• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, اپریل 7, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

’مجتبیٰ خامنہ ای مکمل صحت مند ہیں منظر عام سے دوری کی وجہ جنگی حالات ہیں‘: اسماعیل بقائی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 3, 2026
0 0
A A
’مجتبیٰ خامنہ ای مکمل صحت مند ہیں  منظر عام سے دوری کی وجہ جنگی حالات ہیں‘: اسماعیل بقائی
Share on FacebookShare on Twitter

تہران، (یواین آئی )ایران کی وزارتِ خارجہ نے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کی صحت اور ان کی عوامی منظر نامے سے دوری کے حوالے سے گردش کرنے والی تمام افواہوں کو مسترد کر دیا ہے۔ترجمان ایرانی وزارتِ خارجہ اسماعیل بقائی نے مصری اخبار کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں واضح کیا کہ نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای مکمل طور پر صحت مند اور فعال ہیں۔ ان کے عوام میں نہ آنے کی واحد وجہ خطے کے موجودہ جنگی حالات اور سیکیورٹی پروٹوکولز ہیں۔اسماعیل بقائی نے موجودہ بحران کا ذمہ دار امریکہ اور اسرائیل کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے اسرائیل کی اشتعال انگیزی اور غلط اندازوں کی پشت پناہی کرتے ہوئے ایران کے خلاف جنگ چھیڑی ہے۔ ترجمان کے مطابق، اب دنیا میں کوئی بھی امریکی سفارت کاری پر بھروسہ نہیں کرے گا۔ امریکہ صرف اپنے مطالبات تھوپنے کے لیے بات چیت کا دکھاوا کرتا ہے۔انٹرویو کے دوران اسماعیل بقائی نے واضح کیا کہ ایرانی قوم ماضی کے تجربات اور امریکی وعدوں کی خلاف ورزی کے بعد اب کسی قسم کے مذاکرات کے حق میں نہیں ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ پر بات چیت

    امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ پر بات چیت

    اپریل 7, 2026
    پڈوچیری میں راہل گاندھی کا اعلان، کانگریس کا منشور جاری

    پڈوچیری میں راہل گاندھی کا اعلان، کانگریس کا منشور جاری

    اپریل 7, 2026
    انتخابی کمیشن نے 2026 کے انتخابات سے قبل اشتہارات  کے قوانین سخت کیے، پرنٹ مہم کے لیے پیشگی تصدیق لازمی قرار

    انتخابی کمیشن نے 2026 کے انتخابات سے قبل اشتہارات کے قوانین سخت کیے، پرنٹ مہم کے لیے پیشگی تصدیق لازمی قرار

    اپریل 7, 2026
    جے رام رمیش کا دعویٰ:نہ کھاؤں گا نہ کھانے دوں گا،  ایک دھوکہ تھا، سپریم کورٹ کا سی بی آئی تحقیقات کا حکم

    جے رام رمیش کا دعویٰ:نہ کھاؤں گا نہ کھانے دوں گا، ایک دھوکہ تھا، سپریم کورٹ کا سی بی آئی تحقیقات کا حکم

    اپریل 7, 2026
    امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ پر بات چیت

    امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ پر بات چیت

    اپریل 7, 2026
    پڈوچیری میں راہل گاندھی کا اعلان، کانگریس کا منشور جاری

    پڈوچیری میں راہل گاندھی کا اعلان، کانگریس کا منشور جاری

    اپریل 7, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist