• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, اپریل 29, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

کیجریوال اور منیش سسودیا گاندھی سمادھی پر جا کر ہوئے نتمستک

گاندھی جی نے ہمیں ہمیشہ سچ کے لیے حوصلے کے ساتھ ستیہ گرہ کرنے کی ترغیب دی :منیش سسودیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 29, 2026
0 0
A A
کیجریوال اور منیش سسودیا گاندھی سمادھی پر جا کر ہوئے نتمستک
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی ،سماج نیوز سروس: عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کیجریوال اور سینئر رہنما و پنجاب انچارج منیش سسودیا منگل کے روز راج گھاٹ پہنچ کر مہاتما گاندھی کی سمادھی پر نتمستک ہوئے۔ ان کے ساتھ پارٹی کے اراکین اسمبلی اور بڑی تعداد میں کارکنان بھی موجود تھے۔ انہوں نے کارکنان کے ساتھ ستیہ گرہ کی راہ دکھانے والے قوم کے بانی مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ستیہ گرہ کے راستے پر چلنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ اس موقع پر اروند کیجریوال نے کہا کہ ہم عدلیہ کا بے حد احترام کرتے ہیں، لیکن کچھ ایسے حالات پیدا ہو گئے ہیں کہ ہمیں یہ ستیہ گرہ کرنا پڑ رہا ہے۔ مجھے پختہ یقین ہے کہ باپو کی دعاؤں سے ہم اس مشکل راستے پر پوری ایمانداری کے ساتھ ثابت قدم رہیں گے۔ اروند کیجریوال نے ایکس ( ٹوئٹر) پر کہا کہ آج منیش سسودیا اور دیگر ساتھیوں کے ساتھ راج گھاٹ پہنچ کر قوم کے باپو مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا۔ میری باپو سے یہی دعا ہے کہ وہ ہمیں اپنے دکھائے ہوئے ستیہ گرہ کے راستے پر چلنے کے ہمارے عزم کو ہمیشہ طاقت عطا کریں۔ مجھے یقین ہے کہ باپو کی برکت سے ہم اس کٹھن راستے پر پوری لگن کے ساتھ ڈٹے رہیں گے۔وہیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اروند کیجریوال نے کہا کہ یہ معاملہ عدالت میں ہے۔ ہم عدالت کا بہت احترام کرتے ہیں۔ ہم اپنے ملک کے نظامِ انصاف کا بھی بے حد احترام کرتے ہیں، آج اگر ہم آزاد گھوم رہے ہیں تو یہ ہماری عدالتی نظام کی ہی بدولت ہے۔ لیکن کچھ ایسے حالات پیدا ہوئے ہیں جن کی وجہ سے ہمیں یہ ستیہ گرہ کرنا پڑ رہا ہے۔ وہ تمام باتیں ہم نے جج صاحبہ کو لکھی گئی خط میں بیان کر دی ہیں۔ادھر آپ کے سینئر رہنما اور دہلی کے سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا نے باپو کی سمادھی پر نتمستک ہونے کے بعد ایکس پر کہا کہ منگل کے روز راج گھاٹ جا کر اروند کیجریوال کے ساتھ پوجیہ باپو کی سمادھی پر نتمستک ہوا۔ مہاتما گاندھی نے ہمیں ہمیشہ سچ کے راستے پر ثابت قدم رہنے اور سچ کے لیے حوصلے کے ساتھ ستیہ گرہ کرنے کی ترغیب دی ہے۔آج اسی راستے پر چلنے کا عزم مزید مضبوط ہوا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    گھر میں گھس کر خواتین پر حملہ اور چھیڑ چھاڑ

    گھر میں گھس کر خواتین پر حملہ اور چھیڑ چھاڑ

    اپریل 29, 2026
    بنگال میںآخری مرحلہ کی ووٹنگ آج

    بنگال میںآخری مرحلہ کی ووٹنگ آج

    اپریل 29, 2026
    معروف تعلیمی ادارے جامعہ سراج العلوم کو کردیا گیاسیل

    معروف تعلیمی ادارے جامعہ سراج العلوم کو کردیا گیاسیل

    اپریل 29, 2026
    عالمی تیل پیدا کرنے والے گروپ کے لیے بڑا دھچکا

    عالمی تیل پیدا کرنے والے گروپ کے لیے بڑا دھچکا

    اپریل 29, 2026
    گھر میں گھس کر خواتین پر حملہ اور چھیڑ چھاڑ

    گھر میں گھس کر خواتین پر حملہ اور چھیڑ چھاڑ

    اپریل 29, 2026
    بنگال میںآخری مرحلہ کی ووٹنگ آج

    بنگال میںآخری مرحلہ کی ووٹنگ آج

    اپریل 29, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist