• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, اپریل 19, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

چین ایران کو جدید ریڈار سسٹم فراہم کرنے پر غور کررہا ہے: انٹیلی جنس رپورٹ میں دعویٰ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 18, 2026
0 0
A A
چین ایران کو جدید ریڈار سسٹم فراہم کرنے پر غور کررہا ہے: انٹیلی جنس رپورٹ میں دعویٰ
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن،(ہ س)۔امریکی انٹیلی جنس رپورٹوں میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گذشتہ ماہ امریکہ اور اسرائیل کی ایران کے ساتھ ہونے والی جنگ براہ راست میدانِ جنگ کے دائرہ کار سے باہر پھیلنے کے قریب پہنچ گئی تھی۔امریکی نیٹ ورک "سی بی ایس” نیوز کی شائع کردہ رپورٹ کے مطابق یہ صورتحال اس وقت پیدا ہوئی جب چین اور روس کی جانب سے تہران کی حمایت کے لیے ایسی نقل و حرکت دیکھی گئی جس کا مقصد امریکہ اور اسرائیل کی فوجی کارروائیوں کی تاثیر کو محدود کرنا تھا۔امریکی حکام کے مطابق امریکی محکمہ دفاع کے انٹیلی جنس ادارے (ڈی آئی اے) کے تجزیہ کاروں نے اندازہ لگایا ہے کہ بیجنگ تنازع کے ابتدائی مراحل کے دوران تہران کو جدید ریڈار سسٹم فراہم کرنے کے امکان پر غور کر رہا تھا۔یہ اندازے ان علاحدہ رپورٹوں کے ساتھ سامنے آئے ہیں جن میں بتایا گیا تھا کہ ماسکو نے خطے میں امریکی فوجی ٹھکانوں کے بارے میں تہران کے ساتھ انٹیلی جنس معلومات کا تبادلہ کیا تھا۔حکام کے مطابق اگرچہ روس کی جانب سے انٹیلی جنس معلومات کی فراہمی کا انکشاف سی بی ایس پہلے ہی کر چکا تھا، تاہم ایران کو تکنیکی مدد فراہم کرنے کے لیے چین کی ممکنہ آمادگی ان عالمی طاقتوں کے درمیان ایک غیر رسمی ہم آہنگی کی نشان دہی کرتی ہے جو خطے میں امریکی اثر و رسوخ کو متوازن کرنا چاہتی ہیں۔حکام نے واضح کیا کہ بیجنگ نے تہران کو X-Band طرز کے ریڈار فراہم کرنے پر غور کیا ہے۔ یہ ٹیکنالوجی تہران کی ان صلاحیتوں کو بڑھانے کے قابل ہے جن کے ذریعے وہ آنے والے خطرات بشمول کم بلندی پر اڑنے والے ڈرونز اور کروز میزائلوں کی نشان دہی اور ان کا تعاقب کر سکتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ یہ ایرانی فضائی دفاعی نظام کو جدید حملوں سے تحفظ فراہم کرنے میں بھی مدد گار ثابت ہو سکتی ہے۔ابھی تک یہ واضح نہیں ہے کہ آیا چین نے واقعتا ان سسٹمز کی منتقلی پر عمل درآمد کیا ہے یا نہیں، تاہم انٹیلی جنس تخمینہ واشنگٹن کی اس تشویش کی عکاسی کرتا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ نے ان عالمی حریفوں کو اپنی طرف متوجہ کرنا شروع کر دیا ہے جو براہ راست لڑائی میں شامل ہوئے بغیر تہران کو فیصلہ کن مدد فراہم کرنے کے لیے تیار ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    جمعیۃ علماء ہند کے اجلاس مجلس عاملہ میں یوسی سی کے خلاف جد وجہد کا اعلان

    جمعیۃ علماء ہند کے اجلاس مجلس عاملہ میں یوسی سی کے خلاف جد وجہد کا اعلان

    اپریل 18, 2026
    خواتین کے ریزرویشن پر تعطل،آئینی ترمیمی بل منظور نہ ہو سکا

    خواتین کے ریزرویشن پر تعطل،آئینی ترمیمی بل منظور نہ ہو سکا

    اپریل 18, 2026
    ایران کا آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان

    ایران کا آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان

    اپریل 18, 2026
    حج 2026   کیلئے ہندوستانی عازمین کا پہلا دستہ آج روانہ

    حج 2026 کیلئے ہندوستانی عازمین کا پہلا دستہ آج روانہ

    اپریل 18, 2026
    جمعیۃ علماء ہند کے اجلاس مجلس عاملہ میں یوسی سی کے خلاف جد وجہد کا اعلان

    جمعیۃ علماء ہند کے اجلاس مجلس عاملہ میں یوسی سی کے خلاف جد وجہد کا اعلان

    اپریل 18, 2026
    خواتین کے ریزرویشن پر تعطل،آئینی ترمیمی بل منظور نہ ہو سکا

    خواتین کے ریزرویشن پر تعطل،آئینی ترمیمی بل منظور نہ ہو سکا

    اپریل 18, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist