• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, اپریل 11, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

جب بمراہ بے بس نظر آئے؛ ڈیل اسٹین نے ویبھو سوریہ ونشی کو بولرز کے لیے ڈراونا خواب قرار دے دیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 9, 2026
0 0
A A
جب بمراہ بے بس نظر آئے؛ ڈیل اسٹین نے ویبھو سوریہ ونشی کو بولرز کے لیے ڈراونا خواب قرار دے دیا
Share on FacebookShare on Twitter

گوہاٹی، (یواین آئی ) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل ) 2026 میں راجستھان رائلز کے نوجوان سلامی بلے باز ویبھو سوریہ ونشی کی طوفانی بلے بازی نے کرکٹ کی دنیا کو حیران کر دیا ہے۔ جنوبی افریقہ کے سابق عظیم فاسٹ بولر ڈیل اسٹین کا کہنا ہے کہ سوریہ ونشی کی بے خوف بلے بازی نے دنیا کے بہترین گیند باز جسپریت بمراہ کو بھی دباؤ میں ڈال دیا ہے۔راجستھان رائلز کے خلاف میچ میں شکست کے بعد ممبئی انڈینز کے کوچ ماہیلا جے وردھنے نے اعتراف کیا کہ ان کے پاس منصوبے تو تھے، لیکن کھلاڑی انہیں درست طریقے سے نافذ نہ کر سکے۔ بارش کی وجہ سے 11 اوورز تک محدود کیے گئے اس میچ میں راجستھان کے اوپنرز نے ممبئی کے بولنگ اٹیک کے پرخچے اڑا دیے۔جے وردھنے نے پریس کانفرنس میں کہا”ہمیں خطرے کا اندازہ تھا، خاص طور پر پاور پلے میں۔ ہم نے اپنی لائن اور لینتھ مِس کی جس کا فائدہ راجستھان کے بلے بازوں نے بھرپور طریقے سے اٹھایا۔”راجستھان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے محض 5 اوورز میں 80 رنز بنا ڈالے۔ ویبھو سوریہ ونشی کی 14 گیندوں پر 39 رنز کی اننگز نے میچ کا رخ بدل دیا۔ڈیل اسٹین نے اس حوالے سے دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے کہا سوریہ ونشی نے گیند بازوں کے دل میں یہ خوف پیدا کر دیا ہے کہ وہ ہر گیند پر باؤنڈری مارنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔اسٹین کے مطابق، جب سوریہ ونشی نے بمراہ کو مڈ آن کے اوپر سے چھکا مارا، تو بمراہ جیسے بولر بھی یہ سوچنے پر مجبور ہو گئے کہ غلطی مت کرنا، ورنہ گیند اسٹینڈز میں جائے گی”۔ اسٹین نے مزید کہا کہ بمراہ اس چھکے کے بعد تھوڑا مسکرائے، جیسے وہ خود کو یہ کہہ رہے ہوں کہ "مجھے معلوم تھا غلطی کی سزا ملے گی”۔راجستھان نے دیپک چاہر کے پہلے ہی اوور میں 22 رنز بٹور کر اپنے ارادے ظاہر کر دیے تھے۔ اگرچہ ممبئی نے درمیانی اوورز میں کچھ واپسی کی، لیکن سوریہ ونشی اور جیسوال کی فراہم کردہ شروعات ممبئی کے لیے ناقابلِ عبور ثابت ہوئی۔ماہرین کا ماننا ہے کہ ویبھو سوریاونشی جس بے خوف انداز میں کھیل رہے ہیں، وہ نہ صرف راجستھان رائلز بلکہ بھارتی کرکٹ کے مستقبل کے لیے بھی ایک بڑا اثاثہ ثابت ہو سکتے ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اتر پردیش الیکشن کمیشن کا بڑا ایکشن

    اتر پردیش الیکشن کمیشن کا بڑا ایکشن

    اپریل 11, 2026
    خواتین کے ریزرویشن پر کانگریس کا مرکز پر یو ٹرن کا الزام

    خواتین کے ریزرویشن پر کانگریس کا مرکز پر یو ٹرن کا الزام

    اپریل 11, 2026
    خواتین کے لیے 6500 کروڑ روپے کا بجٹ مختص: نائب سنگھ سینی

    خواتین کے لیے 6500 کروڑ روپے کا بجٹ مختص: نائب سنگھ سینی

    اپریل 11, 2026
    نتیش کمار نے راجیہ سبھا کے رکن کا لیا حلف

    نتیش کمار نے راجیہ سبھا کے رکن کا لیا حلف

    اپریل 11, 2026
    اتر پردیش الیکشن کمیشن کا بڑا ایکشن

    اتر پردیش الیکشن کمیشن کا بڑا ایکشن

    اپریل 11, 2026
    خواتین کے ریزرویشن پر کانگریس کا مرکز پر یو ٹرن کا الزام

    خواتین کے ریزرویشن پر کانگریس کا مرکز پر یو ٹرن کا الزام

    اپریل 11, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist