• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, مئی 28, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

گاڑی کے حادثے کے بعد ٹائیگر ووڈس کا کھیل سے دوری اور علاج کروانے کا فیصلہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 2, 2026
0 0
A A
گاڑی کے حادثے کے بعد ٹائیگر ووڈس کا کھیل سے دوری اور علاج کروانے کا فیصلہ
Share on FacebookShare on Twitter

فلوریڈا،  (یو این آئی) مشہور گولفر ٹائیگر ووڈس نے کار حادثے کے بعد گرفتاری اور سنگین الزامات کا سامنا کرنے کے بعد اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی صحت پر توجہ دینے کے لیے کچھ عرصے کے لیے کھیل سے دوری اختیار کر رہے ہیں اور باقاعدہ علاج کروائیں گے۔50 سالہ ٹائیگر ووڈس کو گزشتہ جمعہ کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب ان کی گاڑی ایک ٹرک سے ٹکرانے کے بعد الٹ گئی تھی۔ ان پر نشے کی حالت میں گاڑی چلانے ، املاک کو نقصان پہنچانے اور قانونی ٹیسٹ دینے سے انکار کرنے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ منگل کے روز ان کے وکلاء نے عدالت میں بے گناہی کی تحریری درخواست جمع کرائی۔ بی بی سی اسپورٹس کے مطابق، پولیس رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ حادثے کے وقت ووڈس کی جیب سے درد کش ادویات کی دو گولیاں ملی تھیں اور ان کی حالت غیر متوازن تھی، وہ سست تھے اور انہیں شدید پسینہ آ رہا تھا۔اس واقعے کے بعد پہلی بار سماجی رابطے کی ویب سائٹ ‘ایکس (ٹویٹر) پر اپنے بیان میں ووڈس نے لکھا:”میں اس سنگین صورتحال کو اچھی طرح سمجھتا ہوں جس میں آج میں گھرا ہوا ہوں۔ میں اپنی صحت پر توجہ دینے اور علاج کے لیے کچھ وقت کے لیے کھیل سے دور ہو رہا ہوں۔ یہ میری تندرستی اور مکمل صحت یابی کے لیے انتہائی ضروری ہے۔”انہوں نے مزید کہا کہ وہ ذاتی اور پیشہ ورانہ طور پر خود کو پہلے سے زیادہ مضبوط اور صحت مند بنانے کے لیے پرعزم ہیں اور اس مشکل وقت میں اپنی اور اپنے خاندان کی رازداری کی اپیل کی ہے۔15 بار کے میجر چیمپئن ٹائیگر ووڈس کے بارے میں توقع کی جا رہی تھی کہ وہ اگلے ماہ ہونے والے ‘ماسٹرز ٹورنامنٹ میں شرکت کریں گے، لیکن اب وہ اس ایونٹ کا حصہ نہیں ہوں گے۔ ماسٹرز کے چیئرمین فریڈ رڈلے نے ووڈس کے فیصلے کی مکمل حمایت کرتے ہوئے کہا کہ اگرچہ ٹائیگر اگلے ہفتے ہمارے ساتھ موجود نہیں ہوں گے، لیکن آگسٹا میں ان کی کمی شدت سے محسوس کی جائے گی۔واضح رہے کہ ووڈس جولائی 2024 میں ‘دی اوپن کے بعد سے کسی بڑے ٹورنامنٹ میں نظر نہیں آئے ہیں۔ اب ان کی تمام تر توجہ اپنی صحت اور بحالی پر مرکوز ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist