• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, اپریل 11, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

اسرائیلی جیلوں میں سینکڑوں فلسطینی بچوں کی حالت زار

فلسطینی بچوں کو سب سے زیادہ اسرائیلی پر تشدد کارروائیوں کا سامنا ہے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 7, 2026
0 0
A A
اسرائیلی جیلوں میں سینکڑوں فلسطینی بچوں کی حالت زار
Share on FacebookShare on Twitter

غزہ:انسانی حقوق سے متعلق گروپوں نے کہا اسرائیل کی جیلوں میں قید کیے گئے فلسطینی بچوں کی زندگی سخت اذیت ناکی کا شکار ہے۔ فلسطینی نظر بندوں کے حقوق کے لیے قائم کمیشن فلسطینی پرزنر سوسائٹی اور ایڈامیر پرزنر سپورٹ کے علاوہ ہیومن رائٹس ایسوسی ایشن کے مطابق اکتوبر 2023 سے جیلوں میں بند فلسطینی بد ترین اذیتوں کا شکار ہیں۔فلسطینی خبر رساں ادارے وفا کے مطابق اسرائیلی جیلوں میں عام فلسطینی قیدیوں میں سے کسی کی حالت بھی اچھی نہیں مگر فلسطینی بچوں کو سب سے زیادہ اسرائیلی پر تشدد کارروائیوں کا سامنا ہے۔ مجموعی طور پر صرف اکتوبر 2023 کے بعد 1700 فلسطینی بچے اسرائیلی جیلوں میں مزید نظر بند ہیں۔انسانی حقوق گروپوں نے ان بچوں کے خلاف اسرائیل کی نظر بندیوں کے لیے پالیسیوں کو واضح کرتے ہوئے کہا ہے، فلسطینیوں کی ہر نسل کو ہی بد ترین تشدد کا جیلوں میں سامنا ہے۔ ان میں کئی ہزار فلسطینی بچے بھی ہیں۔فلسطینی بچوں کے لیے منائے جانے والے دن کے موقع پر ان گروپوں نے کہا ہے ان بچوں کو اکثر اسرائیلی فوج کے رات کے وقت کیے جانے والے ریڈز کے دوران گرفتار کیا گیا ہے۔
جب مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے گھروں میں اسرائیلی فوج گھس جاتی ہے۔ جیلوں میں نظر بند کیے جانے والے لمبے عرصے تک کھانے پینے سے محروم رکھے جاتے ہیں۔رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ 89 فلسطینی بچوں کا تعلق غزہ کی پٹی سے ہے۔ جنہیں اکتوبر 2023 کے بعد گرفتار کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسرائیلی پارلیمنٹ کے حالیہ بنائے گئے قانون میں فلسطینیوں کے ساتھ کیا سلوک کیا جانے والا ہے اس سے جیلوں میں قید فلسطینیوں پر مزید اذیتیں شروع ہونے والی ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اتر پردیش الیکشن کمیشن کا بڑا ایکشن

    اتر پردیش الیکشن کمیشن کا بڑا ایکشن

    اپریل 11, 2026
    خواتین کے ریزرویشن پر کانگریس کا مرکز پر یو ٹرن کا الزام

    خواتین کے ریزرویشن پر کانگریس کا مرکز پر یو ٹرن کا الزام

    اپریل 11, 2026
    خواتین کے لیے 6500 کروڑ روپے کا بجٹ مختص: نائب سنگھ سینی

    خواتین کے لیے 6500 کروڑ روپے کا بجٹ مختص: نائب سنگھ سینی

    اپریل 11, 2026
    نتیش کمار نے راجیہ سبھا کے رکن کا لیا حلف

    نتیش کمار نے راجیہ سبھا کے رکن کا لیا حلف

    اپریل 11, 2026
    اتر پردیش الیکشن کمیشن کا بڑا ایکشن

    اتر پردیش الیکشن کمیشن کا بڑا ایکشن

    اپریل 11, 2026
    خواتین کے ریزرویشن پر کانگریس کا مرکز پر یو ٹرن کا الزام

    خواتین کے ریزرویشن پر کانگریس کا مرکز پر یو ٹرن کا الزام

    اپریل 11, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist