• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, مئی 28, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

لامین یمال کی گونج بمقابلہ تعصب کی دیوار:اسلام فوبیا نے اسپین کی ورلڈ کپ میزبانی کی امیدوں کو دھندلا دیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 4, 2026
0 0
A A
لامین یمال کی گونج بمقابلہ تعصب کی دیوار:اسلام فوبیا نے اسپین کی ورلڈ کپ میزبانی کی امیدوں کو دھندلا دیا
Share on FacebookShare on Twitter

میڈرڈ، (یو این آئی )اسپین کے اسٹار ونگر لامین یمال نے مصر کے خلاف دوستانہ میچ کے دوران شائقین کی جانب سے کیے جانے والے اسلام فوبیا اور نسل پرستانہ نعروں کی شدید مذمت کی ہے۔ یہ واقعہ ایک ایسے وقت میں پیش آیا ہے جب اسپین 2030 کے ورلڈ کپ فائنل کی میزبانی حاصل کرنے کے لیے سرگرم ہے، لیکن اس تنازع نے اسپین کی ساکھ کو عالمی سطح پر نقصان پہنچایا ہے۔ بازیبارسلونا میں مصر کے خلاف کھیلے گئے میچ (جو 0-0 پر ختم ہوا) کے دوران تماشائیوں کے ایک حصے نے توہین آمیز نعرے لگائے۔”جو نہیں اچھلے گا وہ مسلمان ہے۔حکام نے اسٹیڈیم میں وارننگ جاری کی اور ویڈیو اسکرین پر نسل پرستی کے خلاف قانون کی یاد دہانی کرائی، لیکن شائقین نے اسے بھی مسترد کر دیا۔۔ الجزیرہ کے مطابق مصر کے قومی ترانے کے دوران بھی اسٹیڈیم میں سیٹیاں بجا کر خلل ڈالا گیا۔ل۔خود ایک مسلمان ہونے کے ناطے اور مراکشی پس منظر رکھنے والے لامین یمال نے انسٹاگرام پر ایک جذباتی پیغام شیئر کیا:”میں ایک مسلمان ہوں۔ اسٹیڈیم میں لگنے والا نعرہ کسی مذہب کا مذاق اڑانے کے مترادف ہے اور یہ ناقابلِ برداشت ہے۔ جو لوگ ایسی حرکتیں کرتے ہیں، وہ جاہل اور نسل پرست ہیں۔تجزیہ کاروں کے مطابق یہ واقعہ اسپین کے معاشرے میں گہری جڑوں تک پھیلی ہوئی نسل پرستی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔2024-25 کے سیزن میں 33,400 نفرت انگیز پیغامات رپورٹ ہوئے، جن میں سے 62% فیس بک پر تھے۔بچوں کی رائےایک سرکاری رپورٹ کے مطابق 40% بچوں کا ماننا ہے کہ اسکولوں اور کھیلوں میں سیاہ فام بچوں کے ساتھ مختلف سلوک ہوتا ہے۔دائیں بازو کی جماعت ‘Vox’ کے صدر سانتیاگو اباسکل نے ان نعروں کا دفاع کرتے ہوئے اسے "شناخت کا اظہار” قرار دیا۔اسپین، مراکش اور پرتگال کے ساتھ مل کر 2030 ورلڈ کپ کی میزبانی کر رہا ہے، لیکن فائنل کس ملک میں ہوگا اس کا فیصلہ فیفا نے کرنا ہے۔ فیفا نسل پرستی کے خلاف سخت پالیسی رکھتا ہے۔ ایسے واقعات فائنل کی میزبانی اسپین کے ہاتھ سے چھین کر مراکش یا پرتگال کو دلا سکتے ہیں۔ہسپانوی وزیراعظم پیڈرو سانچیز نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے اسے "تنگ نظر اقلیت” کی کارروائی قرار دیا، لیکن عالمی سطح پر اسپین کی تصویر ایک ‘غیر محفوظ ملک کے طور پر ابھر رہی ہے۔ماضی کے واقعاتیہ پہلا موقع نہیں ہے؛ ریال میڈرڈ کے برازیلی اسٹار وینیشیس جونیئر بھی مسلسل نسل پرستی کا شکار رہے ہیں۔ 2025 میں پہلی بار اسپین کی ایک عدالت نے اسٹیڈیم میں نسلی گالی گلوچ کرنے والے پانچ افراد کو "نفرت انگیز جرم” کا مرتکب قرار دیتے ہوئے سزا سنائی تھی۔ برطانوی صحافی گراہم ہنٹر کے مطابق اسپین میں فٹ بال میڈیا اب نسل پرستی کے خلاف زیادہ سخت موقف اختیار کر رہا ہے (جیسے اخبار مرکا کا سیاہ فرنٹ پیج)، لیکن معاشرے میں موجود دائیں بازو کی انتہا پسندی اب بھی ایک بڑا چیلنج ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist