• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, جولائی 19, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

ہم ایران سے نیوکلیئر ڈسٹ حاصل کریں گے: ٹرمپ

امریکہ نے دوبارہ روسی تیل پر سے پابندیاں ہٹا دیں

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 20, 2026
0 0
A A
ہم ایران سے نیوکلیئر ڈسٹ حاصل کریں گے: ٹرمپ
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن، (یو این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعہ کے روز روئٹرز کو بتایا کہ امریکہ ایران سے نیوکلیئر ڈسٹ حاصل کرے گا اور ایران کے ساتھ مل کر اس کے افزودہ یورینیم کو نکالے گا اور اسے واپس امریکا لے آئے گا۔انھوں نے ایک ٹیلیفونک انٹرویو میں کہا ’’ہم اسے اکٹھا کریں گے، ہم ایران کے ساتھ مل کر، آرام دہ رفتار سے، اندر جائیں گے اور بڑی مشینری کے ساتھ کھدائی شروع کریں گے اور ہم اسے امریکہ لے آئیں گے۔‘‘ انھوں نے ’’جوہری دھول‘‘ (نیوکلیئر ڈسٹ) کا ذکر کیا اور کہا کہ اسے ’’بہت جلد‘‘ نکال لیا جائے گا۔ تاہم ایران نے اس بات کی تردید کی ہے کہ اس نے اپنا افزودہ یورینیم امریکہ کو منتقل کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے بعد میں سرکاری ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ’’ایران کا افزودہ یورینیم کہیں بھی منتقل نہیں کیا جائے گا، امریکہ کو یورینیم منتقل کرنا ہمارے لیے کبھی بھی کوئی آپشن نہیں رہا۔‘‘ ٹرمپ کی جانب سے ’’نیوکلیئر ڈسٹ‘‘ کا ذکر دراصل اس چیز کی طرف اشارہ ہے جس کے بارے میں ان کا خیال ہے کہ گزشتہ سال جون میں امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ایران کی جوہری تنصیبات پر بمباری کے بعد باقی رہ گئی ہے۔خیال کیا جاتا ہے کہ ایران کے پاس 900 پاؤنڈ سے زیادہ یورینیم موجود ہے جسے 60 فی صد تک افزودہ کیا گیا ہے۔ ایران کا جوہری پروگرام امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کے سب سے پیچیدہ مسائل میں سے ایک رہا ہے۔فینکس میں تقریب سے خطاب میں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ بی ٹو طیاروں کی بمباری سے پیدا شدہ نیو کلیئر ڈسٹ ایران سے حاصل کی جائے گی، ایران میں بی ٹو بمبار طیاروں نے جوہری صلاحیت ختم کر دی ہے، اب امریکہ ایران سے نیوکلیئر ڈسٹ بھی حاصل کرے گا، اس بات پر اتفاق کر لیا گیا ہے کہ ایران کے پاس اب کبھی ایٹمی ہتھیار نہیں ہوں گے، تباہ کیے گئے جوہری پلانٹ کی باقیات بھی واپس لائیں گے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist