• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, مئی 14, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

پشاور زلمی نے دوسری مرتبہ جیتا پاکستان سپر لیگ خطاب

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 5, 2026
0 0
A A
پشاور زلمی نے دوسری مرتبہ جیتا پاکستان سپر لیگ خطاب
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے گیاریں پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں پشاور زلمی نے حیدرآباد کنگس مین کو پانچ وکٹ سے شکست دیکر خطاب اپنے نام کرلیا۔ فائنل میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے حیدرآبادکنگس مین سے بلے بازی کرئی تھی۔حیدرآباد کنگس مین جو پہلی مرتبہ پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں کھیل رہی تھی، اس کے سبھی کھلاڑی 18 اوور میں129 رن بناکر آوٹ ہوگئے تھے۔صائم ایوب نے حیدرآبادکنگس مین کیلئے سب سے زیادہ رن بنائے ۔وہ90 منٹ میں پچاس بالوں پر پانچ چوکوں اوردو چھکوں کی مدد سے54 رن بنانے میں کامیاب ہوئے۔آسڑیلیا کے آل راونڈر آرون ہارڈی نے چار اوور میں27 رن دیکر چار کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔ پشاور زلمی کی شروعات کافی خراب رہی تھی اور اس کے چار کھلاڑی4.5 اوور میں40 رن کے مجموعی اسکور پر آوٹ ہوگئے تھے۔آرون ہارڈی اور عبدالصمد نے پانچویں وکٹ کی شراکت میں85 رن جوڑے ۔ جب پشاور زلمی جیت کے نزدیک پہنچ گئی تو ر عبدالصمد 55 منٹ میں34 بالوں پر تین چوکوں اور چار چھکوں کی مدد سے48 رن بناکر آوٹ ہوگئے۔ انکے آوٹ ہونے کے بعدآرون ہارڈی نے اپنی اننگ جاری رکھی اور86 منٹ میں39 بالوں پر نو چوکوں کی مدد سے56 رن بناکر ناٹ آوٹ واپس گئے۔ پشاوز زلمی نے15.2 اوور میں پانچ وکٹ پر130 رن بنائے اور دوسری مرتبہ پاکستان سپر لیگ چمپیئن ہونے کا اعزاز اپنے نام کیا۔ آرون ہارڈی کو مین آف دی میچ ایوارڈ ملا۔ انہوں نے اس فائنل میں آل راونڈ کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور چار وکٹوں کے ساتھ نصف سنچری بھی اسکور کی۔
پاکستان سپر لیگ میں ایک میچ میں نصف سنچری کے ساتھ ساتھ چار یا اس سے زیادہ کھلاڑیوں کو آوٹ کرنے والے وہ چوتھے کھلاڑی ہیں۔ انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے روی پوپارا ایسا کرنے والے پہلے کھلاڑی تھے۔ انہوں نے شارجہ میں 12 فروری 2016 کوکراچی کنگس کی جانب سے کھیلتے ہوئے لاہور قلندرس کے خلاف43 بالوں پر تین چوکوں اور چار چھکوں کی مدد سے آوٹ ہوئے بغیر71 رن بنانے کے بعد چار اوور میں 16 رن دیکر چھ کھلاڑیوں کو آوٹ کیا تھا۔ انکی یہ بالنگ پاکستان سپر لیگ میں سب سے اچھی بالنگ کارکردگی بھی ہے۔ اس میچ میں کراچی کنگس نے27 رن سے جیت اپنے نام کی تھی۔
اسلام آباد یونائٹیڈ کی جانب سے کھیلتے ہوئے لاہور قلندر س کے خلاف کراچی میں5 فروری2022 کو ہوئے میچ میں شاداب خان نے چار اوور میں 20 رن دیکر چار کھلاڑیوں کو آوٹ کرنے کے بعد45 منٹ میں32 بالوں پر دو چوکوں اور چار چھکوں کی مدد سے52 رن بنائے تھے ۔ اس میچ میں اسلام آباد یونائٹیڈ کو آٹھ رن سے شکست ہوئی تھی۔
شاہین شاہ آفریدی نے لاہور قلندرس کی جانب سے کھیلتے ہوئے پشاور زلمی کے خلاف راولپنڈی میں7 مارچ2023 کو ہوئے میچ میں چار اوور میں 31 رن دیکر چار کھلاڑیوں کو آوٹ کرنے کے بعد54 منٹ میں36 بالوں پر تین چوکوںاور پانچ چھکوں کی مدد سے52 رن بنائے تھے۔ اتبی شاندار آل راونڈ کارکردگی کے باوجود انکی ٹیم 35 رن سے ہارگئی تھی۔
پشاور زلمی نے پہلی مرتبہ پاکستان سپر لیگ کا خطاب 2017 میں حاصل کیا تھا تب اس نے لاہور میں کھیلے گئے فائنل میں کوئٹہ گلاڈیٹرس کو58 رن سے شکست دی تھی۔
اسلام آباد یونائٹیڈ اور لاہور قلندرس نے تین ۔تین مرتبہ پاکستان سپر لیگ خطاب جیتا ہے جبکہ کوئٹہ گلاٖڈیٹرس، کراچی کنگس اور ملتان سلطانس نے ایک مرتبہ چمپیئن ہونے کا اعزاز حاصل کیاہے۔ راولپنڈیز اور حیدرآباد کنگس مین نے اس مرتبہ پہلی بار پاکستان سپر لیگ میں شرکت کی تھی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    مغربی بنگال میں مسلمانوں کودی گئی کھلے عام دھمکی

    مغربی بنگال میں مسلمانوں کودی گئی کھلے عام دھمکی

    مئی 14, 2026
    ملک کے سب سے بڑے تعلیمی گھوٹالے کا ماسٹر مائنڈ بی جے پی لیڈر اور اس  کا بھائی گرفتار، سی بی آئی کی تفتیش میں بوال برادران کا بڑا کردار بے نقاب

    ملک کے سب سے بڑے تعلیمی گھوٹالے کا ماسٹر مائنڈ بی جے پی لیڈر اور اس کا بھائی گرفتار، سی بی آئی کی تفتیش میں بوال برادران کا بڑا کردار بے نقاب

    مئی 14, 2026
    نیٹ امتحان کی منسوخی پرہنگامہ

    نیٹ امتحان کی منسوخی پرہنگامہ

    مئی 14, 2026
    ترقی اور عوامی اعتماد کے لیے ایک تاریخی فتح

    ترقی اور عوامی اعتماد کے لیے ایک تاریخی فتح

    مئی 14, 2026
    مغربی بنگال میں مسلمانوں کودی گئی کھلے عام دھمکی

    مغربی بنگال میں مسلمانوں کودی گئی کھلے عام دھمکی

    مئی 14, 2026
    ملک کے سب سے بڑے تعلیمی گھوٹالے کا ماسٹر مائنڈ بی جے پی لیڈر اور اس  کا بھائی گرفتار، سی بی آئی کی تفتیش میں بوال برادران کا بڑا کردار بے نقاب

    ملک کے سب سے بڑے تعلیمی گھوٹالے کا ماسٹر مائنڈ بی جے پی لیڈر اور اس کا بھائی گرفتار، سی بی آئی کی تفتیش میں بوال برادران کا بڑا کردار بے نقاب

    مئی 14, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist