• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, مئی 26, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

جامع مسجد کھگڑیا میں کھگڑیا ،بیگوسرائے، مونگیر اور سہرسہ کے عازمین حج کیلئے تربیتی پروگرام اختتام پذیر

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 6, 2026
0 0
A A
جامع مسجد کھگڑیا میں کھگڑیا ،بیگوسرائے، مونگیر اور سہرسہ کے عازمین حج کیلئے تربیتی پروگرام اختتام پذیر
Share on FacebookShare on Twitter

کھگڑیا (پریس ریلیز) جمعیۃ علماء ہند ضلع کھگڑیا کے زیر اہتمام 4؍اپریل 2026ء بروز سنیچر مرکزی جامع مسجدشہرکھگڑیا میںصبح نو بجے سے عصر تک دو نشست میں حج تربیتی پروگرام بحسن و خوبی اختتام پزیر ہوا جس کا آغازجناب مولانا عبدالواجد صاحب نائب امام جامع مسجد کھگڑیا کے تلاوت کلام اللہ سے ہوا، اس حج تربیتی پروگرام کی صدارت جناب الحاج سید محمد خالد نجمی صاحب صدر جمعیۃ علماء ہند کھگڑیا اور اس کی نظامت جناب قاری محمد سرفراز عالم کھگڑیاوی جنرل سکریٹری جمعیۃ علماء ہند کھگڑیا و جنرل سکریٹری رابطہ مدارس اسلامیہ عربیہ کھگڑیا فرمارہے تھے، اس حج تربیتی پروگرام میں عازمین حج وعازمات حج ضلع کھگڑیا کے ساتھ ساتھ ضلع بیگوسرائے، ضلع مونگیر و ضلع سہرسہ کے سینکڑوں عازمین حج وعازمات حج شرکت کر کے استفادہ کیا۔ پہلی نششت کے آغاز میں مرکزی جامع مسجد شہر کھگڑیا کے امام وخطیب مولانا مجاہد الاسلام قاسمی نے کہا حج اسلام کے پانچ ارکانوں میں سے ایک رکن ہے ، اللہ تعالیٰ ایسے لوگوں پر حج فرض کیا ہے جو صاحب استطاعت ہو حج کے ذریعے انسان اللہ تعالیٰ سے عشق ومحبت کا اظہار کرتاہے، الحاج پروفیسر محمد محی الدین صاحب نائب دینی تعلیمی بورڈ صدر جمعیۃ علماء بہار نے کہا کہ حج پر جانے کے لئے صرف اسباب پر قناعت نہیں کرنی چاہئے بلکہ اللہ تعالیٰ سے مانگتے رہیں ایک نہ ایک دن اللہ تعالیٰ حج بیت اللہ کے لئے بلا لیں گے انشاء اللہ،بھارت کے مشہور ومعروف حج ٹرینر جناب الحاج محمد قیصر علی خان صاحب کلکتہ نے عازمین حج وعازمات حج کو ہر رکن کے بارے میں تفصیل کے ساتھ واضح انداز میں بتائے اور سوالات کے جوابات بھی دیتے رہے مزید فرمایا کہ حج کے کل تین ارکان ہیں پہلا احرام: دل سے نیت کرکے مکمل تلبیہ پڑھنا، دوسرا وقوف عرفہ: نویں ذی الحجہ کو زوال آفتاب کے بعد سے لے کر دسویں ذی الحجہ کے صبح صادق کے درمیان میدان عرفات میں ٹھہرنا چاہئے کچھ ہی دیر کے لئے ٹھہرے یہ رکن اعظم ہے، اگر کسی نے وقوف عرفہ نہ کیا اس کا حج نہیں ہوگا چاہے دم ہی کیوں نہ دے دے، تیسرا طواف زیارت: جو کہ وقوف عرفہ کے بعد کیا جاتا ہے خطاب کے دوران صاف صاف لفظوں میں فرمایا حج کر لینے سے کسی کا دبایا ہوا حق معاف نہیں ہوتا جب تک پورا پورا حق ادا نہ کرے معا ملات کی صفائی کا خیال رکھیں، پروگرام کی صدارت کر رہے الحاج سید خالد نجمی نے فرمایا کہ حج پر جانا بڑی سعادت کی بات ہے،ہر کسی کے حصے میں حج کا روحانی سفر نہیں آتا اسباب اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں بس ہم لوگ موقع کو غنیمت جانیں ، پروگرام کی نظامت کر رہے قاری محمد سرفراز عالم کھگڑیاوی نے تمام عازمین حج وعازمات حج کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہوئے اپیل کی کہ تمام امت مسلمہ کے لئے خصوصاً اپنے ملک و ملت کی حفاظت و ترقی کے لئے دعا فرمائیں گے، اخیر میں مہمان خصوصی جناب محمد قیصر علی خان صاحب کی رقت آمیز دعا پر پروگرام کا اختتام ہوا، اس موقع پر مولانا محمد معظم علی جنرل سکریٹری جمعیۃ علماء بیگوسرائے ، ماسٹر امجد نذیر ناظم تنظیم جمعیۃ علماء کھگڑیا ، محمد اختر عالم صدر ضلع حج کمیٹی سہرسہ ، حاجی حفظ الرحمٰن مونگیر،غلام محمد آصفی مونگیر، مولانا محمد جلال الدین صاحب قاسمی امام وخطیب جامع مسجد جلکوڑہ، حافظ امام الدین امام وخطیب جامع مسجد مہسوڑی، حافظ محمد فاروق مانڈر، محمد ذوالفقار علی احمد مانڈر ، مولانا کمال انور امام وخطیب جامع مسجد رسونک، قاری محمد اختر راہی صاحب بانی ومہتمم جامعہ اصلاح البنات کھگڑیا ، مولانا محمد محسن قاسمی استاذ جامعہ اصلاح البنات کھگڑیا، مولانا حشمت اللہ قاسمی امام وخطیب رحمانی مسجد ببوا گنج، محمد مقیم حاجی پور، ماسٹر سرور امام ہیڈ ماسٹر مڈل مکتب حاجی پور، حاجی محمد شریف صاحب خلیفہ باغ، حافظ محمد نوشاد عالم جامع مسجد کھگڑیا، وغیر ہم بڑی تعداد میں شریک رہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist