• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, اپریل 9, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

ایران کو بڑی شکست دی، ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کی ستائش

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 9, 2026
0 0
A A
ایران کو بڑی شکست دی، ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کی ستائش
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن،  (یواین آئی): پیٹ ہیگستھ نے کہا ہے کہ امریکہ نے ایران کے خلاف کارروائی میں بڑی کامیابی حاصل کی، جبکہ فوجی اہلکار کسی بھی صورتحال کے لیے تیار ہیں۔پینٹاگون میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امریکی وزیر دفاع نے ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ ایران کو "بڑی شکست” دی گئی اور ایک نئی تاریخ رقم ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ ایران کی موجودہ قیادت پہلے سے مختلف ہے اور اب ایسے افراد سامنے آئے ہیں جو مذاکرات کے حامی ہیں۔یورینیم افزودگی کے حوالے سے سوال پر پیٹ ہیگستھ نے واضح کیا کہ امریکہ کی مستقل پالیسی یہی ہے کہ ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہ ہوں، اور ایران یا تو رضاکارانہ طور پر اپنا افزودہ مواد حوالے کرے یا امریکہ کے پاس ردعمل دینے کا اختیار محفوظ ہے۔انہوں نے 2025 کی مشترکہ امریکی-اسرائیلی کارروائی “مڈنائٹ ہیمر” کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ضرورت پڑنے پر اسی نوعیت کی کارروائی دوبارہ کی جا سکتی ہے۔امریکی وزیر دفاع کے مطابق اس جنگ میں ایران کی فضائیہ اور بحریہ کو شدید نقصان پہنچا اور اس کی جوہری صلاحیت کو بھی بڑا دھچکا لگا۔انہوں نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ ایران نے خود جنگ بندی کی درخواست کی، جس پر صدر ٹرمپ نے "رحم” کا مظاہرہ کیا۔پیٹ ہیگستھ نے کہا کہ جنگ بندی ایک موقع فراہم کرتی ہے تاکہ اسے حقیقی امن اور معاہدے میں تبدیل کیا جا سکے، تاہم امریکی فوج مکمل طور پر تیار ہے اور کسی بھی وقت دوبارہ کارروائی کی صلاحیت رکھتی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ فی الحال جنگ دو ہفتوں کے لیے معطل ہے لیکن فوجی ہائی الرٹ پر ہیں۔پریس کانفرنس میں بعد ازاں جنرل ڈین کین نے بھی خطاب کیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    بھارت نے مغربی ایشیا میں جنگ بندی کا خیر مقدم کیا

    بھارت نے مغربی ایشیا میں جنگ بندی کا خیر مقدم کیا

    اپریل 9, 2026
    اگنی ویروں کو ہریانہ میں  20 فی صد ریزرویشن

    اگنی ویروں کو ہریانہ میں 20 فی صد ریزرویشن

    اپریل 9, 2026
    سابق مرکزی وزیر محسنہ قدوائی کا انتقال

    سابق مرکزی وزیر محسنہ قدوائی کا انتقال

    اپریل 9, 2026
    مودی کی ہی ہی، کھی کھی اور زبردستی گلے پڑنے والی خارجہ  پالیسی نے پوری دنیا میں بھارت کی ساکھ کو نقصان پہنچایا:سنجے سنگھ

    مودی کی ہی ہی، کھی کھی اور زبردستی گلے پڑنے والی خارجہ پالیسی نے پوری دنیا میں بھارت کی ساکھ کو نقصان پہنچایا:سنجے سنگھ

    اپریل 9, 2026
    بھارت نے مغربی ایشیا میں جنگ بندی کا خیر مقدم کیا

    بھارت نے مغربی ایشیا میں جنگ بندی کا خیر مقدم کیا

    اپریل 9, 2026
    اگنی ویروں کو ہریانہ میں  20 فی صد ریزرویشن

    اگنی ویروں کو ہریانہ میں 20 فی صد ریزرویشن

    اپریل 9, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist