• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, اپریل 20, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

ترک وزیر خارجہ امریکہ۔ایران معاہدے کے ایجنڈے پر مصر

پاکستان اور سعودی عرب کے ہم منصبوں سے ملاقات

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 20, 2026
0 0
A A
ترک وزیر خارجہ امریکہ۔ایران معاہدے کے ایجنڈے پر مصر
Share on FacebookShare on Twitter

انقرہ،  (یو این آئی) سفارتی ذرائع کے مطابق وزیر خارجہ حاقان فیدن نے مصر، پاکستان اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کے تیسرے اجلاس کی میزبانی کی۔ذرائع نے بتایا کہ فیدان نے جمعہ کو پانچویں انطالیہ ڈپلومیسی فورم کے دائرہ کار میں یہ اجلاس منعقد کیا، تاہم مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔ عالمی رہنما اور سینئر حکومتی عہدیدار جمعہ سے اتوار تک ترکیہ میں انطالیہ ڈپلومیسی فورم کے لیےیکجا ہوئے۔ یہ جنوبی بحیرہ روم کے شہر میں ہونے والا ایک بڑا بین الاقوامی اجلاس ہے جو اس سال عالمی غیر یقینی صورتحال کے انتظام پر مرکوز ہے۔فورم ترک صدر رجب طیب ایردوان کی سرپرستی اور وزارتِ خارجہ کی میزبانی میں منعقد ہو رہا ہے اور اس کا مرکزی خیال "مستقبل کا تعین، غیر یقینی صورتحال سے نمٹنا” ہے۔ انادولو ایجنسی فورم کی عالمی مواصلاتی شراکت دار ہے۔ اپنے ہم منصبوں کے ساتھ اجلاس کی میزبانی سے قبل، فیدان نے فورم کے شرکاء سے خطاب میں خطے میں "امن و امان کے قیام” کی اہمیت پر زور دیا اور امید ظاہر کی کہ حاصل شدہ جنگ بندی کو پائیدار امن میں تبدیل کیا جائے گا۔فیدن نے کہا: "ہماری مخلصانہ امید ہے کہ جو جنگ بندی قائم ہوئی ہے وہ مکمل طور پر نافذ کی جائے گی اور یہ عمل ایک دیرپا امن میں تبدیل ہو جائے گا۔” فیدان نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ دنیا بھر کو ایک دوسرے کو متحرک کرنے والے کثیرالجہتی خطرات کا سامنا ہے، غیر یقینی کی صورتحال اور بحران اب ہمارے دورکے نمایاں موضوعات بن چکے ہیں۔” گزشتہ سال کا موضوع غزہ میں جاری نسل کشی اور اس کے عالمی نتائج پر مرکوز تھا، کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فیدان نے کہا کہ امسال کا موضوع ایران میں جنگ اور اس کے دنیا پر اثرات ہے۔ایک پاکستانی عہدیدار نے اے ایف پی نیوز ایجنسی کو بتایا کہ مذاکرات جمعہ کی شب منعقد ہوئے ہیں۔ پاکستان نے خود کو ایک اہم علاقائی ثالث کے طور پر پیش کرنے کی کوشش کی ہے، اس نے پچھلے ہفتے ایران اور امریکہ کے درمیان نایاب مذاکرات کی میزبانی کی تھی جو کسی نتیجے تک نہ پہنچ سکے تھے۔وائٹ ہاؤس نے کہا کہ اسلام آباد میں ایران کے ساتھ مزید مذاکرات "بہت ممکنہ طور پر” ہوں گے، جہاں نائب صدر جے ڈی ونس نے گزشتہ مذاکراتی دور کے دوران امریکی وفد کی قیادت کی تھی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اے ایف پی کو بتایا کہ ایران کے ساتھ امن معاہدے کے لیے اب "کوئی رکاوٹ باقی نہیں” ہے، اور کہا کہ کوئی معاہدہ "عنقریب” ہے۔ ٹرمپ نے ایک مختصر ٹیلیفون انٹرویو میں کہا کہ "ہم معاہدے کے بہت قریب ہیں” ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    خواتین کی ترقی کیلئے وزیر اعظم آبدیدہ

    خواتین کی ترقی کیلئے وزیر اعظم آبدیدہ

    اپریل 20, 2026
    پارلیمنٹ کےایوانوں کی کارروائی غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

    پارلیمنٹ کےایوانوں کی کارروائی غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

    اپریل 20, 2026
    مودی دہلی سے تمل ناڈو پر حکومت کرنا چاہتے ہیں

    مودی دہلی سے تمل ناڈو پر حکومت کرنا چاہتے ہیں

    اپریل 20, 2026
    بجٹ اجلاس تاریخی رہا، کانگریس پر خواتین  مخالف ہونے کا انمٹ داغ لگ گیا: ریجیجو

    بجٹ اجلاس تاریخی رہا، کانگریس پر خواتین مخالف ہونے کا انمٹ داغ لگ گیا: ریجیجو

    اپریل 20, 2026
    خواتین کی ترقی کیلئے وزیر اعظم آبدیدہ

    خواتین کی ترقی کیلئے وزیر اعظم آبدیدہ

    اپریل 20, 2026
    پارلیمنٹ کےایوانوں کی کارروائی غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

    پارلیمنٹ کےایوانوں کی کارروائی غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

    اپریل 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist