• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, مئی 27, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

مسیحا اردو سوسائٹی کے زیر اہتمام ،سیمنار کا انعقاد

مختلف میدانوں سے چار شخصیات کو اعزاز سے نوازا گیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 1, 2026
0 0
A A
مسیحا اردو سوسائٹی کے زیر اہتمام ،سیمنار کا انعقاد
Share on FacebookShare on Twitter

سدھارتھ نگر  ، سماج نیوز سروس: مسیحا اردو سوسائٹی کی جانب سے اتر پردیش اردو اکادمی کے اشتراک سے ایک سیمنار ، کا انعقاد ،اردو شاعری میں قومی یکجہتی و حب الوطنی عنوان کے تحت جنتا ٹنٹ ہاؤس ، اٹوا سدھارتھ نگر میں کیا گیا ، سیمنار کی صدارت سماجی کارکن اسرار احمد فاروقی نے کی، جبکہ نظامت کے فرائض مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی لکھنؤ کیمپس کے ڈاکٹر مسیح الدین خان نے انجام دیے ، پروگرام میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے ماہر فزیشین ڈاکٹر توصیف ایچ خاں نے شرکت کی اور مہمانِان ذی وقار کی حیثیت سے ابو الہشام خاں ، ممتاز صحافی عبد القدوس شاعر ہدایت اللہ شمسی ، جمال احمد قدوسی شریک ہوئے ، دیگر مقررین و مقالہ خواں میں ڈاکٹر عیاز احمد ، ماسٹر شاہد حسین،ماسٹرمحمد زبیر ،ماسٹر عبدالحلیم ، مولانا نعیم ارشد قاسمی، ماسٹر عبد الفرید خاں ، ماسٹر اسرائیل ،مولانا محمد مسلم ، عبارت حسین ، ماسٹر احمد ، سراج احمد ، وغیرہ شامل ہیں ، پروگرام کے آغاز میں سوسائٹی کے سر پرست عبد الحلیم خان و منتظمین پروگرام نے بیچ لگا کر مہمانوں کا استقبال کیا، سوسائٹی کی جانب سے چار شخصیات کو ان کی نمایاں خدمات کے اعتراف میں ایوارڈ ، شال و توصیفی سند سے نوازا گیا ، ان میں سماجی خدمات کے لیے اسرار احمد فاروقی کو صحا فتی خدمات کے لیے ممتاز صحافی عبد القدوس کو تدریسی خدمات کے لیے ابو الہشام خاں کو، اور سماجی خدمات کے لیے احمد خاں کو شال ، مومنٹو مڈل اور سرٹیفکیٹ پیش کر کے اعزاز سے نوازا گیا ۔ نظامت کرتے ہوئے سوسائٹی کے بانی ڈاکٹر مسیح الدین خان نے کہا کہ یہ موضوع بہت وسیع ہے ، ہماری اردو کی شاعری میں قومی و یکجہتی بھری پڑی ہے ۔ شعراء نے قومی یکجہتی و حب الوطنی کو اپنا موضوع بنایا ہے ۔ سیمنار کے صدر اسرار احمد فاروقی نے کہا کہ یہ سیمنار ہمارے یہاں اٹوا میں ہو رہا ہے ، ہمیں بہت خوشی ہورہی ہے کہ اتنے اہم موضوع پر آپ نے سیمنار کا انعقاد کیا ، آج اردو پوری دنیا میں مقبول ہے ، اور دن بدن اردو ترقی کی راہ پر گامزن ہے ۔ مہمان شاعر ہدایت اللہ شمسی نے اردو شاعری پر اپناطویل مقالہ پیش کیا ، اور اردو شاعری کے حوالے سے نثری اور شعری کلام پیش کیا ، جمال احمد قدوسی نے اظہار خیال کرتے ہوئے اپنا شعری کلام بھی پیش کیا ۔ دیگر حضرات نے اردو لکھنے پڑھنے پر زور دیا، سیمنار میں ان کے علاوہ نیاز احمد ، دانش مظہر، سراج ،احمد، احمد خاں وغیرہ موجود تھے ۔ پروگرام کے آخر میں سوسائٹی کے سرپرست عبد الحلیم و بانی سوسائٹی ڈاکٹر مسیح الدین خان نے سبھی حضرات کا شکریہ ادا کیا ، و پروگرام کے اختتام کا اعلان کیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist