• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, مئی 27, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

لاکھ ظلم و ستم ڈھاؤصبر کا حکم ہے آخری لمحہ تک صبر کریں گے

مولانا عبد اللہ سلیم قاسمی چترویدی کو ایک پرانے ویڈیو کے معاملے میں کسی خونخوار ملزم کی طرح گرفتارِ کرکے بری طرح سے زرد کوب کیا گیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 2, 2026
0 0
A A
لاکھ ظلم و ستم ڈھاؤصبر کا حکم ہے آخری لمحہ تک صبر کریں گے
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی ، پریس ریلیز،ہماراسماج:مولانا عبد اللہ سلیم قاسمی چترویدی کو ایک پرانے ویڈیو کے معاملے میں کسی خونخوار ملزم کی طرح گرفتارِ کرکے بری طرح سے زرد کوب کیا گیا وہ کسی مسلم شخص کے ساتھ ہونے والا کوئی پہلا ظلم اور ستم نہی لگاتار آزادی کے بعد سے مسلم افراد اس طرح کا ظلم اور جبر بار بار سہتے آ رہے ہیں دکھ تو اس بات کا ہے کہ مسلسل 12 سال سے درجن بھر ہندو شدت پسند افراد دین اسلام ، پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ، آزان نماز اور قرآن کریم کی بابت توہین آمیز فاحش اور گندی زبان استمال کرتے آرہے ہیں ان میں سے آج تک کوئی جیل نہی گیا کسی کے گھر پر بلڈوزر ایکشن نہی ہوا سبھی جانتے ہیں کہ یہ دوہرا معیار صرف اور صرف مسلم افراد کے خلاف اپنایا جاتا ہے اب یہ ملک جمہوری نظام کے تحت نہی بلکہ من مانی اور پولیس کی لاٹھی ڈنڈوں کے بل بوتے پر ملک کے تیس کروڑ مسلم افراد کو سبق سکھانے کے لئے حکمت عملی کی طرف گامزن ہے سبھی انصاف کے در حقیقت میں مسلم آبادی کے لئے بند کر دیئے گئے ہیں بس لکھنے کو تو بہت کچھ لکھا اور بولا جا سکتا ہے لیکن بقول قرآنِ کریم خاموشی اختیار کرنے اور صبر کرنے سے جسم اور روح کو تقویت ملتی ہے بس صبر کرو قارون نمرود اور فرعون کی تباہی اور بربادی کے مناظر تاقیامت ملت اسلامیہ کے لئے بڑا سبق ہے حالات بدلتے دیر نہی لگے گی آج ایران کے سامنے اسرائیل اور امریکہ گھٹنوں پر آنے کو مجبور ہو گیا ہے بس یہی حکمتِ رب ذوالجلال ہے بس لازم ہے کہ صبر کیا جائے! عام لوگوں کا کہنا ہے کہ مسلم آبادی پر جس قدر چاہے ظلم اور جبر ہوتا رہے برداشت کیا جاتا رہیگا لیکن اگر کہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور قرآن کریم کی بے حرمتی یا دین اسلام کی بیحرمتی کا رتی برابر حسّاس معاملہ سامنے آئیگا تو بھر اہل ایمان کے لئے حالات صبر اور برداشت سے باہر نکل سکتے ہیں ؟ جب تک بات صبر اور برداشت تک محدود ہے تو بہت اچھی اور راحت بخش ہے مگر ظالموں یاد رکھو ستر سال کی سپر پاور امریکہ اور اسرائیل کو ایک تن تنہا ملک ایران نے میزائلی طاقت پر بلکہ حق پر ثابت قائم رہتے ہوئے ایمان کی بنیاد پر امریکہ اور اسرائیل کا غرور چکنا چور کر کے رکھ دیا ہے آج دینا کے سر فہرست سپر پاور کے ہمدرد سپر پاور کے ساتھ کھڑا ہونے سے کنّی کاٹ رہے ہیں سپر پاور س کی جنگی ، جانی اور مالی تباہی کا نظارہ پوری دنیا کھلی آنکھوں سے دیکھ رہی ہے یہ ہے ایمان کا جذبہ اور اللہ تعالیٰ کی حکمت اور رحمت کا لاثانی نمونہ حق اللہ حق ! آج جس قدر ظلم اور جبر اسرائیل غازہ پر ڈھا چکا ہے جسکے نتیجے میں ایک لاکھ سے زائد مسلم آبادی ہلاک کر دی گئی یہ سپر پاور س کی تباہی اللہ رب العزت کی حکمت اور عظمت کی معمولی سی جھلک ہے اس لئے قرآن کریم اور دو جہاں کیلئے راحت اور رحمت اللہ تعالیٰ کے محبوب محمّد صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم سبھی کو صبر کا سبق دیا ہے جو آج ہمکو دین اسلام اور پختہ ایمان کی جانب لے گیا واضع رہے کہ ہم مسلمان بھی قرآن مجید اور پیارے نبی کریم محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بتائے ہوئے راستہ پر چلتے ہوئے اس ملک میں دو سو سال سے مسلسل صبر کر رہے ہیں جب حکم ربِ کائنات آئیگا تبد یلیا ں خد بہ خد رونما ہونے لگیں گی ظلم و جبر کا اندھیرا اور باطل انشاء اللہ مٹ کر رہیگا ! شہر در شہر پچھلے 12 سالوں سے ملک بھر میں مسلم طبقہ کے بزرگوں ، علما کرام ،اماموں , طاقت ور افراد اور اداروں کو جھوٹے الزامات لگا کر فرضی مقدمات میں ملوث کرکے جیلوں میں قیدیوں کی طرح ٹھونسا جا رہا سفید پوشاک میں ملوث نیک صفت افراد کو پولیس لاٹھیاں برسا تے ہوئے سڑکوں پر گھما رہی ہے یعنی صاحب اقتدار کا غزی لوگوں کے اشارے پر مسلم طبقہ کو ذلیل وخوار کر تے ہوئے بد نام اور کام کاج سے دور کیا جا رہا مسلم آبادی اور مسلم افراد کے خلاف بلڈوزر ایکشن سب سے جابرانہ اور دردناک انداز میں اتر پردیش ،آسام ،دہلی , مدھیہ پردیش ، اتراکھنڈ اور راجستھان میں دیکھا یا جا رہا ہے بارہ سالوں کے دوران مسلم آبادی کو نیست ونابود کر دیا گیا ہے دو سو سال سے متعصب گروہ کے افراد کے دلوں میں موجود یہ یہ کھلی نفرت اور حسد آج صاحب اقتدار لوگوں کے اشارے پر باہر نکل آئی ہے آج جگہ جگہ مسلم افراد پر مسجد مدارس اور مزارات پر بد ترین حملے اس گھنونی نفرت اور جلن کا نتیجہ بھر ہے ؟ کبھی بھی اور کہیں بھی بلڈوزر چلاکر بیقصور اور بے گناہ مسلمانوں کے گھروں، بنگلوں، کمپلیکس , اسکول ،کالجوں ، مدارس اسلامیہ ، مزارات اور مساجد کے ساتھ ساتھ بیس بیس کروڑ کی کوٹھیوں اور پچاس پچاس لاکھ کی قیمتی کاروں کو مٹی میں ملا کر مسلم آبادی کو ڈرایا اور دھمکایا جا رہا ہے حیرت انگیز بات تو یہ ہے کہ اس ظلم و ناانصافی پر ملک بھر کی عدالتیں بھی ہندو شدت پسند تنظیموں کے جبر و زیادتیوں پر خاموش تماشائی بنی ہوئی ہیں ؟ مسلم آبادی کی سفاکانہ تباہی اور بربادی کی یہ کس قدر درد بھری داستانیں ہیں آخر مسلم جائیں تو کہاں جائیں عدالتیں متاثرین کو فوری طور پر انصاف اور راحت دینے میں لچیلا رویہ اختیار کرتی ہیں جس وجہ سے مسلم آبادی خون کے آنسو پیتے ہوئے صبر کا دامن تھام لیتی ہے اس پر جواب یہ ملتا ہے کہ ہم نے ہندو افراد کے خلاف تشدد بھڑکا نے والے ، ہندو افراد کے جلوس میں رخنہ ڈالنے والے دہشت گردوں کے مکانات پر بلڈوزر چلوا د ئے ہیں یعنی کہ اعلانیہ کہا جاتا ہے کہ ہم نے مسلم افراد کو مٹی میں ملا دیا ہے مسلم طبقہ کی بربادی اور تباہی کے بعد ہندو شد ت پسند افراد کا یہ اتنا زہریلا بیان ہوتا ہے کہ برداشت سے باہر نکلنے لگتا ہے مگر یاد رکھیں کہ اس طرح کے زہر پھیلا نے نفرت اور حسد پھیلانے والے عمل سے آج نہی تو کل پورے ملک میں اس طرح کی نفرت اور فرقہ پرستی دو طبقوں کے درمیاں بڑی خلیج پیدا کر دے گی اور ایسے نازک حالات میں سرکار کی تمام تدبیریں ناکام ہو کر رہ جائیں گی ! اللہ تعالیٰ کرم فرمائے اگر ایسا ہوتا ہے تو ملک کمزور ہو جائے گا اور خانہ جنگی شروع ہو جائیگی مفاد پرست اور موقع پرست جماعت کے رہنما اپنے اپنے بلوں میں گھس جایئں گے اور لڑیگا صرف اور صرف ہندو مسلم آخر انکو عقل سلیم کب آئیگی یہ مسلم دشمنی میں ملک کا امن چین کیوں تباہ اور برباد کرنے پر بضد ہیں! *جس طرح سے ہمارے قرآن کریم اور نبی کریم سے نفرت اور حسد کے شرمناک اور دردناک واقعات سامنے آرہے ہیں ان سے صاف ظاہر ہے کہ یہ ظلم کے حمایتی ملک کے امن و امان کو مکمل طور سے تہس نہس کر دینا چاہتے ہیں یہی وجہ ہے کہ پیارے نبی کریم کے بینر لگانے اور اٹھانے والے سیکڑوں مسلم افراد کے خلاف مقدمات درج کر دئے گے جیل بھیج دیا گیا آخر اتنی نفرت ان میں کہاں سے آگئی ہے * واضع ہو کہ لمبے عرصے سے ملک کے صوبہ اتر پردیش ، آسام، مدھیہ پردیش ،گجرات، ہریانہ اور راجستھان کے 55 فیصد مسلم افراد بلڈوزر کی زد میں آکر فاقہ پستی کا شکار ہو کر روزی ، روٹی اور رہنے کے لئے مکانات کو ترسنے لگے ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist