• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مئی 22, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

جامعہ شاہ جنگی پیر میں مفت آئی کیمپ کا انعقاد،105 مریضوں کا معائنہ و علاج

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 12, 2026
0 0
A A
جامعہ شاہ جنگی پیر میں مفت آئی کیمپ کا انعقاد،105 مریضوں کا معائنہ و علاج
Share on FacebookShare on Twitter

بھاگلپور (قمر امان) خانقاہِ عالیہ شہبازیہ ملا چک شریف،بھاگلپور اور پٹنہ ایمس میں اپنی طبی خدمات انجام دینے والے ایس جی ایس (SGS) آئی ہاسپیٹل کے اشتراک سے جامعہ شاہ جنگی پیر، شاہ جنگی حبیب پور،بھاگلپور میں آنکھوں کے امراض کے علاج کے لیے ایک عظیم الشان مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس فلاحی کیمپ میں ماہر ڈاکٹروں کی ٹیم نے علاقے کے عوام کو مفت طبی سہولیات فراہم کرتے ہوئے 105 مریضوں کا معائنہ اور علاج کیا۔کیمپ کی قیادت معروف ماہرِ امراضِ چشم ڈاکٹر آنند پرکاش نے کی،جبکہ ان کے ساتھ موجود میڈیکل ٹیم نے نہایت خلوص اور ذمہ داری کے ساتھ مریضوں کی آنکھوں کا معائنہ کیا۔ اس دوران بچوں،نوجوانوں، خواتین اور بزرگوں سمیت مختلف عمر کے افراد نے کیمپ سے استفادہ حاصل کیا۔مریضوں کو آنکھوں کی بیماریوں سے متعلق ضروری مشورے دیے گئے اور متعدد افراد کو مفت ادویات بھی فراہم کی گئیں۔بعض مریضوں کو مزید بہتر علاج اور آپریشن کے لیے اسپتال آنے کا مشورہ بھی دیا گیا۔اس موقع پر جامعہ شاہ جنگی پیر، بھاگلپور کے ذمہ داران نے کیمپ کے کامیاب انعقاد میں بھرپور تعاون پیش کیا۔جامعہ کے صدر محمد آفتاب عالم،سکریٹری محمد نشاط افروز،خازن محمد ذاکر حسین اور دیگر ممبران نے میڈیکل ٹیم کا استقبال کرتے ہوئے ان کی خدمات کو سراہا۔انہوں نے کہا کہ اس طرح کے فلاحی اور طبی کیمپ عوامی خدمت کا بہترین ذریعہ ہیں،جن سے غریب اور ضرورت مند افراد کو بڑی راحت حاصل ہوتی ہے۔مقررین نے کہا کہ موجودہ دور میں آنکھوں کی بیماریوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے،ایسے میں عوام کے درمیان بیداری پیدا کرنا اور مفت علاج کی سہولت فراہم کرنا ایک اہم سماجی خدمت ہے۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ آئندہ بھی اسی طرح کے طبی و رفاہی پروگرام منعقد کیے جاتے رہیں گے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ فائدہ اٹھا سکیں۔علاقے کے لوگوں نے بھی اس مفت آئی کیمپ کے انعقاد پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے خانقاہِ عالیہ شہبازیہ،ایس جی ایس آئی ہاسپیٹل اور جامعہ شاہ جنگی پیر کے ذمہ داران کا شکریہ ادا کیا۔کیمپ کے اختتام پر عوام نے ایسے فلاحی اقدامات کو وقت کی اہم ضرورت قرار دیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist