• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مئی 23, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

میوات کے سہ روزہ تبلیغی اجتماع کی شاندار شروعات

مولانامحمد سعدکامیوات پہنچنے پر والہانہ استقبال

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 6, 2026
0 0
A A
میوات کے سہ روزہ تبلیغی اجتماع کی شاندار شروعات
Share on FacebookShare on Twitter

محمد زاہد امینی
نوح،میوات،سماج نیوز سروس: کئی ماہ سے جس تبلیغی اجتماع کابےصبری سے انتظار کر رہی میواتی عوام آج ہفتہ کی صبح نوح حلقہ کے گاوں اڈبرمیں اس کاشاندار آغاز ہو گیا۔بعد نماز ظہر نوجوان عالم دین مولانا محمد الیاس کے ذریعہ دعوت وتبلیغ کی اہمیت اور فضیلت کے بیان کے ساتھ جلسہ کا باضابطہ طور پر آغاز ہوا۔قبل ازیں دعوت وتبلیغ کے عالمی امیر حضرت جی مولانا محمد سعد کاندھلوی کے میوات پہنچنے پر علاقہ 3سرکردہ شخصیات کی طرف سے والہانہ استقبال کیا گیا۔حضرت جی مولانا محمد سعد کاندھلوی صاحب کی شرکت کو لیکر خطہ میوات کے عوام میں زبردست جوش وخروش دیکھنےکو مل رہا ہے۔بعد ازیں نماز عصر کے بعد ذکر کی اہمیت پر ڈالی گئی،تاحال خبر لکھے جانے پر جلسہ جاری تھا۔واضح رہے کہ دعوت و تبلیغ کا محور کہلائے جانے والا علاقہ(ہریانہ وراجستھان) میوات میں تبلیغی جلسہ کی خوشی کسی تہوار سے کم نہیں ہوتی۔دعوت وتبلیغ کے انٹر نیشنل امیرحضرت جی مولانا محمد سعد کاندھلوی دامت برکاتہم کے قیادت میں عالمی مرکز نظام الدین دہلی سے اکابرین حضرات کی ایک پوری جماعت جس میں بزرگ عالم دین حضرت مولانا عبدالستار صاحب،مولانا محمد عمر،مولانا یوسف،مولانا الیاس جلسہ میں تشریف لا رہی ہے۔ان حضرات کی آمد کو لیکر علاقہ میں ہے انتہاء خوشی ہے۔اکابرین حضرات نہ صرف تین روز تک دعوت وتبلیغ کی اہمیت و افادیت پر مفصل بیان فرمائیں گے بلکہ میوات کے سبھی 18تبلیغی حلقوں کی کارگزاری اور آئندہ کے لیے عزائم بھی کرائیں گے۔یہ عظیم الشان جلسہ 4اپریل صبح نماز فجر کے بعد شروع ہو کر 6اپریل کو اختتام پزیر ہوگا۔اجتماع میں خطہ میوات کے علاوہ ہریانہ،راجستھان،دہلی،اتر پردیش وملک کے دیگر مقامات سے کئی لاکھ لوگوں کی شرکت متوقع ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist