• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, اپریل 1, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

شیو شنکر ٹھاکر قتل معاملے میں 4 افراد نامزد، 3 گرفتار ملزمین جیل رسید

بین ذات محبت کی شادی کے 20 دن بعد قتل کا معاملہ، بیوہ دلہن سسرال میں مقیم، گاؤں میں پولیس گشت کے درمیان ماحول پرسکون

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 1, 2026
0 0
A A
شیو شنکر ٹھاکر قتل معاملے میں 4 افراد نامزد، 3 گرفتار ملزمین جیل رسید
Share on FacebookShare on Twitter

سنگھواڑہ: محمد رفیع ساگر : سنگھواڑہ تھانہ حلقہ کے تحت واقع گاؤں استھوا میں بین ذات محبت کی شادی کے بعد پیش آئے قتل کے معاملے میں درج ایف آئی آر میں لڑکی کے اہل خانہ سمیت 4 افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے چاروں ملزموں کو گرفتار کر لیا، جن میں سے 3 ملزموں کو عدالتی تحویل میں جیل بھیج دیا گیا ہے جبکہ ایک زخمی ملزم کا علاج پولیس نگرانی میں جاری ہے۔بتایا جاتا ہے کہ مقتول شیوشنکر کمار ٹھاکر کے بھائی پنٹو ٹھاکر کے بیان پر سنگھواڑہ تھانہ میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق مقتول نے تقریباً 20 دن قبل گاؤں کے گلاب رائے کی بیٹی گایتری کماری سے اپنی مرضی سے بین ذات محبت کی شادی کی تھی۔ اس شادی سے لڑکی کے گھر والے ناراض تھے اور مسلسل دھمکیاں دے رہے تھے۔الزام ہے کہ 28 مارچ کی رات تقریباً 10 بجے لڑکی کے بھائی آلوک رائے اور چچیرے بھائی جیتو رائے شیوشنکر کو گھر سے باہر بلا کر جھگڑا کرنے لگے۔ اسی دوران لڑکی کے والد گلاب رائے اور والدہ متھیلیش دیوی بھی وہاں پہنچ گئے اور حملہ آور ہو گئے۔ الزام کے مطابق آلوک رائے نے چاقو سے حملہ کر کے شیوشنکر کمار ٹھاکر کو شدید زخمی کر دیا۔زخمی حالت میں اسے علاج کے لیے دربھنگہ میڈیکل کالج اسپتال (DMCH) لے جایا گیا جہاں سے حالت نازک ہونے پر ایک نجی اسپتال منتقل کیا گیا، لیکن علاج کے دوران 29 مارچ کی صبح تقریباً 4 بجے ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔اس واقعہ میں بیچ بچاؤ کے دوران مقتول کے بھائی پنٹو ٹھاکر اور گاؤں کے شیوم ٹھاکر بھی زخمی ہو گئے جن کا علاج جاری ہے۔ادھر تھانیدار بسنت کمار نے بتایا کہ معاملے میں نامزد 4 ملزموں میں سے 3 کو عدالتی تحویل میں جیل بھیج دیا گیا ہے جبکہ زخمی ملزم آلوک کمار کا علاج پٹنہ میڈیکل کالج اسپتال (PMCH) میں پولیس نگرانی میں چل رہا ہے۔واقعہ کے بعد مقتول کی بیوہ گایتری دیوی اپنے ساس سسر کے ساتھ استھوا گاؤں میں ہی رہ رہی ہے۔ علاقے میں کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے بچنے کے لیے پولیس گشت بڑھا دی گئی ہے اور ایک مقامی چوکیدار کو لڑکے والوں کے گھر کے پاس تعینات کر دیا گیا ہے۔ فی الحال گاؤں میں صورتحال معمول پر ہے، تاہم اس طرح کے واقعہ نے پورے علاقے کو چونکا دیا ہے اور اطراف میں اس کی چرچا جاری ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    وزیر اعظم نے سیمی کنڈکٹر پلانٹ کا افتتاح کیا

    وزیر اعظم نے سیمی کنڈکٹر پلانٹ کا افتتاح کیا

    اپریل 1, 2026
    توانائی کی سپلائی یقینی بنانے کیلئے حکومت سرگرم

    توانائی کی سپلائی یقینی بنانے کیلئے حکومت سرگرم

    اپریل 1, 2026
    مودی حکومت کی اسمارٹ سٹی اسکیم دھوکہ ثابت ہوئی : راہل

    مودی حکومت کی اسمارٹ سٹی اسکیم دھوکہ ثابت ہوئی : راہل

    اپریل 1, 2026
    بی جے پی کی شبیہ اور روپے میں گراوٹ: اکھلیش یادو

    بی جے پی کی شبیہ اور روپے میں گراوٹ: اکھلیش یادو

    اپریل 1, 2026
    وزیر اعظم نے سیمی کنڈکٹر پلانٹ کا افتتاح کیا

    وزیر اعظم نے سیمی کنڈکٹر پلانٹ کا افتتاح کیا

    اپریل 1, 2026
    توانائی کی سپلائی یقینی بنانے کیلئے حکومت سرگرم

    توانائی کی سپلائی یقینی بنانے کیلئے حکومت سرگرم

    اپریل 1, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist