• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, اپریل 6, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

پہلے مردم شماری ہو، پھر خواتین کے ریزرویشن کی بات: اکھلیش

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 6, 2026
0 0
A A
پہلے مردم شماری ہو، پھر خواتین کے ریزرویشن کی بات: اکھلیش
Share on FacebookShare on Twitter

لکھنؤ،  (یو این آئی) پارلیمنٹ کے اجلاس سے قبل سال 2029 میں ملک میں خواتین ریزرویشن نافذ کرانے کے وزیر اعظم نریندر مودی کے بیان کو لے کر سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے قومی صدر اکھلیش یادو نے مرکزی حکومت کی پالیسیوں پر سوال اٹھائے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پہلے مردم شماری کرائی جائے اور پھر خواتین کے ریزرویشن کی بات اٹھائی جائے۔ اتوار کو سوشل میڈیا کے ذریعے اکھلیش یادو نے کہا کہ جب گنتی ہی غلط ہوگی تو ریزرویشن کیسے درست ہوگا۔ اگر کسی کام کو کرنے کے پیچھے نیت صحیح ہوتی ہے، تو شک نہیں ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ خواتین ریزرویشن بل کی تو بنیاد ہی بے بنیاد ہے۔ ریزرویشن کی بنیاد اگر کل سیٹوں کا 1/3 (ایک تہائی) ہے، تو اس کا مطلب ہوا کہ یہ ریاضی کا معاملہ ہے اور ریاضی کی بنیاد نمبر ہوتے ہیں، تعداد ہوتی ہیں، کوئی ہوا ہوائی بات نہیں۔مسٹر یادو نے کہا کہ اس طرح کے معاملے میں تعداد کی بنیاد آبادی ہوتی ہے، جس کی بنیاد مردم شماری ہوتی ہے۔ جب خواتین کی آبادی کے لیے 2011 کے پرانے اعداد و شمار کو بنیاد بنائٰں گے تو خواتین کے ریزرویشن کی بنیاد ہی غلط ہوگی، جب مٹی میں ہی خامی ہو تو حقیقی فصل کیسے اگے گی؟مسٹر یادو نے کہا کہ ہمارا سب سے بڑا اعتراض یہی ہے کہ پہلے مردم شماری کرائی جائے، پھر خواتین کے ریزرویشن کا مسئلہ اٹھایا جائے۔ جو حکومت خواتین کو شمار نہیں کرنا چاہتی، وہ بھلا انہیں ریزرویشن کیا دے گی؟انہوں نے کہا کہ خواتین کے ساتھ بی جے پی اور ان کے اتحادی جو دھوکہ کرنا چاہتے ہیں، خواتین کے ساتھ وہ دھوکہ ہم نہیں ہونے دیں گے۔ مجموعی طور پرحکومت سے ہمارا کہنا ہے کہ جب تک جن گڑنا نہیں، تب تک مہیلا آرکشن پر بحث کرنا نہیں۔” دریں اثنا اسمارٹ پری پیڈ بجلی میٹر اکاؤنٹ میں پیسے ہونے کے باوجود بجلی گل ہونے کے حوالے سے سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے قومی صدر اکھلیش یادو نے بی جے پی حکومت پر سخت حملہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے اتر پردیش میں پری پیڈ پیڑت نام کی ایک نئی کیٹگری پیدا ہوگئی ہے۔اتوار کو سوشل میڈیا کے ذریعے اکھلیش یادو نے کہا کہ جن صارفین نے پہلے سے ہی بجلی کی ادائیگی کر دی ہے، انہیں بھی اسمارٹ میٹروں میں خامیوں کی وجہ سے بجلی کی کٹوتی اور تکنیکی مسائل کا سامنا ہے۔ انہوں نے سوال کیا کہ جب بجلی کمپنیوں کو پہلے ہی پیسا مل جاتا ہے، تو پھر عام لوگوں کو کیوں تنگ کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ پاور کمپنیوں اور حکومت کے درمیان ہم آہنگی کے فقدان یا ملی بھگت کی وجہ سے عام صارفین کے مسائل بروقت حل نہیں ہو رہے ہیں۔ اس کی وجہ سے لوگ بار بار شکایت کرنے اور دفاتر کے چکر لگانے پر مجبور ہیں۔ایس پی صدر نے کہا کہ بی جے پی حکومت میں عوام اُپبھوگتا سےاُپبُھگتا بن گئے ہیں، جسے پالیسیوں کی خامیوں کا خمیازہ بھگتنا پڑ رہا ہے۔ انہوں نے پی ڈی اے(پیڑٹ، دلت، الپسنکھیک) کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ متاثرہ افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور اب پری پیڈ پیڑٹ بھی اس میں شامل ہو گئے ہیں۔اکھلیش یادو نے دعویٰ کیا کہ ریاست کے لوگ تبدیلی چاہتے ہیں اور مستقبل میں حالات بدلیں گے۔ انہوں نے یقین دلایا کہ اگر ان کی حکومت بنتی ہے تو بجلی کے نظام کو مزید شفاف، جوابدہ اور صارف دوست بنایا جائے گا، جس سے لوگوں کو راحت مل سکے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    بی جے پی حکومت خواتین تحفظ کے معاملہ پر سنجیدہ نہیں

    بی جے پی حکومت خواتین تحفظ کے معاملہ پر سنجیدہ نہیں

    اپریل 6, 2026
    پہلے مردم شماری ہو، پھر خواتین کے ریزرویشن کی بات: اکھلیش

    پہلے مردم شماری ہو، پھر خواتین کے ریزرویشن کی بات: اکھلیش

    اپریل 6, 2026
    وزیر اعظم نے قومی سمندری دن   پر بھارت کے سمندری ورثے کو یاد کیا

    وزیر اعظم نے قومی سمندری دن پر بھارت کے سمندری ورثے کو یاد کیا

    اپریل 6, 2026
    لوک سبھا-اسمبلی نشستوں میں اضافہ ریاستوں کے حق میں نہیں

    لوک سبھا-اسمبلی نشستوں میں اضافہ ریاستوں کے حق میں نہیں

    اپریل 6, 2026
    بی جے پی حکومت خواتین تحفظ کے معاملہ پر سنجیدہ نہیں

    بی جے پی حکومت خواتین تحفظ کے معاملہ پر سنجیدہ نہیں

    اپریل 6, 2026
    پہلے مردم شماری ہو، پھر خواتین کے ریزرویشن کی بات: اکھلیش

    پہلے مردم شماری ہو، پھر خواتین کے ریزرویشن کی بات: اکھلیش

    اپریل 6, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist