• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, اپریل 10, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

ٹرمپ کا نیٹو ممالک کو سزا دینے پر غور، امریکی جریدہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 10, 2026
0 0
A A
ٹرمپ کا نیٹو ممالک کو سزا دینے پر غور، امریکی جریدہ
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن،  (یو این آئی) امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کا کہنا ہے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بعض نیٹو ملکوں کو سزا دینے پر غور کر رہے ہیں۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیٹو اتحادیوں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ میں انہوں نے امریکہ کا ساتھ نہیں دیا۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق صدر ٹرمپ ان ممالک کو سزا دینے کے منصوبوں پر غور کر رہے ہیں جنہوں نے جنگ میں خاطر خواہ حصہ نہیں لیا۔وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ ایک ایسے منصوبے پر غور کر رہے ہیں جس کے تحت ان نیٹو ارکان کو سزا دی جائے گی جنہوں نے جنگ میں امریکی خواہش کے مطابق تعاون نہیں کیا۔ وال اسٹریٹ جرنل کا کہنا ہے کہ اس سزا میں ناراض ممالک سے امریکی فوجیوں کو نکال کر ان ممالک میں تعینات کرنا شامل ہے جنہوں نے جنگ میں امریکہ کی مدد کی جبکہ اسپین یا جرمنی میں امریکی اڈے بند کرنا بھی منصوبے میں شامل ہوسکتا ہے۔
یاد رہے کہ بدھ کی شام اپنی سوشل میڈیا ایپ ‘ٹروتھ سوشل’ پر ایک پوسٹ میں صدر ٹرمپ نے لکھا تھا کہ جب ہمیں ضرورت تھی تو نیٹو وہاں موجود نہیں تھا اور اگر ہمیں دوبارہ ضرورت پڑی تو وہ تب بھی نہیں ہوں گے، گرین لینڈ کو یاد کریں، برف کا وہ بڑا اور بدانتظام ٹکڑا۔ اس سے قبل بدھ کو صدر ٹرمپ نے نیٹو کے سیکرٹری جنرل مارک روٹے سے ملاقات کی۔وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری کیرولین لیویٹ کے مطابق ٹرمپ کا ارادہ تھا کہ وہ روٹے کے ساتھ اتحاد کے حوالے سے اپنی مایوسیوں پر انتہائی واضح اور دو ٹوک بات چیت کریں۔ لیکن ملاقات سے قبل ایک بریفنگ میں لیویٹ نے صحافیوں کو بتایا کہ صدر ٹرمپ نیٹو سے علیحدگی اختیار کرنے پر بحث کر چکے ہیں۔ انہوں نے صدر کا حوالہ دیتے ہوئے کہا نیٹو کا امتحان لیا گیا اور وہ ناکام رہے۔رپورٹ کے مطابق اس وقت یورپ میں تقریباً 84,000 امریکی فوجی تعینات ہیں۔ اگرچہ ٹرمپ نے ابھی تک مخصوص ممالک کا نام نہیں لیا، لیکن اسپین، اٹلی اور فرانس ممکنہ نشانے پر ہو سکتے ہیں۔ وال اسٹریٹ کے مطابق اسپین نے نہ صرف دفاعی بجٹ بڑھانے سے انکار کیا بلکہ ایران پر حملوں کے لیے اپنی فضائی حدود کے استعمال کی اجازت بھی نہیں دی۔اٹلی نے سسلی میں اپنے فضائی اڈے کا استعمال روکا، جبکہ فرانس نے صرف اس شرط پر اڈہ استعمال کرنے دیا کہ وہاں وہ طیارے نہیں اتریں گے جو ایران پر حملوں کے لیے جا رہے ہوں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    آسام، کیرالہ اور پڈوچیری میں ووٹنگ تاریخی ریکارڈ

    آسام، کیرالہ اور پڈوچیری میں ووٹنگ تاریخی ریکارڈ

    اپریل 10, 2026
    ہریانہ میں 10 سے زیادہ محکموں کے لیے خریداری کا عمل  مکمل، 1,028کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کی منظوری

    ہریانہ میں 10 سے زیادہ محکموں کے لیے خریداری کا عمل مکمل، 1,028کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کی منظوری

    اپریل 10, 2026
    بی جے پی کا سیاسی کردار عوام مخالف: اکھلیش یادو

    بی جے پی کا سیاسی کردار عوام مخالف: اکھلیش یادو

    اپریل 10, 2026
    بنکروں کی آمدنی، وقار اور استحکام کو یقینی بنانا حکومت کی ترجیح : یوگی

    بنکروں کی آمدنی، وقار اور استحکام کو یقینی بنانا حکومت کی ترجیح : یوگی

    اپریل 10, 2026
    آسام، کیرالہ اور پڈوچیری میں ووٹنگ تاریخی ریکارڈ

    آسام، کیرالہ اور پڈوچیری میں ووٹنگ تاریخی ریکارڈ

    اپریل 10, 2026
    ہریانہ میں 10 سے زیادہ محکموں کے لیے خریداری کا عمل  مکمل، 1,028کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کی منظوری

    ہریانہ میں 10 سے زیادہ محکموں کے لیے خریداری کا عمل مکمل، 1,028کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کی منظوری

    اپریل 10, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist