• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مارچ 13, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

طیارہ میں پیشاب معاملہ

ایئر انڈیا پر 30 لاکھ روپے کا جرمانہ، پائلٹ کا لائسنس رَدّ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 21, 2023
0 0
A A
طیارہ میں پیشاب معاملہ
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: ایئر انڈیا کے طیارہ میں ایک مسافر کے ذریعہ خاتون پر پیشاب کیے جانے کا معاملہ طول پکڑتا ہوا نظر آ رہا ہے۔ اس معاملے میں ڈی جی سی اے نے ایئر انڈیا کمپنی پر ایک بڑا جرمانہ لگانے کا اعلان کیا ہے۔ ایک نوٹس میں ڈی جی سی اے نے ملزم شنکر مشرا پر چار ماہ تک پابندی لگائے جانے کے ایئر انڈیا کے فیصلے پر عدم اتفاق کا اظہار کیا ہے۔ ساتھ ہی ڈی جی سی اے نے اصولوں کی خلاف ورزی کے لیے ایئر انڈیا پر 30 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ اتنا ہی نہیں، اپنی ڈیوٹی کرنے میں ناکام رہنے والے فلائٹ کے ’پائلٹ اِن کمانڈ‘ کا لائسنس 3 ماہ کے لیے رد کر دیا ہے۔ علاوہ ازیں ایئر انڈیا کی ’ڈائریکٹر ان فلائٹ‘ سروسز پر بھی 3 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔قابل ذکر ہے کہ شنکر مشرا پر الزام ہے کہ نیویارک سے نئی دہلی آ رہی ایئر انڈیا کی فلائٹ میں سفر کے دوران نشے میں اس نے ایک بزرگ خاتون کے اوپر پیشاب کر دی تھی۔ خاتون نے اس کی شکایت فلائنگ اسٹاف سے بھی کی تھی۔ اس کے باوجود ملزم کو بہ آسانی جانے دیا گیا تھا۔ خاتون نے ایئر انڈیا کی ملکیت والی کمپنی ٹاٹا سنس کے چیئرمین این چندرشیکھرن سے اس کی شکایت کی تھی۔ بعد میں شکایت پر دہلی پولیس نے ملزم کو بنگلورو سے گرفتار کر لیا تھا۔اس معاملے پر ہنگامہ برپا ہونے کے بعد ایئر انڈیا نے ایک جانچ کمیٹی تشکیل دی تھی جس نے شنکر مشرا کے اوپر چار ماہ کے لیے ایئرلائنس میں پرواز بھرنے پر پابندی لگا دی تھی۔ اس درمیان ملزم کے وکیل کا کہنا ہے کہ کمیٹی کا فیصلہ غلط ہے۔ وکیل نے کہا کہ جانچ کمیٹی نے غلطی سے مان لیا کہ بزنس کلاس میں سیٹ 9بی تھی، جبکہ کرافٹ کے بزنس کلاس میں 9بی سیٹ ہے ہی نہیں۔ وہاں صرف 9اے اور 9سی سیٹ ہے۔ ساتھ ہی بتایا کہ کمیٹی نے لازمی طور سے ایک امکان تیار کیا ہے کہ ان کے موکل نے وہاں پر مبینہ عمل (پیشاب کرنے کا) انجام دیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    مارچ 13, 2026
    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    مارچ 13, 2026
    نیتن یاہو اپنے منطقی انجام کے بہت نزدیک پہنچ گئے

    نیتن یاہو اپنے منطقی انجام کے بہت نزدیک پہنچ گئے

    مارچ 13, 2026
    ایران کی ایٹمی صلاحیت کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا ہے

    ایران کی ایٹمی صلاحیت کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا ہے

    مارچ 13, 2026
    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    مارچ 13, 2026
    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    مارچ 13, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist