• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, جولائی 27, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

وزیراعظم کی تیزی سے گھٹتی ہوئی مقبولیت، لوگ سوشل میڈیا پر نکال رہے ہیں غصہ:کیجریوال

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 12, 2026
0 0
A A
وزیراعظم کی تیزی سے گھٹتی ہوئی مقبولیت، لوگ سوشل میڈیا پر نکال رہے ہیں غصہ:کیجریوال
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،سماج نیوز سروس: عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کیجریوال نے آئی ٹی قوانین میں ترمیم کر کے سوشل میڈیا پر سختی کرنے کی تیاری کر رہی مودی حکومت پر شدید حملہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی کی مقبولیت تیزی سے کم ہو رہی ہے اور ملک کے لوگ سوشل میڈیا پر اپنی مایوسی اور غصے کا اظہار کر رہے ہیں۔ اسی لیے حکومت اب عوام کے غصے کو دبانے کے لیے سوشل میڈیا کو ہی کنٹرول کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم مودی کو یہ سمجھنا ہوگا کہ عوام کے اندر بڑھتے ہوئے غصے کو اس طرح کے قوانین کے ذریعے دبایا نہیں جا سکتا۔ اروند کیجریوال نے ایکس (ٹوئٹر) پر کہا کہ وزیراعظم کی مقبولیت تیزی سے گر رہی ہے۔ ملک کو کئی چیلنجز درپیش ہیں، لیکن وزیراعظم ان کا مقابلہ کرنے میں ناکام ہیں۔ عوام کا غصہ ہر گلی اور ہر محلے میں سنائی دے رہا ہے، اور ملک کا نوجوان سوشل میڈیا کے ذریعے اپنی مایوسی اور غصے کا اظہار کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مسائل کا حل تلاش کرنے کے بجائے سوال اٹھانے والوں اور حکومت پر تنقید کرنے والوں کو گرفتار کیا جا رہا ہے۔ اب حکومت نے سوشل میڈیا کو ہی قابو میں کرنے کا منصوبہ بنا لیا ہے۔ مودی جی کو سمجھنا چاہیے کہ عوام کے اندر بڑھتے ہوئے غصے کے سیلاب کو اس طرح کے قوانین سے نہیں روکا جا سکتا۔ اروند کیجریوال نے گجرات کے وڈودرا سینٹرل بس اسٹیشن کے اوپری حصے کے گرنے کے واقعے پر بھی بی جے پی حکومت کو نشانہ بنایا ہے ۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر کہا کہ وڈودرا سینٹرل بس اسٹیشن کے اوپری حصے کا بھاری بھرکم ڈھانچہ ٹوٹ کر نیچے گر گیا، جس کے ملبے تلے دب کر ایک شخص کی موت ہو گئی۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی حکومت کے بنائے ہوئے نہ پل مضبوط ہیں، نہ سڑکیں، نہ ایئرپورٹ اور نہ ہی بس اسٹیشن۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist