• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, اپریل 23, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

ٹرمپ کی اپیل کے بعد

ایران کی سزائے موت کا سامنا کرنے والی خواتین کی موجودگی کی تردید

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 23, 2026
0 0
A A
ٹرمپ کی اپیل کے بعد
Share on FacebookShare on Twitter

تہران،  (یو این آئی) ایرانی عدلیہ نے منگل کے روز ان آٹھ خواتین کی سزائے موت کے خطرے کی تردید کی ہے جن کی رہائی کا مطالبہ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیا تھا۔
عدلیہ سے وابستہ خبر رساں ایجنسی "میزان” نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک بار پھر جھوٹی خبروں کے ذریعے گمراہ کیا گیا ہے۔ مزید یہ کہ جن خواتین کے بارے میں کہا گیا تھا کہ انہیں سزائے موت کا خطرہ ہے ان میں سے بعض کو رہا کیا جا چکا ہے، جبکہ دیگر کو ایسے الزامات کا سامنا ہے جن کی سزا، جرم ثابت ہونے کی صورت میں بھی قید سے زیادہ نہیں ہو گی۔
اس سے قبل امریکی صدر نے سوشل میڈیا پر ذکر کیا تھا کہ ایران مذکورہ خواتین کو رہا کر کے امن مذاکرات کی کامیابی کے امکانات کو بڑھا سکتا ہے۔ ٹرمپ نے اپنے پلیٹ فارم "ٹروتھ سوشل” پر لکھا کہ میں ان خواتین کی رہائی کی بہت تعریف کروں گا۔ یہ ہمارے مذاکرات کا ایک اچھا آغاز ہوگا !۔
ٹرمپ کا یہ بیان امریکہ میں مقیم ایک اسرائیل نواز کارکن ایال یعقوبی کی ایکس پلیٹ فارم پر شیئر کی گئی ایک پوسٹ کے جواب میں سامنے آیا، جس میں بتایا گیا تھا کہ آٹھ خواتین کو پھانسی دیے جانے کا خطرہ ہے۔ تاہم اس کارکن نے خواتین کے نام بتانے کے بجائے صرف آٹھ خواتین کی تصاویر پوسٹ کرنے پر اکتفا کیا تھا۔ انسانی حقوق کی تنظیموں بشمول امریکہ میں قائم "عبدالرحمن برومند مرکز” کے مطابق، بیتا ہمتی نامی خاتون کو احتجاج کے دوران ایک عمارت سے پولیس پر سیمنٹ کے بلاک پھینکنے کے الزام میں سزائے موت سنائی گئی ہے۔
یہ صورت حال ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب ایرانی عدلیہ نے منگل کے روز ایک شخص کو پھانسی دینے کا اعلان کیا جسے گذشتہ جنوری میں ملک میں شروع ہونے والی احتجاجی لہر کے دوران تہران کی ایک بڑی مسجد کو آگ لگانے کے جرم میں سزا سنائی گئی تھی۔ جنوری کے احتجاج کے پس منظر میں ایک ماہ سے کچھ زائد عرصے کے دوران پھانسی پانے والا یہ آٹھواں شخص ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    کانگریس صدرملکارجن کھڑگے کو الیکشن کمیشن کا نوٹس

    کانگریس صدرملکارجن کھڑگے کو الیکشن کمیشن کا نوٹس

    اپریل 23, 2026
    پاکستان ڈبل گیم کھیل رہا ہے، منیر امریکہ  کی طرف جھکاؤ رکھتا ہے: ایرانی تجزیہ کار

    پاکستان ڈبل گیم کھیل رہا ہے، منیر امریکہ کی طرف جھکاؤ رکھتا ہے: ایرانی تجزیہ کار

    اپریل 23, 2026
    پہلی برسی پر جاں بحق ہونے والوں کو ملک کی خراج عقیدت پیش

    پہلی برسی پر جاں بحق ہونے والوں کو ملک کی خراج عقیدت پیش

    اپریل 23, 2026
    سپریم کورٹ نے آئی پیک پر ای ڈی کی کارروائی کے  دوران ممتا بنرجی کی مداخلت پر سخت اعتراض ظاہر کیا

    سپریم کورٹ نے آئی پیک پر ای ڈی کی کارروائی کے دوران ممتا بنرجی کی مداخلت پر سخت اعتراض ظاہر کیا

    اپریل 23, 2026
    کانگریس صدرملکارجن کھڑگے کو الیکشن کمیشن کا نوٹس

    کانگریس صدرملکارجن کھڑگے کو الیکشن کمیشن کا نوٹس

    اپریل 23, 2026
    پاکستان ڈبل گیم کھیل رہا ہے، منیر امریکہ  کی طرف جھکاؤ رکھتا ہے: ایرانی تجزیہ کار

    پاکستان ڈبل گیم کھیل رہا ہے، منیر امریکہ کی طرف جھکاؤ رکھتا ہے: ایرانی تجزیہ کار

    اپریل 23, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist