• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مئی 22, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

سی بی ایس ای 12ویں کے نتائج کا اعلان، گزشتہ سال کے مقابلے پاس فیصد میں 3.19فیصد کی کمی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 14, 2026
0 0
A A
سی بی ایس ای 12ویں کے نتائج کا اعلان، گزشتہ  سال کے مقابلے پاس فیصد میں 3.19فیصد کی کمی
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی(یو این آئی) مرکزی ثانوی تعلیمی بورڈ (سی بی ایس ای) نے بدھ کو 12ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے، لیکن اس بار سالانہ نتائج میں گزشتہ سال کے مقابلے گراوٹ درج کی گئی ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، اس سال کل پاس فیصد میں 3.19 فیصد کی کمی آئی ہے۔ اس بار رجسٹرڈ 17.80 لاکھ طلبہ میں سے 17,68,968 طلبہ امتحان میں بیٹھے، جن میں سے 15,07,109 طلبہ کامیاب رہے۔ اس سال کا مجموعی پاس فیصد 85.20 رہا، جبکہ سال 2025 میں یہ اعداد و شمار 88.39 فیصد تھا۔ اس طرح گزشتہ سال کے مقابلے نتائج میں واضح گراوٹ دیکھی گئی ہے۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، 12ویں کے نتائج میں اس بار بھی طالبات نے طلبہ کے مقابلے بازی ماری ہے۔ اس سال طالبات کا مجموعی پاس فیصد 88.86 رہا، جبکہ طلبہ کا پاس فیصد 82.13 درج کیا گیا۔ اس طرح کامیابی کے معاملے میں لڑکیاں لڑکوں سے 6.73 فیصد آگے رہی ہیں۔ تاہم، گزشتہ سال کے مقابلے طالبات کی کارکردگی میں بھی گراوٹ آئی ہے، کیونکہ پچھلی بار ان کا پاس فیصد 91.64 تھا، لیکن اس کے باوجود وہ لڑکوں سے بہتر پوزیشن میں برقرار ہیں۔ وہیں ٹرانس جینڈر زمرے میں شامل طلبہ کا نتیجہ صد فیصد رہا۔اگر اسکولوں کے زمرے پر نظر ڈالیں تو پاس فیصد کے معاملے میں گزشتہ سال کی طرح اس بار بھی سرکاری اسکولوں نے نجی اسکولوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ جہاں نجی اسکولوں کا پاس فیصد محض 84.22 رہا، وہیں سرکاری اسکولوں نے 89.55 فیصد کامیابی کی شرح کے ساتھ کافی بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ اتنا ہی نہیں، نجی اسکول دیگر زمروں جیسے سرکاری امداد یافتہ اسکول (86.07 فیصد) اور یہاں تک کہ اکلویہ ماڈل رہائشی اسکول (85.55 فیصد) سے بھی پیچھے رہے ہیں۔ سرکاری اسکولوں نے نجی اداروں کے مقابلے اپنی برتری برقرار رکھی ہے۔ادارہ جاتی کارکردگی کو دیکھیں تو اس بار کیندریہ ودیالیہ (کے وی) کا دبدبہ رہا۔ مختلف اداروں کے درمیان کیندریہ ودیالیہ کی کارکردگی سب سے شاندار رہی۔ کے وی کے 98.55 فیصد طلبہ کامیاب ہوئے، جبکہ جواہر نوودے ودیالیہ (جے این وی) 98.47 فیصد کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہا۔ علاقائی کارکردگی کے معاملے میں تریویندرم ریجن نے ایک بار پھر بازی ماری اور 95.62 پاس فیصد کے ساتھ سرفہرست مقام حاصل کیا۔ وہیں چنئی (93.84 فیصد) دوسرے اور بنگلورو (93.19 فیصد) تیسرے نمبر پر رہا۔ اس فہرست میں سب سے نچلے پائیدان پر پریاگ راج (72.43 فیصد) اور پٹنہ (74.45 فیصد) رہے۔سی بی ایس ای نے بتایا کہ اس بار جانچ کے عمل کو مزید شفاف اور تکنیکی طور پر مضبوط بنانے کے لیے وسیع پیمانے پر تیاریاں کی گئی تھیں۔ سی بی ایس ای کے مطابق، اس سال 12ویں جماعت کے بورڈ امتحان کے لیے کل 17,80,365 طلبہ نے رجسٹریشن کرایا تھا۔ امتحان کا کامیاب انعقاد ملک بھر کے 7,573 مراکز پر کیا گیا، جس میں بورڈ نے کل 120 مضامین کا امتحان لیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist