• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, مئی 3, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

صدر ٹرمپ کا یوروپی گاڑیوں پر ٹیرف 25 فیصد تک بڑھانے کا اعلان

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 3, 2026
0 0
A A
صدر ٹرمپ کا یوروپی گاڑیوں پر ٹیرف 25 فیصد تک بڑھانے کا اعلان
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن، (یو این آئی) امریکی صدر ٹرمپ نے یورپی گاڑیوں پر ٹیرف پچیس فیصد تک بڑھانے کا اعلان کردیا، ان محصولات کا باقاعدہ اطلاق آئندہ ہفتے سے متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپی یونین سے درآمد کی جانے والی گاڑیوں اور ٹرکوں پر ٹیرف میں 25 فیصد تک اضافے کا اعلان کر دیا ہے، جس سے عالمی مارکیٹ میں نئی تجارتی کشیدگی پیدا ہونے کا خطرہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک پوسٹ میں اس فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے کہا "مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ اگلے ہفتے سے یورپی یونین سے آنے والی تمام گاڑیوں اور ٹرکوں پر محصولات میں اضافہ کر دیا جائے گا۔” صدر ٹرمپ نے مزید واضح کیا کہ یہ قدم اس لیے اٹھایا گیا کیونکہ یورپی یونین امریکہ کے ساتھ طے شدہ تجارتی معاہدے کی مکمل پاسداری نہیں کر رہا، یورپ کے ساتھ موجودہ تجارتی توازن امریکہ کے حق میں نہیں ہے۔ امریکی صدر نے واضح کیا کہ 25 فیصد اضافی ٹیرف کا اطلاق صرف درآمد شدہ گاڑیوں پر ہوگا، جبکہ امریکہ میں پہلے سے موجود یورپی یونین کی گاڑیوں اور ٹرکوں کے مینوفیکچرنگ پلانٹس اس ٹیرف سے مستثنیٰ ہوں گے، ان محصولات کا باقاعدہ اطلاق آئندہ ہفتے سے متوقع ہے۔ یورپی کمیشن نے امریکی صدر کے اس بیان پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی یونین اپنے تمام وعدوں پر مکمل طور پر عمل پیرا ہے۔ کمیشن کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ہم اپنے اقتصادی مفادات کے تحفظ کے لیے تمام آپشنز کھلے رکھیں گے اور اس حوالے سے امریکہ سے ان کے وعدوں کی وضاحت بھی طلب کی جا رہی ہے۔ معاشی ماہرین کا ماننا ہے کہ اگر یہ ٹیرف نافذ کر دیے گئے تو اس سے نہ صرف گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوگا بلکہ بین الاقوامی تجارت میں ایک نیا تنازع کھڑا ہوسکتا ہے، جس کا براہِ راست اثر جرمنی اور فرانس جیسے بڑے آٹو ایکسپورٹرز پر پڑے گا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اگر 500-100 کے درمیان ٹی ایم سی کو شکست ہوئی تو دوبارہ کرائیں گے گنتی

    اگر 500-100 کے درمیان ٹی ایم سی کو شکست ہوئی تو دوبارہ کرائیں گے گنتی

    مئی 3, 2026
    راہل گاندھی کے خلاف دائر ہتکِ عزت مقدمہ: پونے عدالت میں اہم سماعت

    راہل گاندھی کے خلاف دائر ہتکِ عزت مقدمہ: پونے عدالت میں اہم سماعت

    مئی 3, 2026
    سپریم کورٹ سے ترنمول کانگریس کو دھچکا، عرضی پر نہیں دیا کوئی حکم

    سپریم کورٹ سے ترنمول کانگریس کو دھچکا، عرضی پر نہیں دیا کوئی حکم

    مئی 3, 2026
    ایل پی جی کی کمی ، پی این جی کنکشن بڑھانے میں مصروف حکومت

    ایل پی جی کی کمی ، پی این جی کنکشن بڑھانے میں مصروف حکومت

    مئی 3, 2026
    اگر 500-100 کے درمیان ٹی ایم سی کو شکست ہوئی تو دوبارہ کرائیں گے گنتی

    اگر 500-100 کے درمیان ٹی ایم سی کو شکست ہوئی تو دوبارہ کرائیں گے گنتی

    مئی 3, 2026
    راہل گاندھی کے خلاف دائر ہتکِ عزت مقدمہ: پونے عدالت میں اہم سماعت

    راہل گاندھی کے خلاف دائر ہتکِ عزت مقدمہ: پونے عدالت میں اہم سماعت

    مئی 3, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist