• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, اپریل 9, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

میوات میں سہ روزہ تبلیغی اجتماع کا آغاز آج سے

رئیس تبلیغ جماعت مولانا محمد سعدکی آمد پر عوام میں خوشی کا ماحول

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 4, 2026
0 0
A A
میوات میں سہ روزہ تبلیغی اجتماع کا آغاز آج سے
Share on FacebookShare on Twitter

نوح،میوات،سماج نیوز سروس: میوات کے اڈبر گاوں میں کل ہفتہ سے شروع ہو رہے 3روزہ تبلیغی اجتماع میں دعوت و تبلیغ کے عالمی امیر حضرت جی مولانا محمد سعد کاندھلوی کی شرکت کو لیکر خطہ میوات کے عوام میں زبردست جوش وخروش دیکھنےکو مل رہا ہے۔گذشتہ کئی ماہ سے جاری جلسہ کی سبھی تیاریاں پوری طرح سے مکمل کر لی گئی ہیں۔واضح رہے کہ دعوت و تبلیغ کا محور کہلائے جانے والا علاقہ(ہریانہ وراجستھان) میوات میں تبلیغی جلسہ کی خوشی کسی تہوار سے کم نہیں ہوتی۔دعوت وتبلیغ کے انٹر نیشنل امیرحضرت جی مولانا محمد سعد کاندھلوی دامت برکاتہم کے قیادت میں عالمی مرکز نظام الدین دہلی سے اکابرین حضرات کی ایک پوری جماعت جس میں بزرگ عالم دین حضرت مولانا عبدالستار صاحب،مولانا محمد عمر،مولانا یوسف،مولانا الیاس جلسہ میں تشریف لا رہی ہے۔ان حضرات کی آمد کو لیکر علاقہ میں ہے انتہاء خوشی ہے۔اکابرین حضرات نہ صرف تین روز تک دعوت وتبلیغ کی اہمیت و افادیت پر مفصل بیان فرمائیں گے بلکہ میوات کے سبھی 18تبلیغی حلقوں کی کارگزاری اور آئندہ کے لیے عزائم بھی کرائیں گے۔خطہ میوات کےامیرجماعت ماسٹر محمد ہارون،نائب امیر ماسٹر محمد عرفان،حلقہ پنہانہ کے امیر ماسٹرعبدالحمید،پنگوان کے امیرماسٹرمحمدمبشر،سوہنہ کے امیر حاجی شبیر وگھاسیڑہ زون کے امیر مولانا انیس احمد نے نمائندہ کو بتایا کہ جہاں جلسہ سے راہ خدا میں نکلنے والی جماعتوں کی تشکیل کا کام ہر گاوں میں جاری ہے،وہیں جلسہ میں پیش کی جانی والی حلقہ کی کارگزاری بھی مرتب کر لی گئی ہے۔جلسہ کی تیاریوں میں مصروف ماسٹر ساجد گھاسیڑہ نے نمائندہ کو بتایا کہ جلسہ کے کامیاب انعقاد کے لئے سبھی امور جیسے وضو خانہ،پارکنگ،بیت الخلاء،پنڈال و طعام کے لئے علیحدہ علیحدہ جماعتیں تشکیل دی گئی ہیں تاکہ شرکاء کو کسی طرح کی دشواریوں کا سامنا نہ کرنا پڑے۔انہوں نے بتایا کہ جہاں باہر کی جماعتوں کے قیام کے لئے عارضی مسجد قائم کی گئی ہے وہیں حضرت جی مولانا محمد سعد کاندھلوی و دیگر اکابرین نظام الدین کے لیے قیام گاہ تیار کی گئی ہیں۔یہ عظیم الشان جلسہ 4اپریل صبح نماز فجر کے بعد شروع ہو کر 6اپریل کو اختتام پزیر ہوگا۔اجتماع میں خطہ میوات کے علاوہ ہریانہ،راجستھان،دہلی،اتر پردیش وملک کے دیگر مقامات سے کئی لاکھ لوگوں کی شرکت متوقع ہے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    بھارت نے مغربی ایشیا میں جنگ بندی کا خیر مقدم کیا

    بھارت نے مغربی ایشیا میں جنگ بندی کا خیر مقدم کیا

    اپریل 9, 2026
    اگنی ویروں کو ہریانہ میں  20 فی صد ریزرویشن

    اگنی ویروں کو ہریانہ میں 20 فی صد ریزرویشن

    اپریل 9, 2026
    سابق مرکزی وزیر محسنہ قدوائی کا انتقال

    سابق مرکزی وزیر محسنہ قدوائی کا انتقال

    اپریل 9, 2026
    مودی کی ہی ہی، کھی کھی اور زبردستی گلے پڑنے والی خارجہ  پالیسی نے پوری دنیا میں بھارت کی ساکھ کو نقصان پہنچایا:سنجے سنگھ

    مودی کی ہی ہی، کھی کھی اور زبردستی گلے پڑنے والی خارجہ پالیسی نے پوری دنیا میں بھارت کی ساکھ کو نقصان پہنچایا:سنجے سنگھ

    اپریل 9, 2026
    بھارت نے مغربی ایشیا میں جنگ بندی کا خیر مقدم کیا

    بھارت نے مغربی ایشیا میں جنگ بندی کا خیر مقدم کیا

    اپریل 9, 2026
    اگنی ویروں کو ہریانہ میں  20 فی صد ریزرویشن

    اگنی ویروں کو ہریانہ میں 20 فی صد ریزرویشن

    اپریل 9, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist