• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, مئی 21, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیراہتمام دوروزہ قومی سمینار’یگانہ: ’شخصیت،شاعریاور تنقید‘ کا اختتام

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 10, 2026
0 0
A A
غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیراہتمام دوروزہ قومی سمینار’یگانہ: ’شخصیت،شاعریاور تنقید‘ کا اختتام
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،پریس ریلیز،ہمارا سماج : غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیراہتمام دوروزہ قومی سمینار9مئی کو اختتام پذیرہوا۔ سمینار کے د وسرے دن چار تکنیکی اجلاس منعقد ہوئے۔پہلے اجلاس کی صدارت سابق صدر شعبۂ فارسی، بنارس ہندو یونیورسٹی پروفیسر سید حسن عباس نے کی۔ صدارتی تقریر میں انہوں نے کہایہ بڑی خوشی کی بات ہے کہ اس اجلاس کے مقالے تکرار سے محفوظ رہے۔ یگانہ سے متعلق جلسہ ہواور اُس میں تکرار مضامین ہوتو یہ بجائے خود یگانہ کے ساتھ ناانصافی ہے۔ اس اجلاس میں پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین نے یگانہ کی غالب شکنی، پروفیسر نصرت فاطمہ نے ’یگانہ اور غالب‘ اور ڈاکٹر امیرحمزہ نے ’یگانہ کی رباعی گوئی‘ کے موضوع پر مقالات پیش کےے۔ دوسرے اجلاس کی صدارت پروفیسر انیس اشفاق نے کی۔ صدارتی تقریر کے دوران انہوں نے کہاکہ یگانہ کوئی مظلوم شخصیت نہیں ہے ان کی مخالفت میں ان کے مزاج کوبھی دخل تھا۔ یگانہ کا فن اتنا تواناتھاکہ ان کے زمانے میں اور ان کے بعدبھی ان کے مداح ہمیشہ موجود رہے۔ پروفیسر شریف حسین قاسمی نے ’کلیات یگانہ مرتبہ مشفق خواجہ ایک تحقیقی جائزہ‘، پروفیسر اخلاق احمد آہن نے ’یگانہ کی غالب شکنی‘، ڈاکٹر سبط حسن نقوی نے ’یگانہ کی پہلی کتاب‘ اور فیص الرحمن نے ’یگانہ اور احساس تنہائی‘ کے موضوع پر مقالات پیش کےے۔ تیسرے اجلاس کی صدارت پروفیسر ابوبکر عبادنے کی۔ صدارتی تقریر کے دوران انہوں نے کہاکہ یگانہ فہمی کی روایت ہمارے یہاں کبھی سست اور کبھی چست رہی ہے۔ یہ ان کے فن کا کمال ہے ورنہ شخصی حوالوں سے کوئی فنکار زندہ نہیں رہ سکتا۔ اس سمینار کی ایک تاریخی اہمیت بھی ہے۔ اب یگانہ کے تعلق سے طاری جمودمیں شگاف ضرور آئے گا۔ اس اجلاس میں پروفیسر سید حسن عباس نے ’یگانہ کے خطوط دورکاداس شعلہ کے نام‘، پروفیسر کوثر مظہری نے ’باقر مہدی کی یگانہ شناسی‘ کے موضوع پر مقالات پیش کےے۔ چوتھے اور آخری اجلاس کی صدارت پروفیسر کوثر مظہری نے کی۔ صدارتی تقریر میں انہوں نے کہا یگانہ کی شاعری کو جب ان کے عہد میں رکھ کر دیکھتے ہیں تو معلوم ہوتاہے کہ ان کی آواز اپنے عہدمیں سب سے مختلف تھی۔ نئی شاعری کی بحث میں یگانہ کا نام اس لحاظ سے خاص اہمیت کا حامل ہے کہ انہو ںنے نئی غزل کی راہ متعین کرنے میں غیر معمولی کردار ادا کیا۔اس اجلاس میں پروفیسر ابوبکر عباد نے ’یگانہ پرغالب کا اثر‘، ڈاکٹر قمر عالم نے ’یگانہ کی فارسی شاعری‘، ڈاکٹر محسن رضا ضیائی نے ’یگانہ کی شاعری میں تصور عشق‘ اور ڈاکٹر عبدالسمیع نے ’یگانہ کے خطوط ایک جائزہ‘ اور ڈاکٹر فیضان الحق نے ’یگانہ اور منموہن تلخ‘ کے عنوان سے مقالات پیش کئے۔ اجلاس کے اختتام پر غالب انسٹی ٹیوٹ کے ڈائرکٹرڈاکٹر ادری ساحمد نے تمام شرکاءکا شکریہ ادا کیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist