• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, اپریل 30, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

آئی پی ایل 2026: میچ کے دوران ویپنگ کا تنازع، ریان پراگ سے بی سی سی آئی کا جواب طلب

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 30, 2026
0 0
A A
آئی پی ایل 2026: میچ کے دوران ویپنگ کا تنازع، ریان پراگ سے بی سی سی آئی کا جواب طلب
Share on FacebookShare on Twitter

نیو چنڈی گڑھ، ( یو این آئی ) راجستھان رائلز کے کپتان ریان پراگ اس وقت شدید تنقید کی زد میں آ گئے جب پنجاب کنگز کے خلاف کھیلے گئے آئی پی ایل میچ کے دوران انہیں لائیو کیمرے پر ‘ویپنگ (ای سگریٹ کا استعمال) کرتے ہوئے دیکھا گیا۔ بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے کھلاڑی سے باضابطہ وضاحت طلب کر لی ہے۔مہاراجہ یادویندر سنگھ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کی لائیو نشریات کے دوران یہ مناظر کیمرے میں قید ہوئے، جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئے۔ ریان پراگ کا یہ عمل نہ صرف کھیل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی سمجھا جا رہا ہے بلکہ ہندوستان کے سخت قوانین کی رو سے بھی غیر قانونی ہے۔ ہندوستان میں 2019 سے ای سگریٹ کی فروخت، درآمد اور استعمال پر مکمل پابندی ہے۔اس قانون کی خلاف ورزی پر 5 لاکھ روپے تک جرمانہ اور قید کی سزا بھی ہو سکتی ہے۔ عوامی مقامات پر ویپنگ کرنا قانوناً جرم ہے۔دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ تنازع ایک ایسے میچ کے بعد سامنے آیا جہاں راجستھان رائلز نے 223 رنز کا ہمالیہ جیسا ہدف عبور کر کے شاندار فتح حاصل کی تھی۔یشسوی جیسوال (51) اور ڈونون فاریرا (52 ناٹ آؤٹ) کی بدولت ٹیم نے 4 گیندیں قبل ہی جیت اپنے نام کر لی۔ ریان پراگ نے اس میچ میں 29 رنز بنائے، تاہم مجموعی طور پر اس سیزن میں ان کی کارکردگی مایوس کن رہی ہے۔ انہوں نے 9 میچوں میں محض 14.62 کی اوسط سے صرف 117 رنز بنائے ہیں۔یہ پہلا موقع نہیں ہے جب اس سیزن میں راجستھان رائلز کے کسی رکن پر کارروائی ہوئی ہو۔ چند ہفتے قبل ٹیم مینیجر رویندر سنگھ بھنڈر پر رائل چیلنجرز بنگلورو کے خلاف میچ کے دوران ڈگ آؤٹ میں موبائل فون استعمال کرنے پر ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا تھا۔بی سی سی آئی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ریان پراگ کی وضاحت موصول ہونے کے بعد ان کے خلاف مزید تادیبی کارروائی کا فیصلہ کیا جائے گا۔ ماہرین کا ماننا ہے کہ ایک کپتان کی جانب سے اس طرح کا غیر ذمہ دارانہ رویہ نوجوان شائقین کے لیے غلط مثال بن سکتا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    اپریل 30, 2026
    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    اپریل 30, 2026
    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    اپریل 30, 2026
    میں نے اس طرح کی جمہوریت کبھی نہیں دیکھی

    میں نے اس طرح کی جمہوریت کبھی نہیں دیکھی

    اپریل 30, 2026
    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    اپریل 30, 2026
    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    اپریل 30, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist