• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مارچ 14, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

34ویں اجلاسِ عام کی تیاری کے سلسلے میں جمعیة علماءکی حلقہ ویلکم کی میٹنگ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 1, 2023
0 0
A A
34ویں اجلاسِ عام کی تیاری کے سلسلے میں جمعیة علماءکی حلقہ ویلکم کی میٹنگ
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،31جنوری ، سماج نیوزسروس: نمازِ عصر میں اللہ والی مسجد نزد مدرسہ زینت القرآن میں مولانا حکیم الدین قاسمی ناظم عمومی جمعیة علماءہند اور اور مولانا محمد داﺅد امینی مہتمم مدرسہ باب العلوم جعفرآباد، مولانا غیور احمد قاسمی، قاری محمد ہارون اسعدی نے اجلاسِ عام کے لیے ایک اہم میٹنگ کی جس میں ملک کے حالات پر ناظم عمومی جمعیة علماءہند نے تفصیلی روشنی ڈالی ۔ مولانا داﺅد امینی نے اپنے خطاب میں نمازیوں سے پہل کی کہ آپ دہلی والے میزبان ہیں آپکی ذمہ داری ہے کہ آنے والے مہمانوں کا کھلے دل سے استقبال کریں اور بھاری تعداد میں رام لیلا میدان میں شرکت کریں۔ نمازِ مغرب تا عشاءباغ والی مسجد میں حلقہ کے مساجد کے نمازیوں وعلماءنے شرکت کی اور ناظم عمومی جمعیة علماءہند مولانا حکیم الدین کے مختصر بیان سے لوگوں میں نئی طاقت وحوصلہ پیداہوا۔ مولانا محمد داﺅد امینی نے تمام علاقے کے ذمے دار لوگوں اور ائمہ کرام سے مخلصانہ اپیل کرتے ہوئے کہا کہ جمعیة علماءآپ کے ساتھ کھڑی ہے۔ جمعیة علماءہند نے ہمیشہ محبت کا پیغام دیا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ مذکورہ بالا جمعیة علماءہند کے اجلاس عام میں (ملک میں بڑھتی ہوئی منافرتی مہم اور اسلاموفوبیا کے انسداد، آزاد مدارس کے سلسلے میں جاری سرکاری کارروائیوں کا تدارک، میڈیا کے ذریعہ اسلام مخالف اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی ،اختراپردوزی پرروک، یکساں سول کوڈ اور دستوری حقوق کے تحفظ اور عدلیہ کے حالہ متنازع فیصلوں کا جائزہ، مسلمانوں کے لئے ریزرویشن کے حصول اور اوقاف کے تحفظ کی تدابیر سدبھاﺅنا منچ کو مستحکم کرنا) سمیت مختلف درپیش مسائل کے پیش نظر لاکھوں کی تعداد میں رام لیلا میدان پہنچ کر اپنی شرکت کو لازم بنائیں۔اس موقع پر مولانا نسیم اختر امام مسجد باغ والی مسجد، حاجی سرور، حاجی ناصر، حاجی عارف، محمد سلمان، قاری محمد عارف بلند شہری، مولانا مرغوب قاسمی، مولاناعرفان ، مولانا غیور احمد قاسمی، قاری محمد ہارون اسعدی نے شرکت کی۔مولانا غیور قاسمی کی دعاءپر مجلس کااختتام ہوا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    مارچ 14, 2026
    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    مارچ 14, 2026
    ایران کے خلاف جنگ کا امریکی معیشت پر اثر

    ایران کے خلاف جنگ کا امریکی معیشت پر اثر

    مارچ 14, 2026
    اے آئی ایف ایف کے سابق سیکرٹری جنرل کشل داس 66 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    اے آئی ایف ایف کے سابق سیکرٹری جنرل کشل داس 66 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    مارچ 14, 2026
    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    مارچ 14, 2026
    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    مارچ 14, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist