• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مارچ 13, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

متحدہ امارات بھارت سے روپے میں تجارت کرے گا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 21, 2023
0 0
A A
متحدہ امارات بھارت سے روپے میں تجارت کرے گا
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی:متحدہ عرب امارات نے تیل کے علاوہ اشیا کی تجارت بھارت کے ساتھ ڈالر کے بجائے روپے کے ذریعے کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ علاوہ ازیں کرپٹو کرنسی کو بھی بین الاقوامی کمپنیوں سے ساتھ ڈیل کرنے کے لیے بروئے کار لانے پر کام کا اشارہ دیا ہے۔اس امر کا اظہار ڈیووس میں ‘ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے دوران اماراتی وزیر مملکت برائے بین الاقوامی تجارت ثانی الزیودی نے ‘بلوم برگ ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے کیا ہے۔ثانی الزیودی کا کہنا تھا ‘کرپٹو کرنسی اماراتی تجارت کو آگے بڑھانے میں اہم کر دار ادا کرے گی۔ ان کے مطابق ‘امارات اور خصوصاً دبئی نے اس سلسلے میں دنیا کی ایک بہت بڑی کمپنی کے ساتھ اس دوستانہ کرپٹو پالیسی پر ورکنگ جاری ہے۔اس حوالے سے ہمارے لیے اہم ترین بات عالمی نظم کو یقینی رکھنا ہے۔ ہم کچھ کمپنیوں سے رابطے میں ہیں تاکہ ایک قانون کے دائرے کے اندر رہتے ہوئے ایک نظم قائم کر سکیں اور اس سے امارات کی ضروریات بھی پوری ہو سکیں۔اپنی بین الاقوامی تجارت کے سلسلے میں ڈالر کے بجائے دو طرفہ کرنسیوں کی طرف آنے کے حوالے سے انہوں نے واضح کیا کہ بھارت کے ساتھ روپے کے ذریعے تجارت تیل کے علاوہ اشیا سے متعلق ہو گی۔اسی طرح کی بات سعودی وزیر خزانہ الجدعان نے بھی کہی تھی کہ مملکت ڈالر کے علاوہ بین الاقوامی تجارت کے حوالے سے بات چیت کے لیے تیار ہے۔ڈالر کے علاوہ کرنسی میں تجارت کے لیے چین کی بھی ایک اہمت ہے جس نے اپنی کرنسی ‘یوآن کو بین الاقوامی سطح پر بروئے کار لانے کی کوششیں شروع کر رکھی ہیں۔اس سلسلے میں تیزی پچھلے سال عالمی کساد بازاری اور کووڈ 19 کے سبب آئی جب امارات اور پڑوسی ملکوں نے اپنی لچکیلی معیشت کے حوالے سے نئی آپشنز کو دیکھنا شروع کیا۔چین پہلے سے مارکیٹ میں موجود تھا ، جس کے بارے میں اماراتی وزیر الزیودی نے ڈیووس میں کہا ہے ‘چین ہمارا پہلا تجارتی شراکت دار ہے۔ان کے علاوہ بھی کئی ممالک چاہتے ہیں کہ وہ اپنی بین الاقوامی تجارت کو ڈالر کے بجائے اپنی کرنسی میں منتقل کر سکیں۔اماراتی وزیر نے اپنے ملک کی معیشت کے حوالے سے کہا ‘ہم نے پچھلے سال کئی ملکوں کے ساتھ اہم معاہدے کیے ہیں۔ ان میں بھارت، انڈونیشیا، ترکیہ ، یوکرین اور اسرائیل بھی شامل ہیں۔الزیودی کے مطابق اسی طرح کے معاہدے کمبوڈیا اور جارجیا کے ساتھ بھی متوقع ہیں۔ امارات کی معیشت اس سال کے دوران شاندار رہی۔ میں مقامی پیداور 3،4 فیصد تک چلی گئی ہے۔ یہ 2030 تک 3،8 تک جا سکے گی۔انہوں نے بتایا امارات میں 9 فیصد کارپوریٹ ٹیکس لگانے کی بھی تیاری ہے، یہ پہلا موقع ہے کہ ٹیکس عاید کیا جا رہا ہے۔انہوں اس خدشے کو درست قرار دیا کہ ہو سکتا ہے کہ تھوڑی دیر کے لیے اس فیصد کے کارپوریٹ ٹیکس اور پہلے سے موجود فیسوں کے درمیان کچھ ‘اوور لیپنگ’ کی شکایات آئیں تاہم انہیں یقین ہے کہ وقت کے ساتھ ساتھ اصلاح ہو جائے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    مارچ 13, 2026
    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    مارچ 13, 2026
    نیتن یاہو اپنے منطقی انجام کے بہت نزدیک پہنچ گئے

    نیتن یاہو اپنے منطقی انجام کے بہت نزدیک پہنچ گئے

    مارچ 13, 2026
    ایران کی ایٹمی صلاحیت کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا ہے

    ایران کی ایٹمی صلاحیت کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا ہے

    مارچ 13, 2026
    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    مارچ 13, 2026
    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    مارچ 13, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist