• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, مئی 21, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

طلبہ کو نمازوں کی پابندی اور باوضو رہنے کی تلقین

مدرسہ یا سینیہ سراج العلوم مو ضع کھڈہ نگلہ مظفر نگر میں مولاناحکیم الدین قا سمی کا طلبہ سے خطاب

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 5, 2026
0 0
A A
طلبہ کو نمازوں کی پابندی اور باوضو رہنے کی تلقین
Share on FacebookShare on Twitter

مظفرنگر (پریس ریلیز؍ہماراسماج)مدرسہ یاسینیہ سراج العلوم کھڈہ ضلع مظفرنگر میں ایک اہم اصلاحی نشست منعقد ہوئی، جس میں جمعیۃ علماء ہند کے ناظم عمومی مولانا حکیم الدین قاسمی نے بعد نماز عشاء طلبہ سے خطاب کیا۔انہوں نے اپنے خطاب میں ماہ ذیقعدہ کی فضیلت بیان فرمائی اور رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات طیبہ کو صبر و استقامت اور قربانی کا کامل نمونہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پوری زندگی آزمائشوں سے عبارت ہے۔ مکہ مکرمہ میں پیش آنے والی شدید مشکلات، طائف کی اذیتیں اور دیگر مصائب کے باوجود آپ نے صبر و ثبات کا دامن نہیں چھوڑا۔ انہوں نے واقعہ ہجرت کو اسلامی تاریخ کا نقطۂ آغاز قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ ہمیں سکھاتا ہے کہ دین کے لیے ہر طرح کی قربانی دینا ضروری ہے۔موصو ف نے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی رفاقت کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ ہجرت کے موقع پر ان کی والہانہ محبت اور قربانی امت کے لیے بہترین نمونہ ہے، حتیٰ کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے مطابق یہ پہلا موقع تھا کہ کسی کو خوشی میں روتے ہوئے دیکھا گیا۔ مزید برآں انہوں نے اس امر کی طرف بھی اشارہ کیا کہ اسلامی تقویم کا آغاز واقعۂ ہجرت سے حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے دور میں کیا گیا، جو اس واقعہ کی اہمیت کو ظاہر کرتا ہے۔مولانا قاسمی نے طلبہ کو تلقین کی کہ وہ قرآن مجید سے مضبوط تعلق قائم رکھیں، نمازوں کی پابندی کریں اور ہر حال میں صبر و حوصلہ کو اختیار کریں ،باوضو رہا کریں زندگی نورانی بن جائے گی انشاء اللہ ۔انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ مدارس دینیہ دراصل صفہ کی یادگار ہیں، جہاں سے علم، اخلاص اور خدمت دین کا جذبہ پروان چڑھتا ہے۔اس موقع پر مدرسہ کے مہتمم قاری محمد جعفر صاحب اور جملہ اساتذہ نے ناظم عمومی کا پرتپاک استقبال کیا اور ادارہ کی دینی ، تعلیمی و تعمیری خدمات پر روشنی ڈالی اور بیحد اطمینان کااظہار کرتے ہوئے فرمایا کہ الحمدللہ یہ ادارہ علاقے کے ممتازمدرسوں میں شمار ہوتاہے۔اسی نشست میں مولانا عظیم اللہ صدیقی سکریٹری جمعیۃ علماء ہند نے بھی طلبہ سے خطاب کیا۔ انہوں نے طلبہ کو ترک معاصی کی تلقین کرتے ہوئے کہا کہ علم کے ساتھ عمل اور تقویٰ لازم ہے ۔ شرکاء میں مفتی مدثر، مفتی عثمان، مفتی عرفان، مفتی نوشاد، مولاناصداقت ،قاری مدثر، مولانا عبدالصمد ،مولانا محمدعادل ندوی، قاری شہزاد، قاری سلمان، قاری نعیم ،قاری عارفین ،قاری عبدالرب، قاری طیب ،قاری اعظم، قاری انتظار، قاری ساجد، عبدالماجد، ماسٹر اسلام، ماسٹرعمر ،مولانا صادق، قاری عبدالقادر،قاری عابدمحاسب مدرسہ وغیرہ کے نام قا بل ذکرہیں ۔آخر میں حضرت ناظم عمومی صاحب کی دعاء پرمجلس کااختتام ہوا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist