• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, مارچ 31, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

وزیراعظم نریندر مودی گجرات کے دورے پر آج، سمراٹ سمپرتی میوزیم کا افتتاح کریں گے اور دیگر پروگراموں میں شرکت کریں گے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 31, 2026
0 0
A A
وزیراعظم نریندر مودی گجرات کے دورے پر آج، سمراٹ سمپرتی میوزیم  کا افتتاح کریں گے اور دیگر پروگراموں میں شرکت کریں گے
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی ، (یواین ئی) وزیراعظم نریندر مودی منگل کو مہاویر جینتی کے موقع پر گجرات کے ایک روزہ دورے پر ہوں گے جہاں وہ گاندھی نگر کے کوبا تیرتھ میں سمراٹ سمپرتی میوزیم کا افتتاح کریں گے اور مختلف پروگراموں میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق مودی احمد آباد کے سانند میں کیئنس سیمی کون پلانٹ کا بھی افتتاح کریں گے جو انڈیا سیمی کنڈکٹر مشن کے تحت ایک بڑی کامیابی ہے۔ سمراٹ سمپرتی میوزیم جین مت کی بھرپور تاریخی اور روحانی وراثت کو ظاہر کرتا ہے جس میں سات مختلف گیلریاں قدیم نوادرات، دھاتی مجسموں، چاندی کے رتھوں اور نایاب مخطوطات کے تحفظ کے لیے وقف کی گئی ہیں۔مہاویر جین آرادھنا کیندر کے احاطے میں واقع یہ عجائب گھر (میوزیم) سات مختلف حصوں پر مشتمل ہے، جن میں سے ہر ایک ہندوستان کی تہذیبی روایات کے منفرد پہلوؤں کے لیے وقف ہے۔ یہ آنے والوں کو صدیوں پرانے علم اور ورثے کا ایک جامع سفر فراہم کرتا ہے۔ میوزیم روایتی نمائشوں کو جدید ڈیجیٹل اور آڈیو ویژول آلات کے ساتھ یکجا کرتا ہے، جس سے سیاحوں، محققین اور ماہرینِ تعلیم کے لیے ایک گہرا اور دلچسپ تجربہ تخلیق ہوتا ہے۔یہ عجائب گھر صدیوں پرانے نایاب نوادرات، جین فن پاروں اور روایتی ورثے کے مجموعوں کا تحفظ اور نمائش کرتا ہے۔ ان میں باریک بینی سے تراشے گئے پتھر اور دھات کے مجسمے، بڑے تیرتھ پٹ اور ینتر پٹ، چھوٹی پینٹنگز ، چاندی کے رتھ، سکے اور قدیم مخطوطات شامل ہیں، جنہیں سات عظیم الشان گیلریوں میں دکھایا گیا ہے۔ وسیع ہالوں میں ترتیب دیے گئے دو ہزار سے زیادہ نایاب خزانوں سے لیس یہ میوزیم زائرین کو جین مت کے ارتقاء اور اس کے گہرے ثقافتی اثرات کی مرحلہ وار سمجھ بوجھ حاصل کرنے کے قابل بناتا ہے۔وزیراعظم احمد آباد کے سانندجی آئی ڈی سی میں واقع یئنس سیمی کون پلانٹ کا بھی افتتاح کریں گے۔ اس کے ساتھ ہی اس پلانٹ میں تجارتی پیداوار کا آغاز ہوگا، جوہندوستان کے سیمی کنڈکٹر کے شعبے میں ایک اہم کامیابی ہے۔ سیمی کنڈکٹر کی تیاری جدید انٹیلیجنٹ پاور ماڈیولز (آئی پی ایم ) کی تعمیر سے ہوگی، جو آٹوموٹیو اور صنعتی استعمال کے لیے اہم اجزاء ہیں اور جنہیں کمپیکٹ، موثر اور قابل اعتماد پاور سوئچنگ سسٹم کی ضرورت ہوتی ہے۔ ہر ماڈیول 17 چپس پر مشتمل ہوتا ہے اور ان کی سپلائی کیلیفورنیا میں قائم الفا اینڈ اومیگا سیمی کنڈکٹر(اے اوایس ) کو کی جائے گی۔ پلانٹ کے تمام مراحل مکمل ہونے پر اس کی پیداواری صلاحیت 63.3 لاکھ یونٹ یومیہ ہوگی۔کیئنس سیمی کون پلانٹ کا افتتاح انڈیا سیمی کنڈکٹر مشن (آئی ایس ایم ) کے تحت ایک اہم قدم ہے۔ یہ اس پروگرام کے تحت منظور شدہ منصوبوں میں مائیکرون ٹیکنالوجی کے بعد تجارتی پیداوار شروع کرنے والی دوسری سیمی کنڈکٹر سہولت ہوگی۔ یہ منصوبہ خاص اہمیت کا حامل ہے کیونکہ اس کے تحت ہندوستان کی دوسری او ایس اے ٹی/ اے ٹی ایم پی یونٹ پیداواری مرحلے میں داخل ہو رہی ہے۔ یہ منصوبہ سیمی کنڈکٹر مینوفیکچرنگ کے شعبے میں ہندوستانی ساخت کی الیکٹرانکس مینوفیکچرنگ سروسز (ای ایم ایس ) کمپنی کے داخلے کی بھی علامت ہے، جس سے ملکی صلاحیتوں کو مزید تقویت ملے گی۔مسٹر مودی کل ہی واؤ-تھارد میں 20,000 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    راجوری گارڈن میں 14 کروڑ روپے کے ترقیاتی کاموں کا آغاز

    راجوری گارڈن میں 14 کروڑ روپے کے ترقیاتی کاموں کا آغاز

    مارچ 31, 2026
    سرکاری سکولوں کے کمپارٹمنٹ امتحانات 10 اپریل سے شروع ہوں گے، ڈیٹ شیٹ جاری

    سرکاری سکولوں کے کمپارٹمنٹ امتحانات 10 اپریل سے شروع ہوں گے، ڈیٹ شیٹ جاری

    مارچ 31, 2026
    دہلی اسمبلی میں ریاستی سطح پر ہندوستان یوتھ پارلیمنٹ کا انعقاد

    دہلی اسمبلی میں ریاستی سطح پر ہندوستان یوتھ پارلیمنٹ کا انعقاد

    مارچ 31, 2026
    مشرق وسطیٰ کا عدم استحکام اور امریکہ کا کردار

    مشرق وسطیٰ کا عدم استحکام اور امریکہ کا کردار

    مارچ 31, 2026
    راجوری گارڈن میں 14 کروڑ روپے کے ترقیاتی کاموں کا آغاز

    راجوری گارڈن میں 14 کروڑ روپے کے ترقیاتی کاموں کا آغاز

    مارچ 31, 2026
    سرکاری سکولوں کے کمپارٹمنٹ امتحانات 10 اپریل سے شروع ہوں گے، ڈیٹ شیٹ جاری

    سرکاری سکولوں کے کمپارٹمنٹ امتحانات 10 اپریل سے شروع ہوں گے، ڈیٹ شیٹ جاری

    مارچ 31, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist