• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, مئی 25, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

سابق ایم ایل اے منوج چودھری کے بیان کی مذمت

شیخ الہند میڈیکل کالج کا نام بدلنے کی سخت مخالفت

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 15, 2026
0 0
A A
سابق ایم ایل اے منوج چودھری کے بیان کی مذمت
Share on FacebookShare on Twitter

دیوبند  ،سماج نیوز سروس: سہارنپور میں شیخ الہند مولانا محمود حسن دیوبندی میڈیکل کالج کا نام بدلنے کی سابق ایم ایل اے منوج چودھری کی مانگ کی مخالفت معاملہ طول پکڑتا جارہاہے۔شیخ الہند مولانا محمود حسن دیوبندی کے نبیرہ اور شیخ الہند اکیڈمی ٹرسٹ کے صدر حاجی ریاض محمود کی مخالفت کے بعد اب علمائے نے بھی سابق ایم ایل اے منوج چودھری کے بیان سے اختلاف کرتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔ مدرسہ جامعہ شیخ الہند کے مہتمم مولانا مفتی اسعدقاسمی نے کہا کہ سابق ایم ایل اے کو معلوم ہونا چاہیے کہ شیخ الہند مولانا محمود حسن دیوبندیؒ وہ شخصیت تھے جنہوں نے ملک کو آزاد کرانے کے لیے انگریزوں کے خلاف تحریک ریشمی رومال کی قیادت کی اور انگریزوں کو ملک چھوڑنے پر مجبور کیا۔ انہوں نے کہا کہ ان کے نام سے منسوب میڈیکل کالج کا نام تبدیل کرنے کی مانگ انتہائی افسوسناک اور انتہائی قابل مذمت ہے۔ انہوں نے کہا کہ سابق ایم ایل اے کو نئی یونیورسٹی کے قیام کا مطالبہ اٹھانا چاہئے تھا، شیخ الہند کا نام ہٹا کر میڈیکل کالج کا نام کسی اور کے نام پر رکھنا ہمیں کسی بھی قیمت پر قابل قبول نہیں ہوگا۔ مفتی اسعد قاسمی نے کہا کہ سابق وزیر اعلیٰ آنجہانی ملائم سنگھ یادو نے شیخ الہند کے بعد میڈیکل کالج کا انتخاب بہت سوچ سمجھ کر کیا تھا۔ سابق ایم ایل اے منوج چودھری سماج وادی پارٹی سے وابستہ ہیں۔ اس لیے نام بدلنے کی ان کی مانگ نہ صرف قابل مذمت ہے بلکہ مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچتی ہے۔دوسری جانب سابق ایم ایل اے منوج چودھری نے کہا کہ سہارنپور میں گرجر برادری کا ایک پروگرام منعقد ہوا تھا۔ اس تقریب میں انہوں نے سمراٹ مہر بھوج کے نام پر میڈیکل کالج یا دوسرے ادارے کے قیام پر تبادلہ خیال کیا۔ وہ ملک کے تمام مجاہدین آزادی کا دل سے احترام کرتے ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist