• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, اپریل 29, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

ایران تنازع امریکہ کیلئے نئی سرد جنگ بن چکا ہے

امریکہ ایک ایسے تنازع میں پھنس سکتا ہے جس میں نہ جنگ ہو اور نہ کوئی معاہدہ:امریکی نیوز

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 29, 2026
0 0
A A
ایران تنازع امریکہ کیلئے نئی سرد جنگ بن چکا ہے
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن، (یو این آئی) ایران کا تنازع ایک نئی سرد جنگ جیسے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے جس میں مالی پابندیاں، عسکری مداخلتیں اور مذاکرات کی باتیں شامل ہیں۔
امریکی نیوز ویب سائٹ ایگزیوس کے مطابق یہ کشیدہ تعطل فوری طور پر ختم ہوتا دکھائی نہیں دیتا جس کے باعث توانائی کی قیمتوں میں کئی ماہ تک اضافے کا امکان ہے جبکہ کسی بھی وقت کھلی جنگ بھی چھڑ سکتی ہے۔ متعدد امریکی حکام نے ایگزیوس کو بتایا ہے کہ انہیں خدشہ ہے کہ امریکہ ایک ایسے تنازع میں پھنس سکتا ہے جس میں نہ جنگ ہو اور نہ کوئی معاہدہ۔ اس صورتحال میں امریکہ کو اپنے فوجی دستے مزید کئی ماہ تک خطے میں رکھنا ہوں گے، آبنائے ہرمز بند رہے گی، امریکی ناکا بندی برقرار رہے گی اور دونوں فریق ایک دوسرے کے پہلے قدم یا حملے کا انتظار کرتے رہیں گے۔
امریکہ میں نومبر میں ہونے والے وسط مدتی انتخابات میں اب 6 ماہ باقی ہیں اور صدر ٹرمپ کے قریبی ایک ذریعے نے کہا کہ ‘جمود کا شکار تنازع ٹرمپ کے لیے سیاسی اور معاشی طور پر بدترین صورتحال ہے۔ ٹرمپ کے مشیروں کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس وقت نئے فوجی حملے کرنے یا یہ دیکھنے کے درمیان تذبذب کا شکار ہیں کہ آیا زیادہ سے زیادہ دباؤ کی مالی پابندیاں ایران کو جوہری پروگرام ختم کرنے کے لیے مذاکرات پر آمادہ کرتی ہیں یا نہیں۔
ویب سائٹ کے مطابق ٹرمپ نے حال ہی میں ایک مشیر سے کہا کہ ایران کے رہنما صرف بموں کی زبان ہی سمجھتے ہیں۔ مشیر کے مطابق ‘میں انہیں مایوس مگر حقیقت پسند قرار دوں گا۔ وہ طاقت کا استعمال نہیں کرنا چاہتے، لیکن پیچھے بھی نہیں ہٹ رہے۔ ٹرمپ کے کچھ سینئر مشیر چاہتے ہیں کہ دوبارہ بمباری کا فیصلہ کرنے سے قبل فی الحال آبنائے ہرمز پر امریکی ناکہ بندی برقرار رکھی جائے اور ایران پر مزید اقتصادی پابندیاں عائد کی جائیں۔
ٹرمپ نے پیر کو اپنی قومی سلامتی ٹیم کے ساتھ ایران کی پیشکش پر بات کی جس میں ایران کی س تجویز پر غیور کیا کہ آبنائے ہرمز کھولنے کے بدلے امریکہ ایران سے آنے جانے والے جہازوں پر ناکہ بندی ختم کرے۔ ایک امریکی عہدیدار اور دو دیگر ذرائع کے مطابق اس اجلاس میں کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا، جبکہ ایک ذریعے نے کہا کہ ٹرمپ اس پیشکش کو قبول کرنے کے حق میں نظر نہیں آئے کیونکہ اس سے ایران کے جوہری پروگرام پر مذاکرات مؤخر ہو سکتے ہیں۔ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ اس وقت تک ناکہ بندی ختم نہیں کریں گے جب تک ایران اپنے جوہری پروگرام سے متعلق خدشات پر مبنی معاہدہ نہیں کر لیتا۔
ٹرمپ انتظامیہ کے حکام اور اتحادیوں کا خیال ہے کہ پابندیاں ایران کے لیے تیل ذخیرہ کرنا ناممکن بنا سکتی ہیں، جس سے اسے اپنے کنویں بند کرنے پڑسکتے ہیں اور معیشت کو شدید نقصان پہنچ سکتا ہے، تاہم ناقدین کا کہنا ہے کہ یہ حکمت عملی ایران کو کسی قسم کی رعایت دینے پر مجبور نہیں کرے گی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    گھر میں گھس کر خواتین پر حملہ اور چھیڑ چھاڑ

    گھر میں گھس کر خواتین پر حملہ اور چھیڑ چھاڑ

    اپریل 29, 2026
    بنگال میںآخری مرحلہ کی ووٹنگ آج

    بنگال میںآخری مرحلہ کی ووٹنگ آج

    اپریل 29, 2026
    معروف تعلیمی ادارے جامعہ سراج العلوم کو کردیا گیاسیل

    معروف تعلیمی ادارے جامعہ سراج العلوم کو کردیا گیاسیل

    اپریل 29, 2026
    عالمی تیل پیدا کرنے والے گروپ کے لیے بڑا دھچکا

    عالمی تیل پیدا کرنے والے گروپ کے لیے بڑا دھچکا

    اپریل 29, 2026
    گھر میں گھس کر خواتین پر حملہ اور چھیڑ چھاڑ

    گھر میں گھس کر خواتین پر حملہ اور چھیڑ چھاڑ

    اپریل 29, 2026
    بنگال میںآخری مرحلہ کی ووٹنگ آج

    بنگال میںآخری مرحلہ کی ووٹنگ آج

    اپریل 29, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist