• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, اپریل 10, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

امن کیلئے مذاکرات پر زور چین کی پاکستان کی سفارتی کوششوں کی حمایت

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 8, 2026
0 0
A A
امن کیلئے مذاکرات پر زور چین کی پاکستان کی سفارتی کوششوں کی حمایت
Share on FacebookShare on Twitter

بیجنگ، (یواین آئی) چین نے پاکستان کی جانب سے جاری سفارتی اور ثالثی کوششوں کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے خطے میں امن کے قیام کے لیے مذاکرات کو ناگزیر قرار دیا ہے۔چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق بیجنگ پاکستان سمیت دیگر ممالک کی جانب سے کشیدگی کم کرنے اور تنازعات کے حل کے لیے کیے جانے والے اقدامات کو سراہتا ہے۔ترجمان نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں سفارتکاری اور مذاکرات ہی مسائل کا مؤثر اور پائیدار حل فراہم کر سکتے ہیں۔بیان میں پاکستان کی ثالثی کوششوں کو خطے کے استحکام کے لیے اہم قرار دیتے ہوئے کہا گیا کہ چین ان اقدامات کی مکمل حمایت کرتا ہے اور انہیں مثبت پیش رفت سمجھتا ہے۔چینی وزارت خارجہ نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ کشیدگی میں کمی کے لیے مشترکہ کردار ادا کرے اور ایسے اقدامات سے گریز کرے جو صورتحال کو مزید بگاڑ سکتے ہیں۔تجزیہ کاروں کے مطابق چین کا یہ مؤقف ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے باعث عالمی سفارتی سرگرمیوں میں اضافہ ہو رہا ہے اور مختلف ممالک جنگ بندی اور مذاکرات کے لیے متحرک ہیں۔
ایران میں ریسکیو آپریشن، موساد کی امریکی پائلٹس کی بازیابی میں شمولیت کا انکشاف
تل ابیب، 7 اپریل (یواین آئی) اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر مائیک ہکابی نے انکشاف کیا ہے کہ ایران میں گرنے والے امریکی لڑاکا طیارے کے پائلٹس کی تلاش اور بازیابی کے آپریشن میں موساد نے اسرائیلی فوج کے ساتھ مل کر کردار ادا کیا۔مائیک ہکابی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم "ایکس” پر بتایا کہ انہوں نے اسرائیلی وزیرِ اعظم بنجمن نیتن یاہو سے ملاقات کی اور امریکی عوام کی جانب سے اس تعاون پر شکریہ ادا کیا۔ان کے مطابق اسرائیلی انٹیلی جنس ادارے موساد اور اسرائیلی دفاعی افواج نے ایرانی حدود میں امریکی طیارے کے عملے کو بچانے کے مشن میں نمایاں معاونت فراہم کی۔اس سے قبل عسکری جریدے "ملٹری واچ” نے رپورٹ کیا تھا کہ اس ریسکیو آپریشن کے دوران امریکہ اور اسرائیل کو مجموعی طور پر تقریباً 11 طیاروں کا نقصان اٹھانا پڑا۔یاد رہے کہ دو نشستوں والا ایف-15 ای لڑاکا طیارہ 3 اپریل کو ایران میں گر کر تباہ ہوا تھا، جس کے پائلٹ اور نیوی گیٹر پیراشوٹ کے ذریعے باہر نکلنے میں کامیاب ہو گئے تھے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    آسام، کیرالہ اور پڈوچیری میں ووٹنگ تاریخی ریکارڈ

    آسام، کیرالہ اور پڈوچیری میں ووٹنگ تاریخی ریکارڈ

    اپریل 10, 2026
    ہریانہ میں 10 سے زیادہ محکموں کے لیے خریداری کا عمل  مکمل، 1,028کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کی منظوری

    ہریانہ میں 10 سے زیادہ محکموں کے لیے خریداری کا عمل مکمل، 1,028کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کی منظوری

    اپریل 10, 2026
    بی جے پی کا سیاسی کردار عوام مخالف: اکھلیش یادو

    بی جے پی کا سیاسی کردار عوام مخالف: اکھلیش یادو

    اپریل 10, 2026
    بنکروں کی آمدنی، وقار اور استحکام کو یقینی بنانا حکومت کی ترجیح : یوگی

    بنکروں کی آمدنی، وقار اور استحکام کو یقینی بنانا حکومت کی ترجیح : یوگی

    اپریل 10, 2026
    آسام، کیرالہ اور پڈوچیری میں ووٹنگ تاریخی ریکارڈ

    آسام، کیرالہ اور پڈوچیری میں ووٹنگ تاریخی ریکارڈ

    اپریل 10, 2026
    ہریانہ میں 10 سے زیادہ محکموں کے لیے خریداری کا عمل  مکمل، 1,028کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کی منظوری

    ہریانہ میں 10 سے زیادہ محکموں کے لیے خریداری کا عمل مکمل، 1,028کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کی منظوری

    اپریل 10, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist