• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مئی 22, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

جے این میڈیکل کالج میں تھوراسک ٹیومر کی اولین ویڈیو اسسٹیڈ تھوراکوسکوپک سرجری کامیابی سے تکمیل کو پہنچا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 12, 2026
0 0
A A
جے این میڈیکل کالج میں تھوراسک ٹیومر کی اولین ویڈیو اسسٹیڈ تھوراکوسکوپک سرجری کامیابی سے تکمیل کو پہنچا
Share on FacebookShare on Twitter

علی گڑھ،سماج نیوز سروس : جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج (جے این ایم سی)، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے شعبہ کارڈیو تھوریسک اینڈ ویسکولر سرجری نے تھوراسک ٹیومر کو نکالنے کے لیے پہلی مرتبہ ویڈیو اسسٹیڈ تھوراکوسکوپک سرجری (وی اے ٹی ایس) کامیابی کے ساتھ انجام دی، جو ادارے میں کم سے کم چیرا لگا کر کی جانے والی جدید سرجری خدمات کے میدان میں ایک اہم پیش رفت ہے۔ ایک خاتون کو گردن اور سینے میں درد کی شکایت کے بعد میڈیکل کالج لایا گیا تھا۔ اس کی طبی جانچ میں ریڑھ کی ہڈی سے منسلک ایک ٹیومر کی موجودگی کا انکشاف ہوا۔ یہ آپریشن ڈاکٹر محمد اعظم حسین، ڈاکٹر سید شمائل ربانی اور ڈاکٹر عامر محمد پر مشتمل ٹیم نے کیا۔ اینستھیسیا سے متعلق خدمات ڈاکٹر مناظر اطہر اور ان کی ٹیم نے انجام دیں۔ آپریشن تھیٹر ہی میں کامیابی کے ساتھ مریضہ کی سانس کی ٹیوب نکال دی گئی، جو آپریشن کے دوران اور بعد میں متاثرہ خاتون کی مستحکم حالت کی علامت ہے۔ شعبہ کارڈیو تھوریسک اینڈ ویسکولر سرجری کے چیئرپرسن ڈاکٹر محمد اعظم حسین نے کہا کہ شعبہ میں طویل عرصے سے اوپن سرجری کے ذریعے تھوراسک آپریشن کیے جاتے رہے ہیں، تاہم وی اے ٹی ایس تکنیک کے شامل ہونے سے شعبہ کی سرجری صلاحیتوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ ڈاکٹر عامر محمد نے اس کیس کو چیلنجنگ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ٹیومر ریڑھ کی ہڈی سے نکلا ہوا تھا۔ ڈاکٹر سید شمائل ربانی نے وی اے ٹی ایس طریقہ علاج کے فوائد بیان کرتے ہوئے کہا کہ اس سے مریض جلد صحت یاب ہوتا ہے اور ظاہری طور پر بھی بہتر نتائج حاصل ہوتے ہیں۔ آپریشن کے دوران سلمان، اسلم اور کامران نے سرجری ٹیم کی معاونت کی، جبکہ بعد از آپریشن نگہداشت نرسنگ افسران سہیل، کیلاش اور رنکو نے انجام دی۔ مریض کی دیکھ بھال میں ریزیڈنٹ ڈاکٹروں میں ڈاکٹر عظیم، ڈاکٹر پرو، ڈاکٹر عرفان اور ڈاکٹر ہرشیت شامل تھے۔ فیکلٹی آف میڈیسن کے ڈین پروفیسر محمد خالد نے کہا کہ یہ کامیاب سرجری، جے این ایم سی میں جدید سرجری منصوبہ بندی اور آپریشن سے قبل و بعد کی نگہداشت کے اعلیٰ معیار کی عکاس ہے۔ پرنسپل اور سی ایم ایس ڈاکٹر انجم پرویز نے ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے معیاری اور کفایتی طبی خدمات فراہم کرنے کے تئیں ادارے کے عزم کا اعادہ کیا۔ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر نیر آصف نے اس دستیابی کو جے این ایم سی کے لیے باعث فخر قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس نوعیت کے جدید سرجری اقدامات ادارے کی بڑھتی ہوئی مہارت اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی عکاسی کرتے ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist