• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, اپریل 6, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

تمہارے لیے جہنم کے دروازے کھل جائیں گے

ایرانی قیادت نے ٹرمپ کی وارننگ مسترد کر دی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 6, 2026
0 0
A A
تمہارے لیے جہنم کے دروازے کھل جائیں گے
Share on FacebookShare on Twitter

تہران:ایرانی مرکزی فوجی قیادت نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اس دھمکی کو مسترد کر دیا ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ اگر 48 گھنٹوں کے اندر جنگ ختم کرنے کا معاہدہ نہ کیا گیا تو ایران کا اہم ترین بنیادی ڈھانچہ تباہ کر دیا جائے گا۔ایران میں مشترکہ فوجی قیادت، جسے ہیڈ کوارٹر خاتم الانبیاء مرکزی کہا جاتا ہے، کے کمانڈر میجر جنرل علی عبداللہی علی آبادی نے ایک بیان میں کہا کہ ٹرمپ کی دھمکی "عاجزانہ، تناؤ سے بھرپور اور غیر متوازن رویہ” ہے۔’اے ایف پی‘ کے مطابق ٹرمپ کی جانب سے ایران کو دی گئی اس دھمکی کے جواب میں کہ "جہنم نازل ہونے میں صرف 48 گھنٹے باقی ہیں!” میجر جنرل علی آبادی نے اپنے بیان میں دوٹوک الفاظ میں کہا کہ "تمہارے لیے جہنم کے دروازے کھل جائیں گے”۔جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اگر ایران کو امریکی اسرائیلی حملوں کا سامنا کرنا پڑا، تو وہ امریکی فوج اور اسرائیل کے زیر استعمال تمام بنیادی ڈھانچے کو بغیر کسی پابندی کے مسلسل اور تباہ کن حملوں سے نشانہ بنائے گا۔انہوں نے مزید کہاکہ "مسلط کردہ جنگ کے آغاز سے ہم نے جو کچھ کہا اس پر عمل کر کے دکھایا ہے۔ اس پیغام کا سادہ سا مطلب یہ ہے کہ اب تمہارے اوپر جہنم کے دروازے کھلنے والے ہیں”۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے ہفتہ کے روز ایک ماہ سے زائد عرصے سے جاری جنگ کے خاتمے کے لیے ایران کو دی گئی مہلت کی یاد دہانی کرائی اور خبردار کیا کہ "جہنم” کا سامنا کرنے سے قبل اب صرف 48 گھنٹے باقی ہیں۔ٹرمپ نے اپنے پلیٹ فارم "ٹروتھ سوشل” پر سخت لہجے میں لکھا کہ”کیا تمہیں یاد ہے جب میں نے ایران کو معاہدہ کرنے یا آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے دس دن کی مہلت دی تھی؟ وقت ختم ہو رہا ہے، ان پر جہنم نازل ہونے میں اب صرف 48 گھنٹے باقی ہیں!”۔واضح رہے کہ ٹرمپ نے تہران کو 6 اپریل سنہ 2026ء تک کی مہلت دی تھی کہ وہ آبنائے ہرمز کو کھول دے، جسے اس نے 28 فروری سنہ 2026ء کو امریکہ اسرائیل حملے کے آغاز کے بعد سے عملی طور پر بند کر رکھا ہے، بصورتِ دیگر اس کی توانائی کی تنصیبات پر بمباری کی جائے گی۔امریکی اخبار "وال اسٹریٹ جنرل” کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ کا اندازہ ہے کہ پلوں اور پاور اسٹیشنوں کی تباہی سے ایران کے میزائل اور ایٹمی پروگرام معطل ہو جائیں گے۔ٹرمپ کی وارننگ کے بعد تہران پر دباؤ بڑھانے کے ایک اقدام کے طور پر، روئٹرز کے مطابق ایک اعلیٰ سطح کے اسرائیلی دفاعی اہلکار نے کہا ہے کہ اسرائیل ایرانی توانائی کی تنصیبات پر حملے کی تیاری کر رہا ہے، تاہم وہ امریکہ کی جانب سے گرین سگنل کا منتظر ہے۔اسرائیلی اہلکار نے مزید کہا کہ یہ حملے آئندہ چند روز کے اندر کیے جائیں گے۔یاد رہے کہ ٹرمپ نے اس سے قبل بھی دھمکی دی تھی کہ اگر ان کے مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو ایرانی پاور پلانٹس پر حملے کیے جائیں گے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    بی جے پی حکومت خواتین تحفظ کے معاملہ پر سنجیدہ نہیں

    بی جے پی حکومت خواتین تحفظ کے معاملہ پر سنجیدہ نہیں

    اپریل 6, 2026
    پہلے مردم شماری ہو، پھر خواتین کے ریزرویشن کی بات: اکھلیش

    پہلے مردم شماری ہو، پھر خواتین کے ریزرویشن کی بات: اکھلیش

    اپریل 6, 2026
    وزیر اعظم نے قومی سمندری دن   پر بھارت کے سمندری ورثے کو یاد کیا

    وزیر اعظم نے قومی سمندری دن پر بھارت کے سمندری ورثے کو یاد کیا

    اپریل 6, 2026
    لوک سبھا-اسمبلی نشستوں میں اضافہ ریاستوں کے حق میں نہیں

    لوک سبھا-اسمبلی نشستوں میں اضافہ ریاستوں کے حق میں نہیں

    اپریل 6, 2026
    بی جے پی حکومت خواتین تحفظ کے معاملہ پر سنجیدہ نہیں

    بی جے پی حکومت خواتین تحفظ کے معاملہ پر سنجیدہ نہیں

    اپریل 6, 2026
    پہلے مردم شماری ہو، پھر خواتین کے ریزرویشن کی بات: اکھلیش

    پہلے مردم شماری ہو، پھر خواتین کے ریزرویشن کی بات: اکھلیش

    اپریل 6, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist