• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, اپریل 2, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home اداریہ ؍مضامین

ممتا بنرجی مغربی بنگال کی خاتون آہن

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 2, 2026
0 0
A A
ممتا بنرجی مغربی بنگال کی خاتون آہن
Share on FacebookShare on Twitter

ابراہیم آتش
گلبرگہ کرناٹک
ممتا بنرجی کا جنم 5 جنوری 1955کوکولکتہ میں ایک ہندوبرہمن کے گھر انے میں ہوا ممتا بنرجی کے والد کا انتقال دوائیں کی عدم دستیابی کے سبب ہوا۔ جب ممتا بنرجی کی عمر سترہ سال تھی ان کی ابتدائی تعلیم دیش بنذھو شکشالیہ میں ہوئی اس کے بعد ڈگری کی تعلیم حاصل کی ماسٹر ڈگری انھوں نے اسلامک تاریخ میں کولکتہ یونیورسٹی سے کی پھر اس کے بعد لاء کی ڈگری حاصل کی ممتا بنرجی جب وہ کالج میں پڑھ رہی تھیں اسی وقت انھیں سیاست سے دلچسپی پیدا ہوگئی وہ کانگریس کی طلبہ یو نین میں تھیں بعد میں وہ کانگریس کے مختلف عہدوں پر اپنی ذم داری کو سنبھالا ۔
20 مئی 2011 سے اب تک وہ مسلسل مغربی بنگال کے وزیر اعلی کی کرسی پر فائز ہیں ممتا بنرجی اپنی پارٹی آل انڈیا ترنمول کانگریس کی بنیاد 1998 میں رکھی اس سے پہلے وہ کانگریس میں تھیںممتا بنرجی واحد وزیر اعلی ہیں جو سپریم کورٹ میں بحث کیںوہ ہندوستان کی دوسری وزیر اعلی ہیں جو کوئلہ وزیر بننے کا شرف حاصل ہوا ۔
ممتا بنرجی کسانوں اور مزدوروں کی مسیحا مانی جاتی ہیں ان کو مقبولیت اور شہرت اس وقت ملی جب انھوں نے بائیں بازو کی حکومت کے خلاف مورچہ کھولا جب بائیں بازو کی حکومت اسپیشل اکنامک زون کے تحت کسانوں کی زمین حاصل کرنا چاہتی تھی 2011 میں وہ 34 سال کی کمیونسٹ حکومت کو ایسی دھول چٹائی کے اس کا وجود ہی ختم ہو گیا۔
1984 کے عام انتخابات میں وہ ہندوستان کی کم عمر پارلیمنٹ کے لئے چنی گئیں انھوں کے کمیونسٹ قد آور لیڈر سومناتھ چڑجی کو جادھوپور کی سیٹ سے ہرایا 1989 کانگریس مخالف لہر میں وہ ہار گئیں 1991 میں وہ کولکتہ سے کامیاب ہوئیں اس کے بعد 1996 1998 1999 اور2004 اور 2009 میں مسلسل وہ کانگریس پارٹی کے نشان پر کامیاب ہوتی رہیں وہ نرسمہا رائوکی حکومت میں وزارت میں شامل ہوئیں ۔
1992 دسمبر میں ایک جسمانی معذور لڑکی دیپالی باسک کے ساتھ مبینہ سی پی آئی یم لیڈر سووگیہ باسک نے عصمت دری کی تھی جوتی باسو اس وقت وزیر اعلی تھے ممتا بنرجی نے احتجاج کیا پولیس نے ممتابنرجی کوگرفتار کرنے اور حراست میں لینے سے پہلے ہراساں کیا تھا ممتا بنرجی نے اس وقت حلف لیا تھا وہ دوبارہ اس عمارت اسی وقت داخل ہوں گی جب وہ وزیر اعلی بنیں گی ۔ ممتا بنرجی زمین سے جڑی ہوئی لیڈر ہیں وہ غریبوں کسانوں اور مزدوروں کے لئے ہمیشہ آواز اٹھاتی رہی ہیں ممتا بنرجی کے ساتھ ایک اور واقعہ پیش آیا جب وہ احتجاج کر رہی تھیں پولیس انھیں گھسیٹ کر لے گئی اور زود و کوب بھی کیا گیا جب سونا تپتا ہے تو کندن بنتا ہے یہی حال ممتا بنرجی کا بھی ہوا انھوں نے عہد کر لیا جب تک وہ وزیر اعلی نہیں بنتی وہ اپنے بالوں کو کبھی نہیں سنواریں گی اور جب وہ وزیر اعلی بنی اس وقت تک ان کے سر کے بال کھلے ہی رہے وہ سخت اور دلیر لیڈر بن گئیں ۔
ممتا بنرجی کو دیکھ کر اندازہ کیا جا سکتا ہے وہ کتنی سادہ زندگی گذارتی ہیں معمولی سی ساڑی اور معمولی سی چپل ایک عام انسان کی طرح کوئی نہیں کہ سکتا وہ ایک بڑی ریاست کی وزیر اعلی ہیں ایک معمولی کارپوریٹر کو جب ہم دیکھتے ہیں لاکھو ں روپیوں کی کاروں میں سفر کرتے ہیں اور کروڑوں کی جائداد بنا لیتے ہیں 2025 میں معلوم ہوا ملک کی سب سے کم دولت والی وزیر اعلی ہیں انھوں نے جو اپنی دولت دکھائی اس طرح ہے ان کی جملہ دولت 15لاکھ اور 38 ہزار جس میں 9گرام کی زیورات شامل ہیں انھوں نے وزیر اعلی کی کوئی تنخواہ نہیں لی وہ اپنا گذر بسر اپنی پینٹنگ اور کتابوں کی ا شاعت سے ہونی والی رائلٹی سے کرتی ہیں۔
ممتا بنرجی ایک بہادر لیڈر ہیں مغربی بنگال میں ان کے خلاف کانگریس ,کمیونسٹ اور بی جے پی ہیں اس کے با وجود وہ تنہا ان سب کا مقابلہ دلیری سے کرتی ہیں وہ اپنے اصولوں سے کبھی سمجھوتہ نہیں کرتیں ان کی پہچان ایک سیکولر اور صاف و شفاف ایماندار کی طور پر کی جاتی ہے وہ کسی مذہب کے خلاف نہیں ہیں اور کسی بھی مذہب کے خلاف ہونے والے ظلم کے خلاف سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند کھڑی ہوتی ہیں۔ نریندر مودی اور امیت شاہ سے ٹکر لینے والی واحد لیڈر آج ملک کوئی ہے تو وہ ہیں ممتا بنرجی ہیں ممتا بنرجی کے خلاف مرکزی حکومت نے کتنے ہی حربے استعمال کئے ان کو کمزور کرنے کے لئے اور ان کوپھنسانے کے لئے مگر کامیاب نہ ہو سکے آنے والے انتخابات بہت اہم ہیں مجھے امید ہے ممتا بنرجی وہاں کے سیکولر ووٹوں کو متحد رکھیں گی اور پھر سے کامیاب ہوں گی ۔
lll

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    گھریلو ایل پی جی کی قیمتیں بھارت میں عالمی سطح پر سب سے کم

    گھریلو ایل پی جی کی قیمتیں بھارت میں عالمی سطح پر سب سے کم

    اپریل 2, 2026
    تعلیمی سال 2026-27کے لئے جمعیۃ علماء ہنداور ایم ایچ اے مدنی چیریٹیبل ٹرسٹ نے ایک کڑوڑ اسی لاکھ روپے تعلیمی وظائف جاری کئے

    تعلیمی سال 2026-27کے لئے جمعیۃ علماء ہنداور ایم ایچ اے مدنی چیریٹیبل ٹرسٹ نے ایک کڑوڑ اسی لاکھ روپے تعلیمی وظائف جاری کئے

    اپریل 2, 2026
    کھڑگے نے ضروری اشیاء کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر مرکزی  حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا، شہریوں پر بوجھ ڈالنے کا الزام

    کھڑگے نے ضروری اشیاء کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر مرکزی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا، شہریوں پر بوجھ ڈالنے کا الزام

    اپریل 2, 2026
    اکھلیش یادو نے این جی او فنڈنگ بل پر بی جے پی  کو کٹہرے میں کھڑا کیا، شفافیت پر سوالات اٹھائے

    اکھلیش یادو نے این جی او فنڈنگ بل پر بی جے پی کو کٹہرے میں کھڑا کیا، شفافیت پر سوالات اٹھائے

    اپریل 2, 2026
    گھریلو ایل پی جی کی قیمتیں بھارت میں عالمی سطح پر سب سے کم

    گھریلو ایل پی جی کی قیمتیں بھارت میں عالمی سطح پر سب سے کم

    اپریل 2, 2026
    تعلیمی سال 2026-27کے لئے جمعیۃ علماء ہنداور ایم ایچ اے مدنی چیریٹیبل ٹرسٹ نے ایک کڑوڑ اسی لاکھ روپے تعلیمی وظائف جاری کئے

    تعلیمی سال 2026-27کے لئے جمعیۃ علماء ہنداور ایم ایچ اے مدنی چیریٹیبل ٹرسٹ نے ایک کڑوڑ اسی لاکھ روپے تعلیمی وظائف جاری کئے

    اپریل 2, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist