• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مئی 22, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی پھر بڑھی

امن کی کوششوں کو دھچکا، ایران نے یو اے ای پر میزائل اور ڈرون سے کیا حملہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 9, 2026
0 0
A A
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی پھر بڑھی
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی ،سماج نیوز سروس:ایک طرف مشرق وسطیٰ میں امن کی بحالی کے لیے کوششیں جاری ہیں، اور دوسری طرف رہ رہ کر ہو رہے حملوں سے کشیدگی بڑھتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے۔ تازہ ترین اطلاع کے مطابق ایران نے ایک بار پھر یو اے ای پر جارحانہ حملہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران نے کئی بیلسٹک میزائل، کروز میزائل اور ڈرون یو اے ای کی طرف داغے ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ یو اے ای کے ایئر ڈیفنس سسٹم فعال ہیں اور مسلسل ایرانی میزائلوں کو تباہ کر رہے ہیں۔موصولہ اطلاعات کے مطابق یو اے ای کی نیشنل ایمرجنسی اور کرائسز اینڈ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے لوگوں سے محفوظ مقامات پر رہنے کی اپیل کی ہے۔ ساتھ ہی یہ بھی اپیل کی گئی ہے کہ عوام صرف سرکاری اپڈیٹس پر بھروسہ کریں۔ ایران کا تازہ حملہ ایسے وقت میں ہوا ہے، جب ایک رات پہلے ہی امریکہ اور ایران کے درمیان میزائل حملے ہوئے تھے۔قابل ذکر ہے کہ گزشتہ پیر کو بھی ایران نے یو اے ای پر 15 میزائل اور 4 ڈرون سے حملہ کیا تھا۔ ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی سمیت دنیا کے کئی رہنماؤں نے یو اے ای پر ہوئے اس حملے کی مذمت کی تھی۔ امریکہ اور ایران کے درمیان 8 اپریل کو جنگ بندی ہوئی تھی، لیکن 30 دن کی خاموشی کے بعد اب مشرق وسطیٰ میں ایک بار پھر کشیدگی بڑھتی دکھائی دے رہی ہے۔ حالانکہ آبنائے ہرمز معاملہ پر رہ رہ کر چھوٹے موٹے حملے ہوتے رہے ہیں، جو امن کی کوششوں پر اثر انداز بھی ہوئے ہیں۔بہرحال، یو اے ای نے ایران کے تازہ حملوں سے ہونے والے نقصان کا مکمل ریکارڈ تیار کرنے کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دی ہے۔ اس کمیٹی کا کام حملوں میں ہونے والے جانی و مالی نقصان اور شواہد کو جمع کرنا ہوگا۔ بعد میں انہی شواہد کی بنیاد پر یو اے ای قانونی کارروائی اور انصاف کا مطالبہ کرے گا۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی ’ڈبلیو اے ایم‘ کے مطابق اس کمیٹی کی سربراہی یو اے ای کے اٹارنی جنرل کریں گے۔ اس میں کئی وزارتوں اور سرکاری ایجنسیوں کے افسران شامل ہوں گے۔ ضرورت پڑنے پر غیر ملکی ماہرین کی مدد بھی لی جائے گی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist