• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, مئی 13, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

بولنگ اور فیلڈنگ نے ہمیں ڈبویا، مسلسل چوتھی ہار پر شریاس ایر برہم

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 13, 2026
0 0
A A
بولنگ اور فیلڈنگ نے ہمیں ڈبویا، مسلسل چوتھی ہار پر شریاس ایر برہم
Share on FacebookShare on Twitter

دھرم شالہ،  (یواین آئی ) آئی پی ایل 2026 کے 55 ویں میچ میں دہلی کیپیٹلز کے ہاتھوں شکست کے بعد پنجاب کنگز کے کپتان شریاس ایر نے اپنی ٹیم کی کارکردگی پر شدید مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے واضح الفاظ میں کہا کہ 210 رنز کا بڑا ہدف دینے کے باوجود ٹیم کی ناقص بولنگ اور غیر معیاری فیلڈنگ میچ ہارنے کی اصل وجہ بنی۔میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شریاس ایر نے ٹیم کی خامیوں کو بے نقاب کیا۔ پنجاب کے فیلڈرز نے دہلی کے بلے بازوں کے دو اہم کیچز چھوڑے۔ حیران کن طور پر اس سیزن میں پنجاب کی ٹیم اب تک 19 کیچز چھوڑ چکی ہے، جو کسی بھی ٹیم کی جانب سے سب سے زیادہ تعداد ہے۔ایر کے مطابق، دھرم شالہ کی وکٹ پر جہاں گیند ‘سیم اور ‘سونگ ہو رہی تھی، وہاں 210 رنز ایک دفاع کے قابل اسکور تھا۔ انہوں نے کہا، "میں بات گھماؤں گا نہیں، ہم نے کم از کم 30 رنز اضافی دیے۔”کرکٹ ماہرین اور شائقین اس وقت حیران رہ گئے جب آئی پی ایل کی تاریخ کے کامیاب ترین بولر یجوویندر چہل سے ایک اوور بھی نہیں کروایا گیا۔ اس پر وضاحت دیتے ہوئے ایر نے کہا”چہل کو بولنگ دینے کا خیال ہمارے ذہن میں تھا، لیکن چونکہ گیند بہت زیادہ موو ہو رہی تھی اور فاسٹ بولرز کو مدد مل رہی تھی، اس لیے میں نے پیسرز پر بھروسہ کیا۔ ہمیں امید تھی کہ وہ وکٹیں نکال لیں گے، لیکن بدقسمتی سے ایسا نہ ہو سکا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    بھڑک اٹھایپر لیک اسکینڈل تنازع

    بھڑک اٹھایپر لیک اسکینڈل تنازع

    مئی 13, 2026
    ہمنت بسوا سرمانے پھر اٹھایا وزارت اعلیٰ کا حلف

    ہمنت بسوا سرمانے پھر اٹھایا وزارت اعلیٰ کا حلف

    مئی 13, 2026
    ’ٹی وی کے‘ ایم ایل اے کو فلور ٹیسٹ میں حصہ لینے سے روکنے کا معاملہ

    ’ٹی وی کے‘ ایم ایل اے کو فلور ٹیسٹ میں حصہ لینے سے روکنے کا معاملہ

    مئی 13, 2026
    مودی کا امرت کال،وش کال میں  تبدیل،22 لاکھ طلبا کی محنت کچل دی:راہل

    مودی کا امرت کال،وش کال میں تبدیل،22 لاکھ طلبا کی محنت کچل دی:راہل

    مئی 13, 2026
    بھڑک اٹھایپر لیک اسکینڈل تنازع

    بھڑک اٹھایپر لیک اسکینڈل تنازع

    مئی 13, 2026
    ہمنت بسوا سرمانے پھر اٹھایا وزارت اعلیٰ کا حلف

    ہمنت بسوا سرمانے پھر اٹھایا وزارت اعلیٰ کا حلف

    مئی 13, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist