• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, اپریل 14, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

جنگ کا بدلہ جنگ اور منطق کا جواب منطق سے‘: قالیباف کا ٹرمپ کو اہم پیغام

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 14, 2026
0 0
A A
جنگ کا بدلہ جنگ اور منطق کا جواب منطق سے‘: قالیباف کا ٹرمپ کو اہم پیغام
Share on FacebookShare on Twitter

تہران، (یو این آئی) ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حالیہ دھمکی پر اپنے ردعمل کا اظہار کر دیا ہے۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق ایرانی سرکاری میڈیا نے محمد باقر قالیباف کا بیان نشر کیا جس میں انہوں نے کہا کہ ایران نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں خیر سگالی کے اظہار کیلیے بہترین اقدامات کیے تھے جس کے نتیجے میں پیشرفت بھی ہوئی۔محمد باقر قالیباف نے بیان میں واضح کیا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حالیہ دھمکیوں کا ایرانی قوم پر کوئی اثر نہیں ہوگا۔ انہوں نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر آپ جنگ کریں گے تو ہم بھی جنگ کریں گے اور اگر آپ منطق کے ساتھ آگے بڑھیں گے تو ہم بھی منطق سے ہی جواب دیں گے۔اس سے قبل ایرانی پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کی دھمکی پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دوٹوک جواب دیتے ہوئے خبردار کیا۔ ایرانی پاسداران انقلاب کی جانب سے جاری بیان میں واضح کیا گیا کہ آبنائے ہرمز میں دشمن کو موت کے بھنور میں پھنسا دیں گے، آبی گزر گاہ پر مکمل کنٹرول حاصل ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ دشمن کی کوئی بھی غلط حرکت اسے مہلک بھنور میں جکڑ لے گی، اپنی آبی سرحدوں کے دفاع کیلیے پوری طرح تیار ہیں، کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ٹروتھ سوشل‘ پر لکھا کہ امریکی بحریہ آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کرنے جا رہی ہے، آبی گزر گاہ سے کسی بھی جہاز کو گزرنے نہیں دیا جائے گا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے لکھا کہ امریکی بحریہ کو بین الاقوامی سمندر میں ایرانی جہازوں کو روکنے کی ہدایت کر دی، آبنائے ہرمز میں ایران کی بچھائی گئی بارودی سرنگیں تباہ کر دیں گے، پُرامن جہازوں پر گولی چلانے والے ایرانیوں کو ہلاک کر دیا جائے گا۔انہوں نے لکھا کہ ایران آبنائے ہرمز کھولنے کا وعدہ پورا کرنے میں ناکام رہا، اس کی وعدہ خلافی سے دنیا بھر میں بے چینی اور مشکلات پیدا ہوئیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ملک کی پارلیمنٹ نئی تاریخ رقم کرنے کے قریب

    ملک کی پارلیمنٹ نئی تاریخ رقم کرنے کے قریب

    اپریل 14, 2026
    خواتین کے ریزرویشن اور حد بندی بلوں پر اہم ووٹنگ  سے قبل کانگریس کا لوک سبھا ارکان کے لیے وہپ جاری

    خواتین کے ریزرویشن اور حد بندی بلوں پر اہم ووٹنگ سے قبل کانگریس کا لوک سبھا ارکان کے لیے وہپ جاری

    اپریل 14, 2026
    ہریانہ میں جعلی کسانوں  کے داخلے پر پابندی

    ہریانہ میں جعلی کسانوں کے داخلے پر پابندی

    اپریل 14, 2026
    ہرمز سویلین جہازوں کیلئے کھلا

    ہرمز سویلین جہازوں کیلئے کھلا

    اپریل 14, 2026
    ملک کی پارلیمنٹ نئی تاریخ رقم کرنے کے قریب

    ملک کی پارلیمنٹ نئی تاریخ رقم کرنے کے قریب

    اپریل 14, 2026
    خواتین کے ریزرویشن اور حد بندی بلوں پر اہم ووٹنگ  سے قبل کانگریس کا لوک سبھا ارکان کے لیے وہپ جاری

    خواتین کے ریزرویشن اور حد بندی بلوں پر اہم ووٹنگ سے قبل کانگریس کا لوک سبھا ارکان کے لیے وہپ جاری

    اپریل 14, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist