• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, مارچ 12, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

جمعیۃ علماء ہند کے 34ویں اجلاس عام سے متعلق ناظم عمومی کا ہنگامی دورہ، مختلف علاقوں میں تیاری کمیٹیاں تشکیل

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 19, 2023
0 0
A A
جمعیۃ علماء ہند کے 34ویں اجلاس عام سے متعلق ناظم عمومی کا ہنگامی دورہ، مختلف علاقوں میں تیاری کمیٹیاں تشکیل
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،جمعیۃ علماء ہند کا 34واں اجلاس عام 10تا 12 فروری 2023رام لیلا میدان نئی دہلی میں منعقدہورہا ہے۔ اس اجلاس سے متعلق تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا حکیم الدین قاسمی کی قیادت میں وفود لگاتار دہلی ، میوات و مغربی یوپی کے دورے پر ہیں ۔ا س مقصد سے ذمہ داران مساجد ، ائمہ کرام اور مقامی لوگوں سے باضابطہ رابطہ مہم اور تشکیل کا سلسلہ جاری ہے۔ 14جنوری کو مدینہ مسجد جعفرآباد ،سیلم پور،مصطفی آباد میں الگ الگ پروگراموں سے خطاب کرتے ہوئے مولانا حکیم الدین قاسمی نے کہا کہ ہمارا اجلاس جس دور میں ہورہا ہے ، وہاں جمہوریت اور سیکولرز م کی بقا اور حفاظت اہم ترین مسئلہ ہے ، اس کے ساتھ آئین کے معمارو ں نے مسلم عائلی قانون کے تحفظ کی ضمانت دی تھی ، آج الگ الگ راہوں سے اسے ختم کرنے کی کوشش ہورہی ہے، جس کا سد باب ضروری ہے ۔اس لیے آپ حضرات اپنے گھروں سے خود نکلیں اور دوسروں کو نکالیں اور 12فروری کو اجلاس عام کی عمومی نشست میں صبح سے شریک ہوں۔ وفد میں مولانا محمد داؤد امینی، مولانا غیور احمد قاسمی، مفتی ذاکر حسین قاسمی وغیرہ شامل تھے۔ 15جنوری کو بعد نماز مغرب مرکزی جامع مسجد سیماپوری میںبھی میٹنگ ہوئی جہاں ایک جم غفیر کے ساتھ حاجی شفیق، حاجی رئیس، چودھری اسلام الدین، مولانا اعجاز قاسمی، مولانا عبد الکریم، قاری یامین بھی شریک تھے۔ اسی طرح میوات کے بھی مختلف علاقوں کا دورہ ہوا، بالخصوص مدرسہ جامعہ الشیخ پہنانہ میوات میں ایک میٹنگ ہوئی جہاں حلقے وائز کمیٹیاں تشکیل دی گئیں۔
اس موقع پر ناظم عمومی جمعیۃ علماء ہند مولانا حکیم الدین قاسمی، جمعیۃ علماء ہریانہ، پنجاب و ہماچل کے ناظم اعلی مولانا یحیی کریمی ، مولانا سلیم ساکرس اور مولانا اسلم بڈیڈ کا خطاب ہوا۔ 17جنوری کو ضلع باغپت میں مدرسہ رحیمیہ قصبہ کھیکڑا ، مدینہ مسجد شہر بڑوت ،جامع مسجد موضع بلوچپورہ ،بڑی مسجد موضع بوپورہ،مسجد قصبہ شاہ جہاں پور ،جامع مسجد موضع پلڑا،جامع مسجد موضع اسارا سمیت کل سات پروگرام ہوئے یہاں، مفتی محمد عباس صدر جمعیۃ علماء باغپت، حافظ محمد قاسم ناظم جمعیۃ علماء باغپت، قاری صابر ،قاری عبد الواجد ، مولانا خالد ، مولانا اسماعیل ، مولانا رشید ، مولانا محمد فاروق اور مرکز سے ناظم عمومی مولانا حکیم الدین قاسمی کے علاوہ مولانا ضیاء اللہ قاسمی، مولانا مفتی ذاکر حسین قاسمی شریک تھے۔ اس سلسلے کی اہم میٹنگ آج 11بجے مدرسہ یاسینیہ سراج العلوم کھوڈہ مظفر نگر، خادم العلوم باغوں والی میں ہوئی، جہاں مقامی ذمہ دار ساتھیوں کے علاوہ مفتی بنیامین صدر جمعیۃ علماء مظفرنگر، قاری ذاکر حسین ناظم جمعیۃ علماء مظفرنگر، مولانا حامد مہتمم مدرسہ خادم العلوم، مولانا محمد ارشد، قاری صادق، قاری محمد جعفراور مرکز سے مذکورہ بالاشخصیات شامل تھیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    تائیوان کے گرد چھ چینی جنگی جہازوں کی موجودگی کا انکشاف

    تائیوان کے گرد چھ چینی جنگی جہازوں کی موجودگی کا انکشاف

    مارچ 12, 2026
    ایندھن کی قیمتوں میں اضافے نے کراچی میں ایمبولینس  اور جنازے کی نقل و حمل کے اخراجات میں اضافہ کیا

    ایندھن کی قیمتوں میں اضافے نے کراچی میں ایمبولینس اور جنازے کی نقل و حمل کے اخراجات میں اضافہ کیا

    مارچ 12, 2026
    ایران بحران میں چین اور مغرب کی طاقت کی کشمکش نمایاں

    ایران بحران میں چین اور مغرب کی طاقت کی کشمکش نمایاں

    مارچ 12, 2026
    کبڈی کے چانکیہ رندھیر سنگھ سہراوت گجرات جائنٹس کے ہیڈ کوچ مقرر

    کبڈی کے چانکیہ رندھیر سنگھ سہراوت گجرات جائنٹس کے ہیڈ کوچ مقرر

    مارچ 12, 2026
    تائیوان کے گرد چھ چینی جنگی جہازوں کی موجودگی کا انکشاف

    تائیوان کے گرد چھ چینی جنگی جہازوں کی موجودگی کا انکشاف

    مارچ 12, 2026
    ایندھن کی قیمتوں میں اضافے نے کراچی میں ایمبولینس  اور جنازے کی نقل و حمل کے اخراجات میں اضافہ کیا

    ایندھن کی قیمتوں میں اضافے نے کراچی میں ایمبولینس اور جنازے کی نقل و حمل کے اخراجات میں اضافہ کیا

    مارچ 12, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist