• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مارچ 14, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

6 ماہ کے اندر ہزاروں شوہرگرفتار ہو ںگے: ہیمنت بسوا شرما

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 29, 2023
0 0
A A
6 ماہ کے اندر ہزاروں شوہرگرفتار ہو ںگے: ہیمنت بسوا شرما
Share on FacebookShare on Twitter

گوہاٹی،29 جنوری ،ایجنسیاں:آسام کے وزیراعلی ہیمنت بسوا شرما نے کہا کہ پانچ سے چھ ماہ میں ہزاروں شوہروں کو گرفتار کر لیا جائے گا جنھوں نے 14 سال عمر کی لڑکیوں سے شادی کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ 14 سال سے کم عمر لڑکی کے ساتھ جنسی تعلقات رکھنا جرم ہے۔ یہاں تک کہ اگر مرد قانونی طور پر ہی اس لڑکی سے شادی کیوں نہ کی ہو۔ اسے شوہروں کو خبردار کیا جاتا ہے کہ ان کا جیل جانا یقینی ہے۔ چیف منسٹر ہمنتا بسوا شرما نے ہفتہ کو ایک سرکاری تقریب میں یہ بات کی۔ انہوں نے کہا کہ خواتین کی شادی کی قانونی عمر 18 سال ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان کی حکومت کم عمری کی شادیوں اور زچگی کو روکنے کے لیے پرعزم ہے۔ انہوں نے کہا کہ کم عمر لڑکیوں سے شادی کرنے والے شوہروں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ ایسے شوہروں کو عمر قید کی سزا کا سامنا کرنا پڑے گا۔ انہوں نے خبردار کیا کہ آئندہ پانچ چھ ماہ میں ہزاروں شوہروں کو گرفتار کیا جائے گا۔ ہمنتا بسوا شرما نے کہا کہ زچگی کے لیے موزوں عمر 22 تا30 سال ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر مناسب عمر میں زچگی نہ ہو تو یہ طبی مسائل کا باعث بن سکتا ہے۔ واضح رہے کہ آسام کی کابینہ نے پیر کو فیصلہ کیا کہ 14 سال سے کم عمر کی لڑکیوں سے شادی کرنے والے مردوں کے خلاف POCSO ایکٹ کے تحت مقدمات درج کیے جائیں۔ اس میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ 14 سے 18 سال کی عمر کی لڑکیوں سے شادی کرنے والوں کے خلاف چائلڈ میرج پرہیبیشن ایکٹ 2006 کے تحت کارروائی کی جائے گی۔ چیف منسٹر ہمنتا بسوا شرما نے کہا کہ یہ فیصلہ ریاست میں ماں اور بچوں کی اموات کی بڑھتی شرح کو روکنے کے لیے کیا گیا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    مارچ 14, 2026
    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    مارچ 14, 2026
    ایران کے خلاف جنگ کا امریکی معیشت پر اثر

    ایران کے خلاف جنگ کا امریکی معیشت پر اثر

    مارچ 14, 2026
    اے آئی ایف ایف کے سابق سیکرٹری جنرل کشل داس 66 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    اے آئی ایف ایف کے سابق سیکرٹری جنرل کشل داس 66 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    مارچ 14, 2026
    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    مارچ 14, 2026
    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    مارچ 14, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist