• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, مارچ 12, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

تعلیم کے ساتھ بچوں کی تربیت بھی بہت ضروری: ڈاکٹر سید فاروق

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 19, 2023
0 0
A A
تعلیم کے ساتھ بچوں کی تربیت بھی بہت ضروری: ڈاکٹر سید فاروق
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، معاشرتی اصلاحات کی اہمیت کا ذکر کرتے ہوئے ہمالیہ ڈرگس کے ڈائرکٹر ڈاکٹرسید فاروق نے کہاکہ تعلیم کے ساتھ تربیت کی اہمیت ہر دور میں رہی ہے لیکن موجودہ حالات کے پیش نظر اس کی اہمت دوبالا ہوگئی ہے ۔ یہ بات انہوں نے اپنی رہائش گاہ پر منعقدہ ایک مختصر سی نشست میں کہی جس کا اہتمام آئیڈیا کمیونی کیشن کے سربراہ آصف اعظمی نے کیا تھا۔انہوں نے کہاکہ معاشرہ میں بے راہ روی کی اہم وجہ تربیت کا فقدان ہے ۔ حالات بدلنے کے ساتھ ساتھ طریقہ تعلیم میں بھی تبدیلی ہوئی ہے اس لئے والدین اور اساتذہ کی ذمہ داری بڑھ گئی ہے کہ وہ تعلیم دینے کے ساتھ ساتھ تربیت پر بھی خصوصی طور پر توجہ دیں۔ انہوں نے کہا کہ پہلے تعلیم سے زیادہ تربیت پر توجہ دی جاتی تھی اور اساتذہ اور والدین بچوں کے حرکات و سکنات پر بہت زیادہ نظر اور توجہ دیتے تھے لیکن مادیت کے اس دور میں اس میں بہت زیادہ کمی آئی ہے خواہ وجہ کچھ بھی ہو،جس کی وجہ سے معاشرہ پر برے اثرات مرتب ہورہے ہیں۔ڈاکٹر فاروق نے کہاکہ موجودہ دور میں والدین کی زیادہ ذمہ داری ہے وہ اپنے بچوں پر نظر رکھیں، انہیں ڈانٹنے ڈپٹنے کے بجائے منطقی طور پر سمجھائیں، پہلے خود عمل کریں اور اپنے عمل سے بچوں کو ترغیب و تحریک دیں۔ اس سے معاشرے میں خاطر خواہ بہتری آئے گی۔اس تقریب میں ڈاکٹر شہاب اشرف (ڈپٹی ڈائرکٹر، ہمدرد سول سروسز کوچنگ سینٹر)شوکت مفتی (جامعہ ہمدرد)دوردرشن سے وابستہ ڈاکٹر مظہر محمود، ڈاکٹر خورشید انصاری (ایسوسی ایٹ پروفیسر، جامعہ ہمدرد) ایڈوکیٹ انل نوٹیال,اقبال سید صحافی,پروفیسر عبدالقیوم انصاری (انجینئرنگ فیکلٹی، جامعہ ملیہ) دانش اقبال (ڈائرکٹر، آئی پارک) یو این آئی سے وابستہ عابد انوراور آئیڈیا کمیونی کیشن کے سربراہ آصف اعظمی اور دیگر نے اس مذاکرے میں حصہ لیا۔تمام شرکاء نے تعلیم پر زور دیا اور کہا کہ تعلیم تو لازمی ہے خواہ کیسے بھی ادارے ہوں، ہم اپنے بچوں کی تربیت کس طرح کرسکتے ہیں جس سے وہ معاشرے کے لئے کارآمد بنیں اور دوسری برائیوں سے دور رہیں، اس پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے .

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    تائیوان کے گرد چھ چینی جنگی جہازوں کی موجودگی کا انکشاف

    تائیوان کے گرد چھ چینی جنگی جہازوں کی موجودگی کا انکشاف

    مارچ 12, 2026
    ایندھن کی قیمتوں میں اضافے نے کراچی میں ایمبولینس  اور جنازے کی نقل و حمل کے اخراجات میں اضافہ کیا

    ایندھن کی قیمتوں میں اضافے نے کراچی میں ایمبولینس اور جنازے کی نقل و حمل کے اخراجات میں اضافہ کیا

    مارچ 12, 2026
    ایران بحران میں چین اور مغرب کی طاقت کی کشمکش نمایاں

    ایران بحران میں چین اور مغرب کی طاقت کی کشمکش نمایاں

    مارچ 12, 2026
    کبڈی کے چانکیہ رندھیر سنگھ سہراوت گجرات جائنٹس کے ہیڈ کوچ مقرر

    کبڈی کے چانکیہ رندھیر سنگھ سہراوت گجرات جائنٹس کے ہیڈ کوچ مقرر

    مارچ 12, 2026
    تائیوان کے گرد چھ چینی جنگی جہازوں کی موجودگی کا انکشاف

    تائیوان کے گرد چھ چینی جنگی جہازوں کی موجودگی کا انکشاف

    مارچ 12, 2026
    ایندھن کی قیمتوں میں اضافے نے کراچی میں ایمبولینس  اور جنازے کی نقل و حمل کے اخراجات میں اضافہ کیا

    ایندھن کی قیمتوں میں اضافے نے کراچی میں ایمبولینس اور جنازے کی نقل و حمل کے اخراجات میں اضافہ کیا

    مارچ 12, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist