• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, جولائی 17, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

تعلیمی مظاہروں سے طالبان علوم نبوت کی خفتہ صلاحیتوں میں نکھارآتاہے: وصی اللہ مدنی

ضلعی جمعیت اہل حدیث، سدھارتھ نگر، یوپی کے زیرسرپرستی تمام حلقوں میں سالانہ تعلیمی مظاہرہ کامیابی کے ساتھ ختم

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 31, 2023
0 0
A A
تعلیمی مظاہروں سے طالبان علوم نبوت کی خفتہ صلاحیتوں میں نکھارآتاہے: وصی اللہ مدنی
Share on FacebookShare on Twitter

سدھارتھ نگر،اللہ کے فضل وامتنان اور حلقوں کے مخلص ذمہ داران کی خصوصی کوششوں کے باعث ضلعی جمعیت اہلِ حدیث، سدھارتھ نگر، یوپی سے ملحق ضلع کے تمام مکاتب کے طلبہ کے مابین ساتوں حلقوں میں منتخب و اعلان شدہ مراکز پر سالانہ تعلیمی مظاہرہ کامیابی کے ساتھ ختم ہوگیا، جس میں پورے ضلع کے درجنوں مدارس ومکاتب کے طلبہ و طالبات پورے جوش و خروش کے ساتھ شریک ہوئےان کے ساتھ ان کے اساتذہ اور سرپرست بھی حاضر ہوئے، حکم کے فرائض پوری امانت ودیانت اور احساس ذمہ داری کے ساتھ ضلعی جمعیت کی جانب سے متعین اساتذہ، علماء اور ماسٹران صاحبان نے انجام دئے، پروگرام کو وقت پر شروع کرنے کی خاطر ناظم جمعیت نے اپنے آفس سکریٹری کے بدست دینیات کے پرچہ سوالات مع حل جوابات، منتخب دعائیں اور نتیجہ فارم ایک روز قبل تمام نظمہائے حلقہ کے ہاتھوں میں پہنچادئے تھے، ناظم جمعیت مولانا وصی اللہ مدنی سہ رکنی وفد مولانا شفیع اللہ مدنی، عزیزم عبدالمنان کے ہمراہ حلقہ اٹوا کے سینٹر جامعہ اتحاد ملت، حلقہ بسکوہر کے سینٹر المعہد الاسلامی بڈھی خاص، حلقہ شہرت گڑھ کے سینٹر تعلیم الدین، برئنیاں کا بنفس نفیس جاکر دورہ کیا، مکاتب کے اساتذہ اور مقامی جمعیتوں کے ذمہ داروں سے خندہ پیشانی کے ساتھ ملاقات کیں،

حلقہ شہرت گڑھ کے سینٹر پر اختتامی پروگرام برائے نتائج اعلان اور تقسیم انعامات کی صدارت کرتے ہوئے اپنا مختصر صدارتی خطاب پیش کیا جس میں مشارکین اساتذہ اور طلبہ کو دلی مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ تعلیمی مظاہروں سے علوم ومعارف کی نئی نئی راہیں کھلتی ہیں،طلبہ کی علمی، فکری تربیت اور خفتہ صلاحیتوں میں پختگی، بالیدگی اور نکھارآتا ہے، مولانا سعود اختر سلفی، مولانا عبدالسمیع سلفی اور مولانا اعجاز احمد سنابلی وغیرہم نے اپنے بیش قیمت تاثراتی کلمات میں مدارس دینیہ کے روشن خدمات اور طلبہ کے تاب ناک مستقبل کے لیے اپنی فکرمندی کا اظہار کیا، مولانا سعود اختر سلفی نے حلقہ بڑھنی بمقام قباپبلک اسکول، تلسیا پور،مولانا عبدالرب سلفی نے حلقہ بانسی بمقام عائشہ گرلس کالج، نرکٹہا، مولانا عبدالرحیم امینی نے حلقہ نو گڑھ بمقام دارالہدی، یوسف پوراورمولاناعبدالستارسراجی نے حلقہ ڈومریا گنج بمقام مصباح العلوم، رسول پور کا دورہ کیا، اطلاعات اور موصولہ رپورٹ کے مطابق تمام حلقوں میں پروگرام اپنے مقررہ وقت پر شروع ہوا اورانتہائی عمدگی اور خوش اسلوبی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا اور قبیل مغرب تمام مشارکین اور نمایاں نمبرات وپوزیشن ہولڈر طلبہ کو خصوصی وتشجیعی انعامات نقد اور کتابوں کی شکل میں دئے گئے،

تمام حلقوں میں اول پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات ۵/فروری بروز اتوار فائنل تعلیمی مظاہرہ بمقام صدر دفتر نوگڑھ میں شریک ہوں گے، ان شاء اللہ تعالیناظم جمعیت نے ان تمام مدارس ومکاتب کے ذمہ داروں، اساتذہ کرام اور ہونہار طلبہ و طالبات کو مبارک باد کرتے ہوئے بصمیم قلب شکریہ ادا کیا جوضلعی جمعیت کے اس تعلیمی مشن کو کامیابی سے ہم کنار کرنے میں جمعیت کے شانہ بشانہ پوری مستعدی کے ساتھ کھڑے رہے اور اپنی تعلیمی بیداری وجماعتی غیرت کا ثبوت دیا،اور ان مکاتب ومدارس پر اپنے گہرے رنج و غم اورافسوس کا اظہار کیا جو تعلیم کو فروغ دینے کا زبانی دعویٰ کرتے ہیں لیکن علمی مسابقوں اور تعلیمی مظاہروں میں شرکت کرنے سے راہ فرار اختیار کرتے ہیں یہ نونہالانِ ملت کے ساتھ کھلی خیانت ہے، اللہ ہم سب کو صحیح فہم اور عقل سلیم عطا فرمائے، آمین

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist