• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, مئی 19, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

جوس انگلیس کی لکھنو سپر جائنٹس کیلئے چوتھی سب سے تیز نصف سنچری

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 11, 2026
0 0
A A
جوس انگلیس کی لکھنو سپر جائنٹس کیلئے چوتھی سب سے تیز نصف سنچری
Share on FacebookShare on Twitter

سید پرویز قیصر
چنئی میں چنئی سپر کنگس کے خلاف لکھنو سپر جائنٹس کی جانب سے کھیلتے ہوئے آسڑیلیا سے تعلق رکھنے والے جوس انگلیس نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے33 بالوں پر دس چوکوں اور چھ چھکوں کی مدد سے85 رن بنائے۔ اس اننگ کے دوران انہوں نے اپنی نصف سنچری17 بالوں پر مکمل کی جو لکھنو سپر جائنٹس کی جانب سے انڈین پریمیر لیگ میں چوتھی سب سے تیز نصف سنچری ہے۔
لکھنو سپر جائنٹس کیلئے انڈین پریمیر لیگ میں سب سے تیز نصف سنچری بنانے کا ریکارڈ ویسٹ انڈیز سے تعلق نکولس پورن کے پاس ہے۔ رائل چیلنجرس بنگلور و کے خلاف10 اپریل2023 کو جب انہوں نے38 منٹ میں19 بالوں پر چار چوکوں اور سات چھکوں کی مدد سے62رن بنائے تھے تو اپنی نصف سنچری15 بالوں پر مکمل کی تھی۔ اس میچ میںرائل چیلنجرس بنگلورو نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ20 اوور میں دو وکٹ پر212 رن بنانے کے باوجود شکست ہوئی تھی کیونکہ نکولس پورن کی شاندار اننگ کی بدولت لکھنو سپر جائنٹس نے20 اوور میں نو وکٹ پر 213 رن بناکر میچ آخری بال پر ایک وکٹ سے جیت لیا تھا۔
ممبئی انڈینس کے خلاف ممبئی میں 4 مئی 2026 کو کھیلے گئے انڈین پریمیر لیگ کے میچ میں گجرات ٹائٹنس کے نکولس پورن نے31 منٹ میں21 بالوں پر ایک چوکے اور آٹھ چھکوں کی مدد سے63 رن بنائے ۔ اس اننگ کے دوران انہوں نے اپنی نصف سنچری16 بالوں پر مکمل کی جو لکھنو سپر جائنٹس کی کیلئے انڈین پریمیر لیگ میں دوسری سب سے تیز نصف سنچری تھی۔ انکی اتنی تیز نصف سنچری کے باوجود انکی ٹیم کو اس میچ میں چھ وکٹ سے شکست ہوئی۔
سن رائزرس حیدرآباد کے خلاف راجیو گاندھی انٹر نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، اپل، حیدرآباد میں 27 مارچ 2025 کوکھیلے گئے انڈین پریمیر لیگ کے میچ میں نکولس پورن نے38منٹ میں26 بالوں پر چھ چوکوں اور اتنے ہی چھکوں کی مدد سے70رن بنائے اور اپنی ٹیم کی پانچ وکٹ کی جیت میں ایک اہم کردار ادا کیا۔ بائیں ہاتھ کے اس بلے باز نے اپنی اس شاندار اننگ کے دوران اپنی نصف سنچری18 بالوں پر مکمل کی جو انڈین پریمیر لیگ میں لکھنو سپر جائنٹس کیلئے تیسری سب سے تیز نصف سنچری ہے۔
لکھنو سپر جائنٹس کی جانب سے انڈین پریمیر لیگ میں پانچویںسب سے تیز نصف سنچری بھی نکولس پورن نے بنائی ہے۔ممبئی میں17 مئی2024 کو ممبئی انڈینس کے خلاف ہوئے میچ میں انہوں نے جب 44 منٹ میں29 بالوں پر پانچ چوکوں اور آٹھ چھکوں کی مدد سے75 رن بنائے تھے تو اپنی نصف سنچری19 بالوں پر مکمل کی تھی۔ اتنی اس شاندار اننگ کی بدولت لکھنو سپر جائنٹس نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ 20 اوور میں چھ وکٹ پر 214 رن بنائے تھے۔ ممبئی انڈینس نے مقررہ 20 اوور میں چھ وکٹ پر196 رن بنائے تھے جس کی وجہ سے اسے اس میچ میں18 رن سے شکست ہوئی تھی۔
ویسٹ ا نڈیز سے تعلق رکھنے والے کائل میرس کو لکھنو سپر جائنٹس کیلئے انڈین پریمیر لیگ میں مشترکہ طور پرپانچویں سب سے تیز نصف سنچری بنانے کا اعزاز حاصل ہے۔ بائیں ہاتھ کے اس بلے باز نے موہالی میں28 اپریل2023 کو پنجاب کنگس کے خلاف ہوئے میچ میں31 منٹ میں24 بالوں پر سات چوکوں اور چار چھکوں کی مدد سے54 رن بنائے تھے۔ انہوں نے اس اننگ کے دوران اپنی نصف سنچری20 بالوں پر مکمل کی تھی۔ اس میچ میں انکی ٹیم نے56 رن سے کامیابی حاصل کی تھی۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے لکھنو سپر جائنٹس نے مقررہ20 اوورمیں پانچ وکٹ پر 257 رن بنانے کے بعد پنجاب کنگس کو19.5 اوورمیں201 رن پر سمٹ دیا تھا۔
نکولس پورن نے کائل میرس کی طرح20 بالوں پر اپنی نصف سنچری مکمل کی تھی۔ دہلی میں دہلی کیپٹلس کے خلاف 14 مئی2024 کو ہوئے میچ میں انہوں نے جب36 منٹ میں27 بالوں پر چھ چوکوں اور چار چھکوں کی مدد سے61 رن بنائے تھے نو اپنی نصف سنچری20 بالوں پر مکمل کی تھی۔ اس میچ میںلکھنو سپر جائنٹس کو19 رن سے شکست ہوئی تھی کیونکہ دہلی کیپٹلس کے مقررہ 20 اوور چار وکٹ پر 208 رن کے جواب میں لکھنو سپر جائنٹس نے مقررہ 20 اوور میں نو وکٹ پر 189 رن بنائے تھے۔
انڈین پریمیر لیگ میں سب سے تیز نصف سنچری بنانے کا ریکارڈ یشسوی جیسوال کے پاس ہے جنہوں نے راجستھان رائلز کی جانب سے کولکاتہ نائیٹ رائیڈرس کے خلاف کولکاتہ میں11 مئی2023 کو13 بالوں پر اپنی نصف سنچری مکمل کی تھی۔ اس اننگ میں انہوں نے62 منٹ میں47 بالوں پر بارہ چوکوں اور پانچ چھکوں کی مدد سے آوٹ ہوئے بغیر98 رن بنائے تھے اور اپنی ٹیم کو نو وکٹ سے جیت دلائی تھی۔ کولکاتہ نائیٹ رائیڈرس کے اسکور20 اوور میں آٹھ وکٹ پر149 رن کے جواب میں راجستھان رائلز نے13.1 اوور میں ایک وکٹ پر 151 رن بنائے تھے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    بہار میں قانون کی حکمرانی قائم، کسی بھی طبقے کو خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں: نائب وزیر اعلیٰ

    بہار میں قانون کی حکمرانی قائم، کسی بھی طبقے کو خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں: نائب وزیر اعلیٰ

    مئی 19, 2026
    ہم سڑکوں پرنماز نہیںپڑھنے دیں گے

    ہم سڑکوں پرنماز نہیںپڑھنے دیں گے

    مئی 19, 2026
    عمر خالد اور شرجیل امام کی ضمانت مسترد ہونے پرسپریم کورٹ کا اعتراض

    عمر خالد اور شرجیل امام کی ضمانت مسترد ہونے پرسپریم کورٹ کا اعتراض

    مئی 19, 2026
    لگے گی آگ تو آئیں گے گھر کئی زد میں

    لگے گی آگ تو آئیں گے گھر کئی زد میں

    مئی 19, 2026
    بہار میں قانون کی حکمرانی قائم، کسی بھی طبقے کو خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں: نائب وزیر اعلیٰ

    بہار میں قانون کی حکمرانی قائم، کسی بھی طبقے کو خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں: نائب وزیر اعلیٰ

    مئی 19, 2026
    ہم سڑکوں پرنماز نہیںپڑھنے دیں گے

    ہم سڑکوں پرنماز نہیںپڑھنے دیں گے

    مئی 19, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist