مارچ 30, 2026
    عالمی بحران کے دوران بھی اپوزیشن سیاست کر رہی ہے: نایاب سنگھ سینی

    عالمی بحران کے دوران بھی اپوزیشن سیاست کر رہی ہے: نایاب سنگھ سینی

    مارچ 30, 2026
    مرکزی حکومت کی خارجہ پالیسی پر کانگریس کا  حملہ، پاکستان کی عالمی مقبولیت پر سوال اٹھایا

    مرکزی حکومت کی خارجہ پالیسی پر کانگریس کا حملہ، پاکستان کی عالمی مقبولیت پر سوال اٹھایا

    مارچ 30, 2026
    مچھوارے خود کفیل بھارت کی مضبوط بنیاد ہیں: مودی

    مچھوارے خود کفیل بھارت کی مضبوط بنیاد ہیں: مودی

    مارچ 30, 2026
    صوبہ گیلان میں امریکی و اسرائیلی بمباری، شیراز دھماکوں سے گونج اٹھا

    صوبہ گیلان میں امریکی و اسرائیلی بمباری، شیراز دھماکوں سے گونج اٹھا

    مارچ 30, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist