• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, مئی 13, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں رہیں گے: ڈونالڈ ٹرمپ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 8, 2026
0 0
A A
ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں رہیں گے: ڈونالڈ ٹرمپ
Share on FacebookShare on Twitter

امریکی صدر نے وارننگ دی کہ ایران کے پاس جوہری ہتھیار ہونے سے عالمی استحکام کو خطرہ لاحق ہوگا۔ اگر ایسا ہوا تو پوری دنیا یرغمال بن جائے گی اور ہم یہ ہونے نہیں دیں گے، میرا صرف یہی پیغام ہے۔ایران جنگ شروع ہونے کے بعد کیتھولک چرچ کے سپریم پوپ لیو اور امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے درمیان بیان بازی کا جو سلسلہ شروع ہوا، وہ ہنوز جاری ہے۔ اس جنگ پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پوپ لیو نے اسے پوری انسانیت کے لیے ایک بدنما داغ قرار دیا تھا اور فوری جنگ بندی کی اپیل کی تھی۔ اس بیان کے بعد سے وہ ٹرمپ کی نظروں میں آ گئے ہیں۔ ٹرمپ نے کہا کہ ایسا لگتا ہے پوپ تہران کے ذریعہ جوہری ہتھیار رکھنے کی صلاحیت کی حمایت کر رہے ہیں، جبکہ واشنگٹن اسے کبھی قبول نہیں کرے گا۔مجھے اچھا لگتا ہے جب پوپ لیو عالمی مسائل پر کھل کر بولتے ہیں، خواہ اس سے عدم اتفاق ہی کیوں نہ ہو۔اس سے قبل منگل کو پوپ لیو نے کہا تھا کہ انہوں نے کبھی جوہری ہتھیاروں کی حمایت نہیں کی اور جو لوگ ان پر تنقید کر رہے ہیں انہیں سچ بولنا چاہیے۔ انہوں نے یہ بات امریکی صدر کے اس بیان کے جواب میں کہی جس میں ان پر ایران جنگ کے متعلق اپنے موقف کے ذریعہ بہت سے کیتھولکوں کو خطرے میں ڈالنے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔بدھ (6 مئی) کو وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے بات چیت کے دوران جب ٹرمپ سے پوچھا گیا کہ وزیر خارجہ مارکو روبیو پوپ سے کل ملنے والے ہیں، ایسے میں آپ ان تک کون سا پیغام پہنچانے کی امید رکھتے ہیں۔ اس کے جواب میں ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے متعلق ان کا موقف واضح ہے۔ میں پوپ کو خوش کروں یا نہ کروں، ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں ہو سکتے۔ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ پوپ کے بیانوں سے ظاہر ہوا کہ وہ کہہ رہے تھے کہ ایران جوہری ہتھیار رکھ سکتے ہیں اور میں کہہ رہا ہوں کہ وہ نہیں رکھ سکتے۔ ٹرمپ کے مطابق پوپ کی رضامندی یا ناراضگی ان کے فیصلے کو متاثر نہیں کرے گا۔امریکی صدر نے وارننگ دی کہ ایران کے پاس جوہری ہتھیار ہونے سے عالمی استحکام کو خطرہ لاحق ہوگا۔ اگر ایسا ہوا تو پوری دنیا یرغمال بن جائے گی اور ہم اسے ہونے نہیں دیں گے، میرا صرف یہی پیغام ہے۔ دراصل مارچ میں سینٹ پیٹرس اسکوائر میں ہفتہ وار ’اینجلس‘ دعا کے دوران پوپ نے کہا تھا کہ ہم اتنے لوگوں کی تکلیف کے سامنے خاموش نہیں رہ سکتے، خاص طور سے ان بے بس لوگوں کے لیے جو ان کشیدگیوں کے شکار ہوئے۔ ان کا درد پوری انسانیت کا درد ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے کہا تھا کہ دنیا کو صرف تشویش کا اظہار کرنے تک محدود نہیں رہنا چاہیے، بلکہ امن کی سمت میں ٹھوس اقدامات اٹھانے چاہئیں۔لیو کو ایک عظیم پوپ بننے پر توجہ دینی چاہیے، سیاست داں بننے پر نہیں‘، ایران کے معاملے پر پوپ کے تبصرے سے ٹرمپ برہمقابل ذکر ہے کہ گزشتہ ماہ امریکی صدر نے ایران جنگ پر پوپ کی تنقید کے جواب میں پوپ کو جرائم کے حوالے سے کمزور اور غیر ملکی پالیسی میں بے حد خراب بتایا تھا۔ انہوں نے کہا تھا کہ مجھے ایسا پوپ نہیں چاہیے جو میری تنقید کرے اور جو چاہتا ہو کہ ایران کے پاس جوہری ہتھیار ہوں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ووٹرلسٹ پر نظر ثانی کی قانونی جنگ

    ووٹرلسٹ پر نظر ثانی کی قانونی جنگ

    مئی 12, 2026
    دوسری بار حلف برداری کی تیاری

    دوسری بار حلف برداری کی تیاری

    مئی 12, 2026
    سمجھوتہ کرنے والے وزیر اعظم اب ملک چلانے کے قابل نہیں:راہل

    سمجھوتہ کرنے والے وزیر اعظم اب ملک چلانے کے قابل نہیں:راہل

    مئی 12, 2026
    وزیر اعظم کے طلائی بیان سے مچ گئی ہلچل

    وزیر اعظم کے طلائی بیان سے مچ گئی ہلچل

    مئی 12, 2026
    ووٹرلسٹ پر نظر ثانی کی قانونی جنگ

    ووٹرلسٹ پر نظر ثانی کی قانونی جنگ

    مئی 12, 2026
    دوسری بار حلف برداری کی تیاری

    دوسری بار حلف برداری کی تیاری

    مئی 12, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist